خیل الرحمن قمر انڈسٹری کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ کسی ڈرامے کو کامیاب کروانے کے لیے ان کا نام ہی کافی ہے۔ میں نے ابھی تک نام تو نہیں سُنا تھا ڈرامہ کا لیکن دو ہفتہ پہلے سرچ کرتے ہوے خیل کے پروفائل میں پیارے افضل بھی دیکھا تو ڈرامہ تلاش کیا ابھی تک صرف دس اقساط دیکھی ہیں لیکن بہت سادہ اور خوبصورت ڈرامہ لگا۔ ختم کرنے پر اپنا تبصرہ دوں گی۔