Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 31 to 45 of 52

Thread: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    منا اتنا بڑا ہوگیا۔
    بہت بہت مبارک ہو جی ٹھنڈی ٹھار سالگرہ >
    مٹھا پا کے ۔ ۔ ۔

    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  2. #32
    Section Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    11,590
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    میری طرف سے بھی تمام ممبران کو ون اردو کی ساتویں سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

    اقبال

  3. #33
    Sisters Society

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,825
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    سالگره بہت مبارک هو

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    السلامُ علیکم
    میری جانب سے بھی ون اردو کو سات سال بہت بہت مبارک ہوں۔
    پیپرز نہ چل رہے ہوتے تو پہلے کی طرح رونق ضرور لگاتی۔۔۔۔۔۔۔ پھیکی پھیکی مبارکاں اچھی نہیں نہ لگ رہی ۔۔۔ اسی لئے فی الحال سب مٹھائی پر گزارا کریں جی۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post

    بہانے دیکھو زرا میڈم کے >۔
    ربِ زدنیِ علما

  6. #36
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    بہانے دیکھو زرا میڈم کے >۔
    اچھا جی میں بہانے کر رہی ہوں۔
    چلیں آپ تو بہانے باز نہیں ہیں نا پھر آپ ہی کچھ لکھ ڈالیں نا۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

  7. #37
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    799
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    وعلیکم السلام
    ون اردو کی سالگرہ سب کو بہت بہت مبارک ہو

    "Nothing is more powerful than knowledge; a knowledgeable man is unconquerable"

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    اچھا جی میں بہانے کر رہی ہوں۔
    چلیں آپ تو بہانے باز نہیں ہیں نا پھر آپ ہی کچھ لکھ ڈالیں نا۔۔۔
    وہ جونسا نا می کے پاس ٹائم کی کمی ہے
    ربِ زدنیِ علما

  10. #40
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    وہ جونسا نا می کے پاس ٹائم کی کمی ہے
    کیوں جناب! ابھی تو آپ کی اتنی عمر بھی نہیں لگتی۔۔۔ ۔۔

    ویسے آپ کی معلومات کے لئے عرض ہے کہ یہ جونسی چیز آپ نے بیان فرمائی ہے نا یہ بھی بہانہ بازی ہی کے زمرے میں آتی ہے۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    کیوں جناب! ابھی تو آپ کی اتنی عمر بھی نہیں لگتی۔۔۔ ۔۔

    ویسے آپ کی معلومات کے لئے عرض ہے کہ یہ جونسی چیز آپ نے بیان فرمائی ہے نا یہ بھی بہانہ بازی ہی کے زمرے میں آتی ہے۔۔
    بس سب آپ کی شاگردی کا اثر ہے ورنہ خاکسار کس قابل ۔
    ربِ زدنیِ علما

  12. #42
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    بس سب آپ کی شاگردی کا اثر ہے ورنہ خاکسار کس قابل ۔
    کیوں جی آپ نے تو کبھی کشتاج اسکول میں "طالبانہ فرائض" انجام بھی نہ دئیے تو یہ شاگردی واگردی کی بات کدھر سے آگئی>۔۔
    یقیناً آپ خود ہی خود کو اردو ادب پر ظلم سے بچانے کے لئے یہ سارے بہانے تراش رہے ہیں۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    واہ۔
    بہت بہت مبارک ہو ساری انتظامیہ، ٹیم ممبرز، ممبرز، لیجنڈز سب کو۔
    اللہ اور ترقیاں دے۔ آمین۔ ثم آمین۔
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    کیوں جی آپ نے تو کبھی کشتاج اسکول میں "طالبانہ فرائض" انجام بھی نہ دئیے تو یہ شاگردی واگردی کی بات کدھر سے آگئی>۔۔
    یقیناً آپ خود ہی خود کو اردو ادب پر ظلم سے بچانے کے لئے یہ سارے بہانے تراش رہے ہیں۔
    بہترے دفعہ ہم نے قدم رنجہ فرمایا مگر ہماری اہلیت اور قابلیت کی تاب نہ لاتے ہوئے سکول بند ہوگیا ;d۔
    جیسی پرنسپل ویسا سکول ۔
    ربِ زدنیِ علما

  15. #45
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    بہترے دفعہ ہم نے قدم رنجہ فرمایا مگر ہماری اہلیت اور قابلیت کی تاب نہ لاتے ہوئے سکول بند ہوگیا ;d۔
    جیسی پرنسپل ویسا سکول ۔
    قدم رنجہ۔۔ اچھااااا اب پتا چلا نا کہ آپ کے بھاری قدم کی وجہ سے میرا معصوم سا اسکول دب جاتا ہے۔۔۔ ایویں اپنی قابلیت اور اہمیت کی بات نہ کریں اسکول میں آپ کی آج تک کی کارکردگی نے سب عیاں کر رکھا ہے۔
    ویسے پتا نہیں کیا مسئلہ ہے جہاں میں اسکول اوپن کرتی ہوں وہیں میرے کسی نہ کسی قسم کے اگزیمز کی ڈیٹ شیٹ آجاتی ہے کہ میڈم پہلے اپنے امتحانات کی فکر فرمائیں۔;d۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔

    *****

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •