Thanks Thanks:  18
Likes Likes:  10
Page 1 of 26 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 376

Thread: لفظ دو، شعر لو

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    لفظ دو، شعر لو

    السلام علیکم

    ایک سلسلہ جو کہ کافی دنوں سے خاموش سا ہے۔۔
    اسے دوبارہ لائیو کرتے ہیں۔۔

    تو جناب آیئے!۔

    شعر میں سے ایک لفظ دیتے ہیں۔۔ اور آپ اس لفظ پر اگلا شعر کہیں اور اسی شعر میں سے
    اگلا لفظ دیں۔۔

    ***

    میں تو یکمشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
    ایک مٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں

    لفظ:۔

    خواب


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    گراں خواب چینی سنبھلنے لگے
    ہمالہ کے چشمے ابلنے لگے

    چشمے


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    پیار کی پیاس ، اَصل پیاس ہے دوست
    چشمے پانی کے ، لاکھوں بہتے ہیں



    پیاس


  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    پیاس بخشی ہے تو پھر اَجر بھی کُھل کر دینا
    اَبر مانگے میری دھرتی تو سمندر دینا
    اپنی اوقات سے بڑھنا مجھے گُم کر دے گا
    مجھ کو سایہ بھی میرے قد کے برابر دینا

    دھرتی


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو


    امبر نے دھرتی پر پھینکی نور کی چھینٹ اداس اداس
    آج کی شب تو آندھی شب تھی، آج کدھر سے نکلا چاند

    اداس


  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    دل تو اپنا اداس ہے ناصر
    شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے


    سائیں سائیں


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  7. #7
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    دل تو اپنا اداس ہے ناصر
    شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے


    سائیں سائیں
    ادا سائیں ادا سائیں

    انکل جی اس طرح کا شعر نہیں مل رہا تھا

    اسی لیے تھریڈ کی کیپ گوئنگ کے لیے یہ گستاخی کر رہا ہوں ;d


    اب نیا ورڈ میں دے دوں یا کوئی اور دے گا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  8. #8
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,454
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    السلام علیکم


    ایک سلسلہ جو کہ کافی دنوں سے خاموش سا ہے۔۔
    اسے دوبارہ لائیو کرتے ہیں۔۔

    تو جناب آیئے!۔

    شعر میں سے ایک لفظ دیتے ہیں۔۔ اور آپ اس لفظ پر اگلا شعر کہیں اور اسی شعر میں سے اگلا لفظ دیں۔۔


    ***

    میں تو یکمشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
    ایک مٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں

    لفظ:۔

    خواب

    عمران بھائی آپ کے یہ لفظ دینے والے جملے سے یہ یاد آیا جو پیش خدمت ہے۔

    دل کو جب بے کلی نہیں ہوتی
    زندگی زندگی نہیں ہوتی
    موت کی دھمکیاں نہ دو ہم کو
    موت کیا زندگی نہیں ہوتی
    دل تبسم کسی کو دو پہلے
    مفت میں شاعری نہیں ہوتی


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #9
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,454
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    دل تو اپنا اداس ہے ناصر

    شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے


    سائیں سائیں

    سائیں نہ ہم ، نہ ہیں ہم درویش پھیری والے
    آئے ہیں ان کے خاطر جھولی گلے میں ڈالے



    درویش
    .

    .

    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #10
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    بہت زبردست اشعار تھے۔ ویٹنگ فار مور پلیززززززز~

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  11. #11
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    سائیں نہ ہم ، نہ ہیں ہم درویش پھیری والے
    آئے ہیں ان کے خاطر جھولی گلے میں ڈالے



    درویش
    .

    .

    .
    پرندوں کی دینا کا درویش ہوں میں
    کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ

    دنیا

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    پرندوں کی دینا کا درویش ہوں میں
    کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ

    دنیا
    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
    دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا

    خامشی
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  13. #13
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,454
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا


    دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا

    خامشی

    ظفر ہے بہتری اس میں کہ میں خاموش رہوں
    کُھلے زبان تو عزت کسی کی کیا رہ جائے​




    عزت



    .

    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    اشک آ جائیں تو پلکوں پہ بٹھاؤں گا انہیں
    قطرۂ خوں تری عزت کبھی ایسی تو نہ تھی


    پلکوں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #15
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: لفظ دو، شعر لو

    Quote Originally Posted by محمد فیصل View Post
    اشک آ جائیں تو پلکوں پہ بٹھاؤں گا انہیں
    قطرۂ خوں تری عزت کبھی ایسی تو نہ تھی


    پلکوں
    اپنے آنچل پہ ستاروں سے مرا نام نہ لکھ
    میں ترا خواب ہوں پلکوں پہ سجا لے مجھکو

    آنچل

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

Page 1 of 26 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •