Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  2
Page 6 of 6 FirstFirst ... 456
Results 76 to 84 of 84

Thread: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

  1. #76
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by Prince Ijaz View Post
    دوسروں کی شادی کے بہانے
    اپنا دل خوش کیے دیتے ہیں
    دل میں رہنے والے تو ہیں ہم
    کونسا آپ کا بوجھ سہتے ہیں

    کر کے شاعری اکثر آپ مجھے ٹینشن میں ڈالتے ہو








    اپنے لفظوں میں ترتیب سے جب میرے راز اچھالتے ہو


  2. #77
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وہ سمجھتا ہے مجھ سے روٹھے گا تو دور چلا جاوں گا



    پر میں تو ڈھیٹ ہوں پکا، اس کی جڑوں میں بیٹھ جاوں گا

    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  3. #78
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,308
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ
    عَدَدَخَلْقِہِ وَرِضَا نَفْسِہِ
    وَزِنَۃَ عَرْ شِہِ وَمِدَاْدَ کَلِمَاتِہْ

  4. #79
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میرے پھسکِ کمر تو نے موٹی کمر
    جب ذرا سی ہلائی میں چکرا گیا

  5. #80
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,129
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہر اداس شخص کو عشق کا مسلہ نہیں ہوتا
    کسی کا مالٹا بھی کھٹا نکل سکتا ھے

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  6. #81
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,129
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #82
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,129
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وقت میرا بھی بدلے گا صاحب
    بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #83
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,129
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #84
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,129
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    برباد کرنا تھآ تو کسی اور طریقے سے کرلیتی وہ
    یوں بچوں سے ماموں کہلوانا ضروری تھا کیا
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 6 of 6 FirstFirst ... 456

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •