Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  2
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 32

Thread: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو

  1. #16
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو


  2. #17
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو


  3. #18
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو


  4. #19
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو


  5. #20
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو


  6. #21
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو


  7. #22
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو


  8. #23
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو


  9. #24
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو





  10. #25
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو


  11. #26
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو



    اختتام


  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو

    میرا تعارف سمیرا آپی سے دو ہزار بارہ میں تب ہوا جب انہوں نے وہ فورم جوائن کیا جس کا نام آپ کی اٹیچمنٹس کی بیک گراؤنڈ میں ایڈ ہے۔
    وہاں ان کے آنے کا مقصد یہی تھا کہ آنچل ڈائجسٹ ہر ماہ کے شروع ہونے سے دو تین دن پہلے ہی آ جایا کرتا ہے۔
    لیکن اس ایک سال سے کم عرصے کے دوران انہوں نے مجھے جتنی عزت، پیار، کانفیڈینس دیا، میں ان کا احسان شاید کبھی نہیں چکا سکتا۔
    ایک انتہائی قریبی بڑی بہن کی طرح گائیڈینس فراہم کی۔ بونگیوں میں سے بھی کام کی باتیں تلاش کر کے حوصلہ افزائی کی۔

    پھر اس فورم پر کسی پریشانی کی وجہ سے کچھ دیر نہ جا سکا۔ تو ڈھونڈتے ڈھونڈتے یہ اس فورم پر جا پہنچیں جہاں میں (فورم ورلڈ کے اپنے اکلوتے رینک کے ساتھ ) سپر موڈریٹر ہوں۔

    معصوم سے بچے کو اتنی اہمیت دیتی ہیں، جو یقینا ان کا بڑا پن اور عاجزی کا ثبوت ہے۔

    ایک بچگانہ سا خیال کبھی کبھی میرے دماغ میں آتا ہے اور خاص طور پر تھریڈ سٹارٹر کائنات سسٹر سے یہ خیال ضرور شئیر کرنا چاہوں گا۔ ون اردو پر اگرچہ نئی رکنیت فری میں اب نہیں بنائی جاتی۔ مگر ایسی شخصیت کے لئے اگر آپ لوگ ایڈمن سے بات کر کے اعزازی رکنیت بنا دیں تو یہ بھی ون اردو کے لئے ایک اعزاز کی بات ہوگی۔

    جہاں پہلے اردو ادب سے تعلق رکھنے والے چند مشہور افراد کا تعلق اس فورم سے رہا، وہیں ان ستاروں میں ایک ستارے کا اور اضافہ ہو جائے گا۔ جو کہ یقینا فورم کے لئے کسی طور پر بھی کم فائدے یا سعادت کی بات نہیں۔

    بہر حال یہ ایک خیال، سوچ، مشورہ جو بھی سمجھ لیں، وہی تھا۔

    باقی سمیرا سسٹر کا یہ انٹرویو میں نے ساتھ ساتھ پڑھا مکمل۔
    تبصرہ تو ان سے ڈائریکٹ ہی کر دیا تھا۔
    اللہ پاک انہیں شاد و آباد رکھے۔ آمین۔ ثم آمین۔


    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  13. #28
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو

    حماد بھائی رسپانس کے لیے بہت شکریہ،
    ون اردو فورم شروع سے ہی نئے لکھنے والوں اور رائٹرز کو دل سے ویلکم کرتا ہے اور انھیں امتیازی مقام بھی دیتا ہے۔ فری انٹری، گولڈ ممبر شپ اور بلاگ کی سہولت بھی انھیں دی جاتی ہے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    حماد بھائی رسپانس کے لیے بہت شکریہ،
    ون اردو فورم شروع سے ہی نئے لکھنے والوں اور رائٹرز کو دل سے ویلکم کرتا ہے اور انھیں امتیازی مقام بھی دیتا ہے۔ فری انٹری، گولڈ ممبر شپ اور بلاگ کی سہولت بھی انھیں دی جاتی ہے۔
    اس سے اچھی بات میرے خیال سے کوئی اور ہو ہی نہیں سکتی۔
    بہت ہی خوش گوار خبر ہے یہ تو۔
    اب تو ماشاءاللہ آپ کا رابطہ بھی ہے ان سے۔

    بسم اللہ کریں پھر تو۔
    Sumaira Toor
    آئی ڈی رکھ دیں۔ اور انہیں پاسورڈ بتا دیں۔ ورنہ میں بھی حاضر ہوں۔

    تاکہ فورم کو ایک عظیم رائٹر کی آمد کے ذریعے بہترین خوشی کے لمحات میسر آئیں۔
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشہور و معروف مصنفہ سمیرا شریف طور کا انٹرویو

    انٹرویو شئیرنگ کا شُکریہ کائنات جی۔ معصوم بچہ جی اس فورم کے بہت اچھے ممبران میں ایک اور اچھا اضافہ ہوں گی آپ کی بہن پلس رائٹر۔
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •