Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 27 of 27

Thread: بنٹی آئی لَو یو۔۔خلیل الرحمٰن قمر

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔


  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔

    چودھویں قسط تک آتے آتے اس سیریل نے کچھ عجب رنگ اختیار کر لیا ہے۔۔ فضول قسم کا ایکشن بھی گھسیڑ دیا گیا ہے۔۔ اور واقعات بھی۔۔۔

    بنٹی کی ابتدائی معصومیت جو بہت اچھی لگتی تھی۔۔ کہیں کھو گئی ہے۔۔ اور دھوکے باز بنٹی ذرا بھی جچ نہیں رہا۔۔۔
    ایکٹنگ کے لحاظ سے صبا قمر بہتر جا رہی ہیں۔ اظفر رحمان بہت برا اور اوور لگ رہا ہے جبکہ نعمان حبیب اور مہر بانو بس گزارہ ایکٹنگ کر رہے ہیں۔



  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔

    Episode -15
    13- April-2014


    https://www.cloudy.ec/v/6f9bd58364944

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,613
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔

    I sarted watching this drama but then stopped....I don't get it at all what media is trying to present.

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔


  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔


  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔


  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,674
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔

    I hated the ending of this drama.... heroin proved to be some psychopath...
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔

    Episode -20
    18- May-2014


    Last Episode

    http://www.dailymotion.com/video/x1v...tfilms?start=2

  12. #27
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: بنٹی آئی لَو یو۔۔۔

    خلیل الرحمٰن قمر کے منفرد مکالموں سے آراستہ یہ سیریل اپنے اختتام کو پہنچا۔۔

    بیسویں قسط کو ایکدم سے آخری قسط بنا کر جیسے ڈرامے کو لپیٹ دیا گیا۔۔ ایسا ہی لگا
    میرے خیال میں ابھی دو تین اقساط اور ہو سکتی تھیں۔۔

    انجام میں بنٹی کی دانیہ کے ہاتھوں موت اگرچہ کافی ناظرین کو پسند نہیں آئی ہو گی۔۔ لیکن اس طرح کے یکطرفہ معاملات عشق میں ایسا ہونا کوئی انوکھی بات محسوس نہیں ہوتی۔۔ پیار میں حد سے زیادہ پوزیسیونس چاہے مرد کی طرف سے ہو یا عورت کی طرف سے۔۔ جنیونیت اور جذباتیت کی وجہ سے برے انجام سے ہی دوچار ہوتی ہے
    بنٹی آخری قسط تک دانیہ سے پیار نہیں کرتا تھا اور آخر میں بھی جس لڑکی پر ملتفت ہوتا ہے۔۔ اس کے انکار اور سمجھانے کے بعد دانیہ کے پاس آتا ہے جبکہ وہ اسے ہوٹل میں اس تیسری لڑکی کے ساتھ دیکھ چکی ہوتی ہے۔
    بنٹی کی پے در پے محبتوں سے ڈرامے میں دلچسپی ویسے بھی کم ہوتی جا رہی تھی۔۔ اور معصوم بنٹی کی بجائے چیٹر بنٹی کا امیج بن رہا تھا۔۔

    بہرحال صبا قمر کی ایک اور شاندار سیریل تھی۔۔
    بنٹی کے کردار میں نعمان حبیب کو کافی شہرت حاصل ہو گئی ہے۔۔
    عابد علی اپنے مختصر رول میں بھی اچھے رہے اور قطب کے کردار میں سلیم خواجہ بھی جچے۔۔
    ڈرامے کا ٹائٹیل سونگ کافی دل چھو لینے والا تھا۔۔

    الغرض بنٹی آئی لو یو ایک اچھی انٹرٹیننگ سیریل ثابت ہوئی۔۔


Page 2 of 2 FirstFirst 12

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •