Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 16 to 30 of 52

Thread: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں



    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    بہت بہہہہہہت مبارک ہو اس خوشی کے موقعہ پر میری طرف سے تمام ممبرز کوڈهیروں دعائیں اللہ ہماری ون اردو کی محفل کو سلامت رکهےاور یہاں ہمیشہ رونق لگی رہے اس کو آباد رکهنے والوں کے دل اور گهر آباد رہے سدا..

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    وعلیکم السلام

    سب کو بہت مبارک ہو
    [SIGPIC][/SIGPIC]
    یہ بھی ممکن ہے اس کو ابھی تک کسی نے بتایا نہ ہو
    کوئی سورج کو دے آئے جا کے خبر دن نکلتا نہیں

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    میری طرف سے بھی تمام ممبرز کو ون اردو کی ساتویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    پہلی دفعہ ون اردو کی سالگرہ پر اتنی خاموشی دیکھی
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  5. #20
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں




    ون اردو کی ساتویں سالگرہ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ سات سالوں سے یہ ہمارے لیے ایک گھر کی طرح رہا۔ اللہ اس گھر اور اسکے مکینوں کو سدا سلامت رکھے۔آمین


  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,826
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    سب کو ون اردو کی ساتویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
    * خسرو *

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,826
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    وعلیکم السلام

    ارے واہ! دیکھتے ہی دیکھتے ون اردو بڑا بھی ہو گیا۔
    بالکل جی اتنا بڑا ہو چکا ہے کہ اب تو سکول بھی جانے لگا ہے۔
    * خسرو *

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    2,693
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    اسلام علیکم
    سالگرہ مبارک سب کو

  9. #24
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,024
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    میری طرف سے بھی تمام ممبرز کو ون اردو کی ساتویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,487
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Meri taraf say sab chottay barray bachay bhooray sab cute cute say membraan ko buhatttttt buhat Salgirah Mubarak ho Allah one urdu ko issi taraha kamyabiyon say nwazta rahay . Ameen

    سائے میں بیٹھی ہوئی نسل کو معلوم نہیں
    دُھوپ کی نذر ہوئے پیٹر لگانے والے

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    اپنی عمر سات سال گھٹ گئی ون اردو کی عمر سات سال بڑھ گئی ماشاءاللہ،اللہ ون اردو کی عمر میں مزید برکت عطا فرمائے۔۔میری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں۔۔

  12. #27
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    تمام ممبران کو ون اردو کی ساتویں سالگرہ مبارک



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Please click one of the Quick Reply icons in the posts above to activate Quick Reply.السلام علیکم
    سب سے پہلے تو معذرت کہ اپنی پریشانیوں میں یہ بات ذہن سے نکل ہی گئی
    میری طرف سے سب کو بہت بہت مبارک ہو
    ون اردو میری زندگی کا بہت اہم حصہ تھا ہے اور جب تک ہے رہے گا ان شاءاللہ
    اللہ تعالی یہاں کا ماحول پھر سے پہلے جیسا کر دیں آمین

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    منا اتنا بڑا ہوگیا۔
    بہت بہت مبارک ہو جی ٹھنڈی ٹھار سالگرہ >
    ربِ زدنیِ علما

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    وعلیکم السلام۔۔۔
    ون اردو کی سالگرہ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •