Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 31

Thread: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    السلام علیکم

    ون اردو کی ساتویں سالگرہ سب کو بہت بہت مبارک

    ان سات سالوں میں ون اردو نے بہت سی بہاریں دیکھیں۔۔ بہت سے نئے ممبران آئے اور بہت سے پرانے ساتھی بچھڑے۔۔ وقت کا کام چلتے ہی رہنا ہے اور ہمیں وقت کا ساتھ ہر حال میں دینا ہے۔۔

    تو سالگرہ کے موقع پر ایک سلسلہ آپ سب کے لیے۔۔
    اپنے بہت ہی پیارے ممبر ساتھی، بھائی اور بہن کو کوئی بھی اچھا سا شعر ڈیڈیکیٹ کیجئے۔۔ اور وہ شعر ایسا ہونا چاہیے کہ بس پڑھ کر داد دیئے بنا نہ رہا جائے۔۔
    یاد رہے کہ شعر آپ کا ذاتی بھی ہو سکتا ہے
    ***
    سب سے پہلے تو ون اردو کے ان ساتھیوں کے نام ۔۔۔ جو ایسے گئے کہ پیچھے مڑ کے دیکھنا تک بھول گئے۔۔ لیکن انہیں پتا نہیں کہ
    وہ اکثر یاد آتے ہیں۔۔۔


    کسی کے یوں بچھڑنے پر، کسی کے یاد آنے پر​
    بہت سے لوگ روتے ہیں کہ رونا اک روایت ہے

    غم جاناں سے گھبرا کر روایت توڑ جاتا ہوں​
    تمہاری یاد آنے پر میں اکثر مسکراتا ہوں​


  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    عمران بھیا۔ ۔ ۔
    سب سے پہلے آپ کے لئے۔ ۔ ۔


    خوب پردہ ھے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ھیں
    صاف چھپتے بھی نہیں،سامنے آتے بھی نہیں
    :

    اور مجھے اب جانا ہے۔ ۔ ۔
    واپس آکر کرتی ہوں ڈیڈیکیشنز۔ ۔ ۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    یاز بھائی کے نام

    وہ اب لاکھوں دلوں* سے کھیلتا ہے
    مجھے پہچان لے، اتنا بہت ہے

    بشیر بدر

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    منہا ملک کے نام


    قُرب ہی کم ہے ، نہ دُوری ہی زیادہ لیکن !۔
    آج وہ ربط کا احساس کہاں ہے ، کہ جو تھا


  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    ساحل کے نام


    دل جل رہا تھا غم سے مگر نغمہ گر رہا
    جب تک رہا، میں ساتھ مِرے یہ ہنر رہا

    اُس آخری نظر میں عجب درد تھا منیر !۔
    جانے کا اُس کے رنج مجھے عمر بھر رہا


  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    وش کنیا کے نام


    ہے مہوشوں کے حق میں زمانہ بہت خراب
    رکھّے خُدا حضُور کو اپنی پناہ میں

    حُسین انجم

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    چھوٹی بہنا شائستہ ضیاء کے نام

    میرے ہاتھ اٹھے
    میرے لب ہلے
    میرے دل سے یہ آواز اٹھی

    تیرے ہونٹوں کی ہنسی
    تیری آنکھوں کی چمک
    تیرے لفظوں کی* خوشبو
    تیرے لہجے کی دھنک
    قائم رہے

    میرے ہاتھ اٹھے
    میرے لب ہلے
    میرے دل سے یہ دعا اٹھی

    تو جو سوچے تجھے مل جائے
    تو جو چاہے وہ ہو جائے
    ہر قدم پر تجھے بہار ملے
    تو شاد رہے آباد رہے
    تجھے زندگی سے اتنا پیار ملے

    میرا سر جھکا
    میرے لب ہلے
    میرے دل سے یہ دعا اٹھی

    جب محفل میں تیرا ذکر چلے
    ہر لب پہ یہ دعا آئے
    تجھے ہر خوشی راس آئے
    کوئی غم نہ تیرے پاس آئے

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    گل رعنا کے نام

    خدا کبھی نہ کرے غم سے ہمکنار تجھے
    دعا یہ دیتا ہے دل میرا بار بار تجھے

    خوشی کے پھول کھلیں زندگی کی راہوں پر
    میری نظر کبھی دیکھے نہ بے قرار تجھے

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    خلوص عرف نکی کے نام

    جو خوشی تمھارے قریب ہو ، وہ سدا تمھارے نصیب ہو
    تجھے وہ خلوص ملے کہ جو، تیری زندگی پہ محیط ہو

    جو معیار تجھ کو پسند ہو ، جو تمھارے دل کی امنگ ہو
    تیری زندگی جو طلب کرے، تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو

    جو خیال دل میں اسیر ہو ، ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو
    تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک، تیرے آگے اس کی تعبیر ہو

    تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو
    جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو


  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    مون سس کے نام

    تم جس خواب میں آنکھیں کھولو
    اُس کا روپ امر
    تم جس رنگ کا کپڑا پہنو
    وہ موسم کا رنگ
    تم جس پھول کو ہنس کے دیکھو
    کبھی نہ وہ مرجھائے
    تم جس حرف پہ انگلی رکھ دو
    وہ روشن ہو جائے


  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    نورالعین ساحرہ کے نام

    دعا ہے میری
    کہ زندگی کی سبھی بہاریں
    محبتوں سے یہ نم ہوائیں
    تمہارے دامن سے کھیلیں ہر دم
    کہ زندگی کے ہر ایک پل سے
    ہزاوں خوشیاں کشید کر کے
    تم اپنے اندر سمیٹ لو سب
    کسک کوئی بھی رہے نہ باقی
    تمہارے دل میں۔۔
    دعا ہے میری

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    Boht acha thread h big b.baki k coments bad men karun ga. InshaAllah
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    اب سیریس والا۔ ۔ ۔
    عمران بھیا کے نام۔ ۔ ۔
    شکوے کے پردوں میں احساس ہے احساس کا
    کیسے کہیں ہم شکریہ اب آپ کے اخلاص کا


    بونگی لگے تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کوئی بات نہیں۔ ۔ ۔ چلتا ہے نا سب۔ ۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  14. #14
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    ایک شعر ون اردو فورم کے گزرے ماہ و سال کے نام

    ہاں دکھا دے اے تصور! پھر وہ صبح و شام تُو
    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    السلامُ علیکم
    بہترین تھریڈ شروع کیا عمران بھائی۔۔۔۔ پر میں ون اردو کو کیا ڈیڈیکیٹ کروں، ون اردو کی تو اپنی رگِ شاعری پھڑک اُٹھی ہے۔۔۔
    جناب ون اردو اپنے پیارے پیارے بچھڑے ہوئے ممبران اور پہلی سی رونق کو یاد کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ
    مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئے ہوئے
    جوشِ قدح سے بزم چراغاں کئے ہوئے

    پھر چاہتا ہوں نامۂ دلدار کھولنا
    جاں نذرِ دلفریبئِ عنواں کئے ہوئے

    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
    بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کئے ہوئے


    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •