Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 32 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 478

Thread: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

  1. #1
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    عامر جہاں بھائی کی رخصتی


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    ~

    ہائے میں صدقے میں واری جاواں عامر شہزاد بھائی پر۔ ہاہاہا

    یار بہت بہت شکریہ دعاوں کے لیے اور جہاں مجھے باہر جانے کی خوشی ہے وہیں پر اداس بھی ہو رہا ہوں اور وہ بھی یوں جیسے شادی کے بعد لڑکی کی رخصتی ہوتی ہے۔ ;d

    اور جہاں تک رہی بات واپس آنلائن آنے کی تو وہاں جا کر میں نے بالکل ہی اکیلے
    ہونا ہے۔ کیونکہ ایک طرح سے نئی جگہ ہے۔ پہلے میں بائیس سال جدہ میں رہا ہوں لیکن جیزان کبھی جانا نہیں ہوا اور یہ جدہ سے کافی دور ہے۔ تو وہاں پر جان پہچان بالکل بھی نہیں ہے۔ تو وہاں جا کر ان شاء اللہ نیٹ کا ارینج ہوتے ہی میں نے ضرور آنا ہے ون اردو پر، اس چیز کی گارنٹی میں دیتا ہوں ان شاء اللہ
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  3. #3
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    ~

    ہائے میں صدقے میں واری جاواں عامر شہزاد بھائی پر۔ ہاہاہا

    یار بہت بہت شکریہ دعاوں کے لیے اور جہاں مجھے باہر جانے کی خوشی بھی ہے وہیں پر اداس بھی ہو رہا ہوں اور وہ بھی یوں جیسے شادی کے بعد لڑکی کی رخصتی ہوتی ہے۔

    اور جہاں تک رہی بات واپس آنلائن آنے کی تو وہاں جا کر میں نے بالکل ہی اکیلے
    ہونا ہے۔ کیونکہ ایک طرح سے نئی جگہ ہے۔ پہلے میں بائیس سال میں رہا ہوں لیکن جیزان کبھی جانا نہیں ہوا اور یہ جدہ سے کافی دور ہے۔ تو وہاں پر جان پہچان بالکل بھی نہیں ہے۔ تو وہاں جا کر ان شاء اللہ نیٹ کا ارینج ہوتے ہی میں نے ضرور آنا ہے ون اردو پر، اس چیز کی گارنٹی میں دیتا ہوں ان شاء اللہ
    ;d
    نا میرا پتر ایس خوشی دے موقع تے رونا نئیں

    کوئی بات نہیں جان پہچان تم بنا ہی لو گے جلدی

    جس کے پاس وائی فائی انٹرنیٹ ہوا میں تمہیں جانتا نہیں ہوں میسنے;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    اور عامر بھائی۔ دھیان رکھیے گا کہ کہیں انڈوں کی بارش نہ ہو جائے جب لوگوں کو پتا چلے گا کہ اندر ہی اندر کوئی اور ماجرا ہے۔ یہاں تو کوئی شادی وادی نہیں ہو رہی ہاہاہا ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  5. #5
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    اور عامر بھائی۔ دھیان رکھیے گا کہ کہیں انڈوں کی بارش نہ ہو جائے جب لوگوں کو پتا چلے گا کہ اندر ہی اندر کوئی اور ماجرا ہے۔ یہاں تو کوئی شادی وادی نہیں ہو رہی ہاہاہا ;d
    تیری خاطر وہ بھی کھا لوں گا اور دس جانی

    لوگ آ تو جائیں لگتا ہے لوگوں کو خوشی نہیں ہو رہی تیرے جانے کی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    نا میرا پتر ایس خوشی دے موقع تے رونا نئیں

    کوئی بات نہیں جان پہچان تم بنا ہی لو گے جلدی

    جس کے پاس وائی فائی انٹرنیٹ ہوا میں تمہیں جانتا نہیں ہوں میسنے;d
    ہاہاہا یہ تو وہاں جا کر ہی پتا چلے گا کہ کمپاونڈ میں کون کون سے لوگ رہائش پذیر ہیں۔ ہاہاہا
    اور وائی فائی تو ہو گا ہی ان شاء اللہ : ;d

    اور کیا کروں یار۔ رخصتی کا سوچ کر رونا آ ہی جاتا ہے
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    وعلیکم السلام عامر
    اور
    السلام علیکم ون اردو ممبران


    ما شاء اللہ
    بہہت بہہت مبارک ھو چھوٹے عامر۔
    اللہ تعالیٰ مزید ترقیاں اور رزقِ حلال میں برکت عطا کریں۔ آمین ثم آمین
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  8. #8
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    ہاہاہا یہ تو وہاں جا کر ہی پتا چلے گا کہ کمپاونڈ میں کون کون سے لوگ رہائش پذیر ہیں۔ ہاہاہا
    اور وائی فائی تو ہو گا ہی ان شاء اللہ : ;d

    اور کیا کروں یار۔ رخصتی کا سوچ کر رونا آ ہی جاتا ہے
    کمپاؤنڈ میں او تیری خیر

    کہیں انہوں نے بکرا تو نہیں سمجھ لیا تجھے قربانی کا

    ;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    تیری خاطر وہ بھی کھا لوں گا اور دس جانی

    لوگ آ تو جائیں لگتا ہے لوگوں کو خوشی نہیں ہو رہی تیرے جانے کی
    ہاہاہا کوشش کرنا کہ کچھ انڈہ ٹوٹنے سے پہلے ہی کیچ کر لینا۔ ویسے بھی بھابھی جا رہی ہیں تو ان کا سالن ہی پکا کر کھا لینا تم ہاہاہا ;d

    اور لوگوں کو خوشی کا تو پتا نہیں لیکن میں نے پچھلے ہفتہ جو ٹریٹ دی تھی ناں پیزا کی تو میرے امی کے کزن، جن کے پاس میں کچھ سال رہائش پذیر رہا ہوں ان سے ایک اور کزن نے پوچھا کہ ٹریٹ کس چیز کی ہے تو انہوں نے کہا کہ اس کے جانے کی۔ جان چھوٹ جائے گی اس سے ہاہاہاہا

    توبہ میں تو اس وقت کھسیانہ سا ہو گیا اور پاس میں کوئی کھمبا نہیں تھا نہیں تو وہ نوچنا شروع کر دیتا ہاہاہا ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    تیری خاطر وہ بھی کھا لوں گا اور دس جانی

    لوگ آ تو جائیں لگتا ہے لوگوں کو خوشی نہیں ہو رہی تیرے جانے کی

    کبھی کسی بہن یا بھائی کو ایک بھائی کے جانے کی خوشی ھو سکتی ھے؟
    لیکن ماشاء اللہ جس وجہ سے عامر جا رھے ھیں وہ وجہ بہہہت خوشی کی ھے تو سب ان شاء اللہ ضرور خوش ھوں گے۔

    دعاوں اور مبارکبادوں کے ساتھ ابھی بھیڑ لگے گی سب کی۔
    ان شاء اللہ

    اور یاد آیا
    آپ کا بھی بہہہت شکریہ کہ یہ خوشی کی خبر ھم سے شیئر کی۔
    پوائنٹس آپ کے لئے
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by *HURD* View Post
    وعلیکم السلام عامر
    اور
    السلام علیکم ون اردو ممبران


    ما شاء اللہ
    بہہت بہہت مبارک ھو چھوٹے عامر۔
    اللہ تعالیٰ مزید ترقیاں اور رزقِ حلال میں برکت عطا کریں۔ آمین ثم آمین
    بہت بہت شکریہ آپی۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا اور آپ کی لاسٹ لائن پر تو عامر شہزاد بھائی کھمبا نوچ رہے ہوں گے چھوٹے عامر والی بات پر ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    کمپاؤنڈ میں او تیری خیر

    کہیں انہوں نے بکرا تو نہیں سمجھ لیا تجھے قربانی کا

    ;d
    ہاہاہا نہیں یار۔ وہ فائیو سٹار ہوٹلز کے رہائشی کمپاونڈ بنے ہوتے ہیں ناں وہاں پر ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  13. #13
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    ہاہاہا کوشش کرنا کہ کچھ انڈہ ٹوٹنے سے پہلے ہی کیچ کر لینا۔ ویسے بھی بھابھی جا رہی ہیں تو ان کا سالن ہی پکا کر کھا لینا تم ہاہاہا ;d

    اور لوگوں کو خوشی کا تو پتا نہیں لیکن میں نے پچھلے ہفتہ جو ٹریٹ دی تھی ناں پیزا کی تو میرے امی کے کزن، جن کے پاس میں کچھ سال رہائش پذیر رہا ہوں ان سے ایک اور کزن نے پوچھا کہ ٹریٹ کس چیز کی ہے تو انہوں نے کہا کہ اس کے جانے کی۔ جان چھوٹ جائے گی اس سے ہاہاہاہا

    توبہ میں تو اس وقت کھسیانہ سا ہو گیا اور پاس میں کوئی کھمبا نہیں تھا نہیں تو وہ نوچنا شروع کر دیتا ہاہاہا ;d
    ;d

    اے لو یہ بھی خوب کہی تم کیا لمبو کھمبے سے کم ہو
    خود کو ہی نوچ لیتے نا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  14. #14
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by *HURD* View Post
    وعلیکم السلام عامر
    اور
    السلام علیکم ون اردو ممبران


    ما شاء اللہ
    بہہت بہہت مبارک ھو چھوٹے عامر۔
    اللہ تعالیٰ مزید ترقیاں اور رزقِ حلال میں برکت عطا کریں۔ آمین ثم آمین
    ویسے ہرڈ سس چھوٹا عامر میں تھا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #15
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    بہت بہت شکریہ آپی۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا اور آپ کی لاسٹ لائن پر تو عامر شہزاد بھائی کھمبا نوچ رہے ہوں گے چھوٹے عامر والی بات پر ;d
    ہو جا خوش یار کوئی بات نہیں آج تیرا خوش ہونے کا دن ہے کل سے پھر کلاس لینی ہے تیری
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

Page 1 of 32 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •