Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 32 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 478

Thread: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by *HURD* View Post

    کبھی کسی بہن یا بھائی کو ایک بھائی کے جانے کی خوشی ھو سکتی ھے؟
    لیکن ماشاء اللہ جس وجہ سے عامر جا رھے ھیں وہ وجہ بہہہت خوشی کی ھے تو سب ان شاء اللہ ضرور خوش ھوں گے۔

    دعاوں اور مبارکبادوں کے ساتھ ابھی بھیڑ لگے گی سب کی۔
    ان شاء اللہ

    اور یاد آیا
    آپ کا بھی بہہہت شکریہ کہ یہ خوشی کی خبر ھم سے شیئر کی۔
    پوائنٹس آپ کے لئے
    پتا نہیں ابھی جب گھر والوں سے جاتے ہوئے ملوں گا تو پتا نہیں کیسے ری ایکٹ کروں گا میں

    پورے ایک سال کے بعد ملنا ہو گا ان شاء اللہ۔ اب تو چلو یہ ہوتا تھا کہ دو ماہ میں ایک چکر گھر کا لگا ہی لیتا تھا میں لیکن ایک سال بہت ہوتا ہے اور وہ بھی پردیس میں
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  2. #17
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    واؤ سسٹر ہوں تو آپ جیسی جی یہ بات تو ہے
    کہ عامر جہاں فورم کی مقبول شخصیت ہے

    اور انکے کچھ عرصہ دور رہنے سے اداسی تو ہو گی لیکن جس مقصد کے لیے وہ جا رہا ہے خوشی سے بھرپور ہے اسکے لیے

    اور پوائنٹس کے لیے بہت بہت شکریہ
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ;d

    اے لو یہ بھی خوب کہی تم کیا لمبو کھمبے سے کم ہو
    خود کو ہی نوچ لیتے نا
    ہاہاہا نہیں اپنے آپ کو تکلیف کیسے دے سکتا ہے انسان ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ویسے ہرڈ سس چھوٹا عامر میں تھا
    ھیںںں۔
    لیکن آپ تو سب سےےے چھوٹے عامر نہیں ھیں؟
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ویسے ہرڈ سس چھوٹا عامر میں تھا
    ہاہاہاہاہا نہیں جی۔ تمہاری تو شادی ہو چکی ہے اور ماشاء اللہ سے ایک ننھے سے پیارے سے کاکے کے ابا بھی ہو تم۔ اس لیے آپ بڑے ہیں مجھ سے ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہو جا خوش یار کوئی بات نہیں آج تیرا خوش ہونے کا دن ہے کل سے پھر کلاس لینی ہے تیری
    ہاہاہا لو کس بات کی کلاس ;d :
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by *HURD* View Post
    ھیںںں۔
    لیکن آپ تو سب سےےے چھوٹے عامر نہیں ھیں؟
    آپی یہ ایویں شوخآ ہو رہا ہے۔ صرف چار پانچ ماہ ہی چھوٹا ہے مجھ سے ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  8. #23
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by *HURD* View Post
    ھیںںں۔
    لیکن آپ تو سب سےےے چھوٹے عامر نہیں ھیں؟
    ہائیٹ میری فائیو الیون ہے

    تو قد کے حساب سے تو نہیں

    ایج 29 ہو گئی
    تو اس حساب سے بھی نہیں

    ہاں یہ خوشی ضرور ہے کہ عامر جہاں سے ابھی کچھ ماہ چھوٹا ہی ہوں;d;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    ویسے ٹائٹل پڑھ کر میں یہی سمجھی تھی کہ چھوٹے عامر کی شادی ھو رھی ھے اور سب سے چھوٹے عامر نے جان بوجھ کر یا شرارت میں "رخصتی" لکھ دیا ھے۔
    لیکن اندر واقعی عامر کی رخصتی کی ھی خبر تھی۔

    چھوٹے عامر!
    روزی (رزق) آئی ھے تو بیوی بھی ان شاء اللہ جلد ھی آئے گی اب۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  10. #25
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    پتا نہیں ابھی جب گھر والوں سے جاتے ہوئے ملوں گا تو پتا نہیں کیسے ری ایکٹ کروں گا میں

    پورے ایک سال کے بعد ملنا ہو گا ان شاء اللہ۔ اب تو چلو یہ ہوتا تھا کہ دو ماہ میں ایک چکر گھر کا لگا ہی لیتا تھا میں لیکن ایک سال بہت ہوتا ہے اور وہ بھی پردیس میں
    یہ بات تو ہے یار
    پہلا ایک سال بہت یاد ٓاتی ہے گھر والوں کی اسکے بعد پھر

    بندے کو عادت ہو جاتی ہے ;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہائیٹ میری فائیو الیون ہے

    تو قد کے حساب سے تو نہیں

    ایج 29 ہو گئی
    تو اس حساب سے بھی نہیں

    ہاں یہ خوشی ضرور ہے کہ عامر جہاں سے ابھی کچھ ماہ چھوٹا ہی ہوں

    میری ہائیٹ چھ فٹ ایک انچ ہے

    لیکن شادی شدہ حساب سے تو آپ بڑے ہیں ناں مان لیں اب > ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    واؤ سسٹر ہوں تو آپ جیسی جی یہ بات تو ہے
    کہ عامر جہاں فورم کی مقبول شخصیت ہے

    اور انکے کچھ عرصہ دور رہنے سے اداسی تو ہو گی لیکن جس مقصد کے لیے وہ جا رہا ہے خوشی سے بھرپور ہے اسکے لیے

    اور پوائنٹس کے لیے بہت بہت شکریہ
    ہاہاہاہا جوک آف دا منتھ ;d
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  13. #28
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by *HURD* View Post
    ویسے ٹائٹل پڑھ کر میں یہی سمجھی تھی کہ چھوٹے عامر کی شادی ھو رھی ھے اور سب سے چھوٹے عامر نے جان بوجھ کر یا شرارت میں "رخصتی" لکھ دیا ھے۔
    لیکن اندر واقعی عامر کی رخصتی کی ھی خبر تھی۔

    چھوٹے عامر!
    روزی (رزق) آئی ھے تو بیوی بھی ان شاء اللہ جلد ھی آئے گی اب۔
    لیکن ہرڈ سسٹر جیسے اس بڑے والے عامر کے لچھن ہیں نا اسکی رخصتی ہی ہونی ہے شادی پر بھی ;d;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  14. #29
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    ہاہاہاہا جوک آف دا منتھ ;d
    دفع ہو نئیں تے نا سہی

    تینوں وی عزت راس نئیں ;d;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: عامر جہاں بھائی کی رخصتی

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہائیٹ میری فائیو الیون ہے

    تو قد کے حساب سے تو نہیں

    ایج 29 ہو گئی
    تو اس حساب سے بھی نہیں

    ہاں یہ خوشی ضرور ہے کہ عامر جہاں سے ابھی کچھ ماہ چھوٹا ہی ہوں;d;d
    بھئی مجھے نہیں پتہ کون کس سے کتنا چھوٹا ھے لیکن مجھے یہ ضرور پتہ ھے کہ آپ دونوں مجھ سے چھوٹے ھیں۔

    عمر میں۔)
    قد میں تو ظاھر ھے بھائی ھی بڑے ھوتے ھیں۔
    (ما شاء اللہ

    اس لئے سب سے چھوٹے عامر اگر آپ مجھے "ھرڈ سس" کی بجائے آپی کہیں گے تو مجھے اچھا لگے گا۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

Page 2 of 32 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •