Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
اوئے تیری خیر ہو جائے

ویر میرے کولوں کلاساں لیا کر >

یار

ایکس پی سے وسٹا ، وسٹا سے سیون، سیون سے ایٹ

اسکے لیے یوز ہوتا ہے

اور ونڈو کو آپریٹنگ سسٹم بھی کہتے ہیں
یو مین ٹو سے دیٹ
ونڈو ایٹ کی ڈسک ڈال کر اپ گریڈ کی آپشن پر کلک کرکے بغیر فارمیٹنگ کیے ہوئے نئی ونڈو انسٹال کر لوں؟؟؟ ہیں نا???۔
اور بہت شکریہ آپریٹنگ سسٹم کے لیے۔
آپ بہت اچھے ہیں جی۔