Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 106

Thread: پیارے افضل

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

  2. #32
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    بڑے بھیا آج ہی اتفاق سے ایک قسط دیکھی اس ڈرامے کی۔
    ڈائیلاگ کافی منفرد لگے عام ڈراموں سے ہٹ کر ہر ایک لائن میں کنفیوژن سی پیدا کرتے ہیں ڈائیلاگ۔
    آپکا کیا خیال ہے پھر دیکھتے ہیں کہ دیکھنا ہے یا نہیں ڈرامہ۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post

    درست کہا عبداللہ۔
    اس ڈرامہ سیریل کی سب سے بڑی خوبصورتی اس کے ڈائیلاگز ہی ہیں۔۔
    کہانی آگے کیا رخ اختیار کرئے وہ تو دیکھیں گے لیکن فی الحال مجھے یہ سیریل ڈائیلاگز اور رشتوں کی اہمیت کے لحاظ سے پسند ہے۔

  6. #36
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    Episode-19
    08- April- 2014

    https://www.cloudy.ec/v/10ad8a6973ffd

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    جی جی بھائی مکالمہ بازی کافی اچھی بندے کو تھوڑا خود بھی شامل ہونا پڑتا گفتگو میں ، اور خاص کر کے جب دونوں بہنیں باتیں کرتی ہیں پھر تو بندہ خود پہ بھی تھوڑا ٹھوڑا کھسکا ہوا محسوس کرتا;d;d۔
    خیر پچھلی قسطیں دیکھنا تو نا ممکن نہیں لیکن آگے کی ایک دو دیکھتے ہیں اگر تو گفتگو ایسے ہی رہی تو مزید بھی دیکھیں گے ورنہ گڈ بائے ۔
    کوئی نہ کوئی میچ کہیں نہ کہیں لگا ہی ہوتا۔

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    درست کہا عبداللہ۔
    اس ڈرامہ سیریل کی سب سے بڑی خوبصورتی اس کے ڈائیلاگز ہی ہیں۔۔
    کہانی آگے کیا رخ اختیار کرئے وہ تو دیکھیں گے لیکن فی الحال مجھے یہ سیریل ڈائیلاگز اور رشتوں کی اہمیت کے لحاظ سے پسند ہے۔

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    جی جی بھائی مکالمہ بازی کافی اچھی بندے کو تھوڑا خود بھی شامل ہونا پڑتا گفتگو میں ، اور خاص کر کے جب دونوں بہنیں باتیں کرتی ہیں پھر تو بندہ خود پہ بھی تھوڑا ٹھوڑا کھسکا ہوا محسوس کرتا;d;d۔
    خیر پچھلی قسطیں دیکھنا تو نا ممکن نہیں لیکن آگے کی ایک دو دیکھتے ہیں اگر تو گفتگو ایسے ہی رہی تو مزید بھی دیکھیں گے ورنہ گڈ بائے ۔
    کوئی نہ کوئی میچ کہیں نہ کہیں لگا ہی ہوتا۔

    مجھے اس میں دونوں بہنوں کی گفتگو سے زیادہ ۔۔ افضل کی ماں اور باپ یعنی مولوی صاحب کی گفتگو بہت پسند ہے۔۔
    اس کے علاوہ افضل اور اس کی بہن کا ریلیشن اور ڈائیلاگز بہت مزے کے ہیں۔۔
    پہلی قسط سے دیکھو گے تو وہ لمحات انجوائے کر سکو گے۔۔ آگے کا تو پتا نہیں کیا ہونا ہے۔۔

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post

    مجھے اس میں دونوں بہنوں کی گفتگو سے زیادہ ۔۔ افضل کی ماں اور باپ یعنی مولوی صاحب کی گفتگو بہت پسند ہے۔۔
    اس کے علاوہ افضل اور اس کی بہن کا ریلیشن اور ڈائیلاگز بہت مزے کے ہیں۔۔
    پہلی قسط سے دیکھو گے تو وہ لمحات انجوائے کر سکو گے۔۔ آگے کا تو پتا نہیں کیا ہونا ہے۔۔

    آپ کی بات درست ہے پاء جی۔
    فردوس جمال اور صبا پرویز نے ثابت کیا ہے کہ وڈا فنکار وڈا ہی ہوتا ہے۔ دونوں کی ایکٹنگ دیکھ کر لگتا ہے کہ واقعی انھوں نے ایوب خاور نصرت ٹھاکر کی زیر ہدایت کافی مار کھائی ہے۔
    دونوں کا خوب جوڑ پڑا ہے ڈرامے میں۔ مکالمے بلاشبہ عہد ماضی کے ڈراموں کی یاد دلاتے ہیں۔
    مجھے رائٹر کا علم نہیں تھا مگر مکالموں کو سن کر ہی پتا لگ گیا کہ یہ مکالمے کسی خاتون مصنفہ کے تحریر کردہ نہیں ہیں۔
    عائزہ اور حمزہ عباسی زور تو کافی لگا رہے ہیں مگر کہیں کہیں رہ جاتے ہیں۔ ان سے زیادہ ان کی بہنیں زیادہ اچھا کردار نبھا رہی ہیں۔
    بس ڈر اس بات کا ہے کہ بےجا طوالت نا اختیار کرجائے ڈرامہ کیونکہ ماضی گواہ ہے خلیل الرحمان قمر کو اس معاملے میں ید طولٰی حاصل ہے ۔ لنڈا بازار اور لو لائف اور لاہور میں یہی کچھ ہوا تھا۔

  10. #40
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    That is so true. Its an awesome drama. I haven't watched a good quality drama like this in past a few years. Every character is on height of innocence especially Molvi sahab.

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  11. #41
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    Quote Originally Posted by ہاشمی View Post
    آپ کی بات درست ہے پاء جی۔
    فردوس جمال اور صبا پرویز نے ثابت کیا ہے کہ وڈا فنکار وڈا ہی ہوتا ہے۔ دونوں کی ایکٹنگ دیکھ کر لگتا ہے کہ واقعی انھوں نے ایوب خاور نصرت ٹھاکر کی زیر ہدایت کافی مار کھائی ہے۔
    دونوں کا خوب جوڑ پڑا ہے ڈرامے میں۔ مکالمے بلاشبہ عہد ماضی کے ڈراموں کی یاد دلاتے ہیں۔
    مجھے رائٹر کا علم نہیں تھا مگر مکالموں کو سن کر ہی پتا لگ گیا کہ یہ مکالمے کسی خاتون مصنفہ کے تحریر کردہ نہیں ہیں۔
    عائزہ اور حمزہ عباسی زور تو کافی لگا رہے ہیں مگر کہیں کہیں رہ جاتے ہیں۔ ان سے زیادہ ان کی بہنیں زیادہ اچھا کردار نبھا رہی ہیں۔
    بس ڈر اس بات کا ہے کہ بےجا طوالت نا اختیار کرجائے ڈرامہ کیونکہ ماضی گواہ ہے خلیل الرحمان قمر کو اس معاملے میں ید طولٰی حاصل ہے ۔ لنڈا بازار اور لو لائف اور لاہور میں یہی کچھ ہوا تھا۔
    سو فیصد متفق ہوں آپ کی بات سے ہاشمی بھائی۔۔
    اداکاری ہو تو ایسی کہ جس پر حقیقت کا گمان گزرتا ہے۔۔

    اور میں بھی ایک طویل عرصے بعد کوئی ڈرامہ یوں پورا دیکھ رہا ہوں۔۔ ورنہ تو۔۔۔ سب ایک جیسے ہی لگتے ہیں اور دیکھنے کی ہمت نہیں ہوتی۔
    خلیل الرحمٰن قمر کے نام کی وجہ سے ہی ایک ڈرامہ بنٹی آئی لو یو بھی دیکھنا شروع کیا تھا۔۔ ابتدا میں اس کے ڈائیلاگز اور کہانی بھی یونیک لگی۔۔ اب کچھ فلمی اسٹائل کا ہو گیا ہے۔ دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔۔ ~

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    Episode-20
    15- April- 2014

    https://www.cloudy.ec/v/9c2ec1e946ce9

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    پاء جی اس قسط کا لنک نہیں کام کر رہا۔

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  14. #44
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    That is so true. Its an awesome drama. I haven't watched a good quality drama like this in past a few years. Every character is on height of innocence especially Molvi sahab.
    یعنی میں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #45
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پیارے افضل

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    پاء جی اس قسط کا لنک نہیں کام کر رہا۔
    لنک اپ ڈیٹ کر دیا ہے عبداللہ ۔۔ اب دیکھئے

    http://tune.pk/video/2112001/Pyaray-...l-Drama-Serial

Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •