اب میرے بڑے بھیا کے نام جنہوں نے سب کو دعائیں ہی دی ہیں ہمیشہ۔

دعا ہے میری
کہ زندگی کی سبھی بہاریں
محبتوں سے یہ نم ہوائیں
تمہارے دامن سے کھیلیں ہر دم
کہ زندگی کے ہر ایک پل سے
ہزاروں خوشیاں کشید کر کے
تم اپنے اندر سمیٹ لو سب
کسک کوئی بھی رہے نہ باقی
تمہارے دل میں
دعا ہے میری
آمین