Quote Originally Posted by KishTaj View Post
قدم رنجہ۔۔ اچھااااا اب پتا چلا نا کہ آپ کے بھاری قدم کی وجہ سے میرا معصوم سا اسکول دب جاتا ہے۔۔۔ ایویں اپنی قابلیت اور اہمیت کی بات نہ کریں اسکول میں آپ کی آج تک کی کارکردگی نے سب عیاں کر رکھا ہے۔
ویسے پتا نہیں کیا مسئلہ ہے جہاں میں اسکول اوپن کرتی ہوں وہیں میرے کسی نہ کسی قسم کے اگزیمز کی ڈیٹ شیٹ آجاتی ہے کہ میڈم پہلے اپنے امتحانات کی فکر فرمائیں۔;d۔

تو مناسب وقت دیکھ کر سکول کھولا کریں نا
آپ بھی ہر دوسرے دن اپنا ڈیڑھ پوسٹ کا سکول بنا کر بیٹھ جاتی ہیں جو سُپر فلاپ جاتا ہے پھر ;d;d۔