Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 9 of 9

Thread: گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔
    باسیان ون اُردو۔ ۔ ۔ ۔

    بہت عرصہ ہوا ان ایکٹو ہوئے۔ ۔ ۔
    کچھ پرانے ساتھی چھُوٹ گئے۔ ۔ ۔
    کچھ خود بھی زندگی کی دوڑ میں فرصت نہ نکال سکے۔ ۔ ۔
    اب تو یاد بھی نہیں رہا کہ کیا کیا ایکٹوٹیز ہوتی تھیں۔ ۔
    یا ہونی چاہئے تھیں۔۔۔ ۔ ۔
    یا کیا تھریڈ کیسے شروع کیا جائے کہ ۔ ۔ ۔
    سالگرہ کی رونق بڑھائی جا سکے۔ ۔ ۔ ۔

    ایک کوشش ہے ۔ ۔ ۔
    اگر آپ سب ساتھ دیں تو۔ ۔
    یہ سالگرہ سج سکتی ہے۔ ۔ ۔ ۔

    تو۔ ۔ ۔ ۔
    چونکہ۔ ۔ ۔
    آج ون اُردو کی سالگرہ ہے۔ ۔ ۔ ۔
    چلیں مل کر آج پرانی یادیں تازہ کیجئے۔ ۔ ۔ ۔
    پچھلی سالگرہوں کے سارے تھریڈز چھان مارئیے۔ ۔ ۔
    اور وہ پوسٹس جن سے آپ اموشنلی اٹیچ ہیں ۔۔ ۔ ۔
    یا پھر جو پوسٹس یا تھریڈز یا رپلائیز آپ کو بہت اچھے لگے ۔ ۔ ۔
    وہ سب یہاں شیئر کیجئے۔ ۔ ۔
    امید ہے ان پرانی یادوں کو ریفریش کر کے ری پوسٹ کرنا آپ کو فریش کر دے گا۔ ۔ ۔ ۔

    میں جب بھی ہو سکا آوں گی اور اپنی پسند کی یادیں شیئر کروں گی۔ ۔ ۔
    تب تک آپ سب رونق لگائیے یادوں کی۔۔ ۔ ۔

    آپ کی شمولیت کی منتظر۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    اور خاص دعاؤں کی طلبگار۔ ۔ ۔
    منہا ملک۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

    ای رُول چینج کر رہی ہوں۔ ۔ ۔ ۔
    یادیں ۔۔ ۔
    ضروری نہیں کہ۔ ۔ ۔سالگرہ ہی سے ریلیٹڈ ہوں۔ ۔ ۔ ۔
    بس یادیں ہوں۔ ۔ ۔
    کسی بھی موقع کی۔ ۔ ۔
    کسی بھی ٹاپک کی۔۔ ۔ ۔ ۔


    اور معذرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔
    ابھی تو میں جا رہی ہوں۔ ۔ ۔
    شام کو واپس آ کر کوشش کروں گی شامل ہونے کی۔ ۔ ۔
    تب تک آپ لوگ ڈھیر لگائیں۔ ۔ ۔
    - - -
    - - --
    - - - -
    - - -
    یادوں کا بھئی۔ ۔ ۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

    لیں جی، ۔ ۔ ۔ ۔
    پرانے ممبرز یادیں تازہ کریں۔ ۔ ۔
    اور نئے ممبرز۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دیکھیں کہ کیا دور تھا وہ۔ ۔ ۔ ۔
    اور یہ کہ۔ ۔ ۔
    ہم تو گزار چکے اک عمر ۔۔ ۔
    اب آپ کا دور ہے بچو۔ ۔ ۔۔ ۔۔ رونق شونق لگاؤ۔ ۔ ۔ ۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=43699

    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

    اور یہ بھی۔ ۔ ۔ ۔


    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=73170




    میری بھی طبیعیت اپ سیٹ ہے کچھ ۔ ۔ ۔
    اور میرے۔ ۔ "سرتاج" جی بھی کچھ علیل ہیں۔ ۔ ۔ ۔
    ورنہ دل بہت چاہ رہا ہے پرانے دنوں کی طرح صبح تک ون اردو میں رہوں۔ ۔ ۔
    رات کچھ لکھا تھا، ، ۔۔ ۔ ۔
    ابھی دیکھتی ہوں اگر شیئر کر سکوں۔ ۔ ۔ ۔
    امید ہے پسند آ ہی جائے گا ۔ ۔ ۔
    اور اگر نہ آیا پسند تو ۔۔ ۔ ۔
    ۔ ۔ ۔ ۔
    ۔ ۔ ۔
    مینوں کی۔ ۔ ۔ ۔

    :
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=88388

    بہت شارٹ ٹائم کے لئے آ پائی ہوں اس لئے لنکس شیئر کر رہی ہوں۔ ۔ ۔
    ورنہ پوسٹس شیئر کرتی۔ ۔ ۔ ۔
    سووووووووو سوری۔ ۔ ۔~ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=97117


    aik link meri taraf say b
    ufff kitnay achay din thay wo

  7. #7
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=97001

    یہ بھی دیکھیں۔ ۔ ۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  8. #8
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گذشتہ سے پیوستہ۔ ۔ ۔

    عمران بھائی کا ریکارڈڈ انٹرویو
    ;d ;d


    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=88983
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •