Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 7 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 94

Thread: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    السلام علیکم

    اب اگر کسی نے اور بالخصوص خصوصی طور پر فراز پاکستانی/پیپلز پارٹوی وغیرہ وغیرہ نے پورے فورم کو سیاہ ست اور خصوصاً زرداری اینڈ کمپنی، شریفا انٹر پرائزز اور باچا خان ایسوسی ایٹس سے گندا کرنے کی کوشش کی۔۔ تے فر میرے کولوں کوئی اگے بغیر ٹٹے پجے نئیں لنگ سکدا!

    عام الفاظ میں خدا کا واسطہ ہے اپنی سیاسی جماعتوں کے اگر گیت شیت گانے میں ایک ایک تھریڈ بنائیں اور اسی تھریڈ کو جتنا آلودہ کریں۔۔ یعنی کچرے کو کچرا کونڈی میں پھینکیں۔۔ کچرا کونڈی موجود نہیں ہے تو اپنی مدد آپ کے تحت ایک ایک کچرا کونڈی بنا لیں لیکن پورے فورم کو کچرا کونڈی سمجھنا۔۔ لاحول وللہ قوۃ الا باللہ

    کچھ دوسروں میرے جیسے لوگوں کو جو ذہنی کوفت ہوتی ہے اسی کا کچھ خیال کر لیں۔۔۔ اور کچھ نہیں تو انسان کو تکلیف پہنچانا بری بات ہے گناہ ہے۔۔ یہی سوچ کر۔۔

    بڑی مہربانی
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    اور میری انتظامیہ سے مؤدبانہ التماس گزارش درخواست وغیرہ وغیرہ ہے خدا کا واسطہ ہے لگام شگام ڈالیں۔۔۔ وارننگ شارننگ تو دیں کچھ تو کریں۔۔
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


  3. #3
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    شکریہ فہد بھائی میرے خیالات کی بھی ترجمانی کے لیے

    ہنڈرڈ پرسنٹ ایگریڈ
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    37,121
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    بالکل صحیح۔۔۔۔۔۔۔اگر اب کسی جیالے نے بلکہ اس فورم کے اکلوتے جیالے نے ہر قسم کے تھریڈ کی ہر قسم کی پوسٹ کے جواب میں اپنا جیالا پن دکھانا نہ چھوڑا تو پھر میں بھی جماعت اسلامی ہر جگہ لے آؤں گی۔۔۔۔۔۔۔چاہے وہ آج کا گانا ہو یا مرزا غالب کی شاعری ہو یا آج کیا پک رہا ہے کا خالص زنانہ تھریڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی آج کل جماعت اسلامی پر منور حسن کے بیان کی وجہ سے برا وقت آیا ہوا ہے۔>~
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    سو فیصد سے بھی زیادہ متفق

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    بھٹو آہ بھی کریں تو ہو جاتے ہیں بدنام
    باقی قتل بھی کریں تو مقدمہ نہیں بنتا




    ہے نا ادا سائیں؟۔
    ???
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    بالکل صحیح کہا
    ہے تو معصوم بچہ پر بات اس نے دادے پڑدادے کے وقت کی کی ہے۔
    اس فورم کو تو مچھلی منڈی بنا لیا ہے بلکہ سندھ اسمبلی بنا لیا ہے۔
    اس لیے خدارا اپنے آپ پر نہیں تو کم از کم اس فورم پر ہی رحم کر دیں۔
    آپکی عین نوازش ہوگی۔
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    بالکل صحیح کہا
    ہے تو معصوم بچہ پر بات اس نے دادے پڑدادے کے وقت کی کی ہے۔
    اس فورم کو تو مچھلی منڈی بنا لیا ہے بلکہ سندھ اسمبلی بنا لیا ہے۔
    اس لیے خدارا اپنے آپ پر نہیں تو کم از کم اس فورم پر ہی رحم کر دیں۔
    آپکی عین نوازش ہوگی۔
    ;d
    ???
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    ???
    دو واری
    ;d;d
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    دو واری
    ;d;d
    پا جی کہتے ہیں بستی بھی کرو تو با ادب ہو کے کرو۔
    تسی تو رج رج کے بے ادب بن کے بستی کرتے ہو۔
    یہ ہمت کیسے ہوتی ہے۔
    شاید میں بڑا ہو جاؤں تو میرے اندر بھی آ جائے۔
    ;d
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    پا جی کہتے ہیں بستی بھی کرو تو با ادب ہو کے کرو۔
    تسی تو رج رج کے بے ادب بن کے بستی کرتے ہو۔
    یہ ہمت کیسے ہوتی ہے۔
    شاید میں بڑا ہو جاؤں تو میرے اندر بھی آ جائے۔
    ;d
    نئیں پاء جی
    تسی تے ساڈی جان ورگے او
    اسی تے ایہہ سب تہاڈے کولوں ای تے سکھیا اے
    ;d;d
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    Quote Originally Posted by ابن الاسلام View Post
    السلام علیکم

    اب اگر کسی نے اور بالخصوص خصوصی طور پر فراز پاکستانی/پیپلز پارٹوی وغیرہ وغیرہ نے پورے فورم کو سیاہ ست اور خصوصاً زرداری اینڈ کمپنی، شریفا انٹر پرائزز اور باچا خان ایسوسی ایٹس سے گندا کرنے کی کوشش کی۔۔ تے فر میرے کولوں کوئی اگے بغیر ٹٹے پجے نئیں لنگ سکدا!

    عام الفاظ میں خدا کا واسطہ ہے اپنی سیاسی جماعتوں کے اگر گیت شیت گانے میں ایک ایک تھریڈ بنائیں اور اسی تھریڈ کو جتنا آلودہ کریں۔۔ یعنی کچرے کو کچرا کونڈی میں پھینکیں۔۔ کچرا کونڈی موجود نہیں ہے تو اپنی مدد آپ کے تحت ایک ایک کچرا کونڈی بنا لیں لیکن پورے فورم کو کچرا کونڈی سمجھنا۔۔ لاحول وللہ قوۃ الا باللہ

    کچھ دوسروں میرے جیسے لوگوں کو جو ذہنی کوفت ہوتی ہے اسی کا کچھ خیال کر لیں۔۔۔ اور کچھ نہیں تو انسان کو تکلیف پہنچانا بری بات ہے گناہ ہے۔۔ یہی سوچ کر۔۔

    بڑی مہربانی
    100% muttafiq...
    me zyada comment to nhi krti lkn aksar thread pora prhti hon..
    lkn jb se forum pe politics shro hui hai mene thread prhna hi chor dia
    Its just irritating.. :/
    thread bnane ki shukria bhai...




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    اسی تے ایہہ سب تہاڈے کولوں ای تے سکھیا اے
    ;d;d
    اوہی عوام ورگی گل۔
    پٹاکا وی پاٹ جاوے تے امریکہ تے پا دیو۔

    تسی وی ہر پٹھا کم سکھن دا لامہ بچے تے پا دیو۔
    ;d
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    اوہی عوام ورگی گل۔
    پٹاکا وی پاٹ جاوے تے امریکہ تے پا دیو۔

    تسی وی ہر پٹھا کم سکھن دا لامہ بچے تے پا دیو۔
    ;d
    بچے تو شراروں کا گڑھ ہوتے ہیں نا۔۔
    اور آپ جیسا بچہ تو افففففففففففف
    ;d;d;d
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,807
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خبردار: اب اگر کسی نے ایسی حرکت کی

    یہ بازی خون کی بازی ہے یہ بازی تم ہی ہارو گے
    ہر گھر سے بھٹو نکلے گا تم کتنے بھٹو مارو گے

Page 1 of 7 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •