Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 52

Thread: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    محترم ممبر السلام علیکم
    آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے




    ون اردو کے معرضِ وجود میں آنے کے (04 اپریل 2007 تا 04 اپریل 2014) سات طویل سال مکمل ہونے کی مبارک ھو۔ دعا ھے کہ آٹھواں سال مزید خوشیوں کی نوید اور محبتوں کی عید بن کر طلوع ھو۔


    اس خوشی کے موقع پر پچاس ھزار پوائنٹس ارسال کیے جا رھے ھیں۔ پہلے سے عقل مند لوگوں کو پتہ ھے کہ ان کا ایک کا دس کیسے کرنا ھے باقی مریض بن کے ڈاکٹروں کی خدمت کریں ۔


    ون اردو کو یہاں تک پہنچانے اور باقی رکھنے میں سینکڑوں افراد کی محبت ، محنت ، خلوص ، نیک تمنائیں ، چاھتیں اور عشق شامل ھے۔ دعائے روح ھے کہ ان سب مخلص افراد کا دامن دنیا بھر کی نعمتوں سے بھرا رھے اور دل اطمینان سے لبریز ھو۔ اچھا کام بذات خود اپنا انعام ہوتا ہے چونکہ جب ہم اپنے ماضی پر نظر دوڑائیں تو صرف انہی کاموں کی یاد سے تسکین پا سکتے ہیں جو ہم نے خلوص اور محبت سے انجام دئیے تھے۔ تہہ دل سے آپ سب کا بے حد شکریہ۔


    سدا خوش رھیے اور تتلی ، پھول اور جگنو بن کر چاروں طرف خوبصورتی ، رنگ ، خوشبو اور روشنی بن مانگے ، بلاتفریق ، تقسیم کرتے رھیے۔



    اپنی خاص دعا میں یاد رکھیے
    اگر کسی مدد کی ضرورت ھو تو ضرور حُکم کیجیے
    بصد خلوص
    انتظامیہ
    ون اردو
    Thanks.

  2. #2
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    آپکو بھی بہت بہت مبارکباد
    اور باقی سب ممبرز کو بھی
    ایک وقت تھا کہ یہ سالگرہ خوشی خوشی منائی جاتی تھی
    آج کسی کو پتہ بھی نہیں
    بہت ہی سیڈ ہے یہ بات
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    وعلیکم ا لسلام۔ ۔ ۔
    سب ممبران ون اُردو کو ون اُردو کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، ۔ ۔ ۔

    اور بھئی۔ ۔۔ ۔
    اتنی خاموشی سے کس نے کہا ہے ۔ ۔ ۔
    سالگرہ مناؤ۔ ۔ ۔ ۔
    مزے م زے کے تھریڈز بناؤ، ۔ ۔۔ ۔
    سب کو بلاؤ۔۔ ۔ ۔
    کیک کھلاؤ ۔ ۔ ۔ ۔
    گیت گاؤ۔ ۔ ۔ ۔
    گنگناؤ۔ ۔ ۔
    پھول کھلاؤ۔ ۔ ۔
    ون اردو کو سجاؤ۔ ۔ ۔۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں





  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں


  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    السلام علیکم

    مبارک ہو جی سب کو
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    میری طرف سے بھی تمام ممبران کو ون اردو کی ساتویں سالگرہ مبارک ہو.
    پتا ہی نہیں چلا کہ ون اردو پر مجھے سات سال ہو چکے ہیں اور ون اردو میری زندگی کا ایک بڑا حصہ بن جائے گا
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں



    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    Mabrook
    Maryam sameer

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,927
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    سب کو بہت مبارک ہو

    دشمنوں سے ہی غمِ دل کا مداوا مانگیں
    دوستوں نے تو , کوئی بات نہ مانی اپنی

  11. #11
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,651
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    میری طرف سے بھی تمام ممبران کو ون اردو کی ساتویں سالگرہ مبارک ہو


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    218
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    سب ممبران ون اُردو کو ون اُردو کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    وعلیکم السلام

    ارے واہ! دیکھتے ہی دیکھتے ون اردو بڑا بھی ہو گیا۔ میری جانب سے بھی سب ممبران و مینجمنٹ کو ون اردو فورم کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    MashaAllah
    Boht boht mubarik ho all members ko
    Or duaa ha k ye ghar isi tarah sitaron ki tarah hamesha chamakta rahy. Aameen
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو کے سات سال مبارک ھوں

    MashaAllah
    Boht boht mubarik ho all members ko
    Or duaa ha k ye ghar isi tarah sitaron ki tarah hamesha chamakta rahy. Aameen
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 1 of 4 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •