Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  2
Page 1 of 6 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 84

Thread: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    کیا خیال ہے سب کا؟

    خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری کا تیسرا ورژن آنا چاہئے

    آپ کی آراء کے بعد اس میں پوسٹنگ ہو گی-
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post
    کیا خیال ہے سب کا؟

    خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری کا تیسرا ورژن آنا چاہئے

    آپ کی آراء کے بعد اس میں پوسٹنگ ہو گی-
    ہاں جی ضرور ہونا چاہیئے
    ایسی شاعری میں تو بہت مزہ آتا ہے
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    گر اک نظر تیری اے مہربان ہو جائے
    مصائب بھری یہ زندگی آسان ہو جائے


    گر تو نہ کرے مزید اب پرواہ اس دل کی
    تو چاہئے کہ کسی اور پر قربان ہو جائے

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    السلام علیکم عتیق بھائی کیسے ہیں آپ
    کافی عرصے بعد آپ کی پوسٹ دیکھی آج
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,807
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    ہمارا۔تمہارا۔تمہارا۔ہمارا
    نواز شریف کھا گیا ملک سارا

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    اگلا شہید ہوگا وہ، بھٹو جس کا نانا
    ذرداری گا
    ئے کا پھر حکومت کا گانا
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    اب اگر کسی نے کی سیاہ ست کی ایک بھی بات
    خدا کرے اس کی بھیانک ترین جن سے بار بار ہو ملاقات



    مجھے مجبور نہیں کیجئے کہ ان شاء اللہ لگا دوں

    :
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,807
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    سونامی خان۔پتنگ باز اور جھوٹا شیر
    سن لو پاکستان پیلز پارٹی زندہ باد

  9. #9
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    26
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    میں بھی اس مقابلے میں حصہ لوں گا۔

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post
    کیا خیال ہے سب کا؟

    خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری کا تیسرا ورژن آنا چاہئے

    آپ کی آراء کے بعد اس میں پوسٹنگ ہو گی-
    السلامُ علیکم عتیق بھائی
    اتنےےےے دنوں بعد آئے۔۔۔ کہاں رہ گئے تھے۔۔ اپنی مزے مزے کی شاعری بھی شئیر کریں نا بلاگ میں۔
    اور اتنے اچھے تھریڈ کے لئے شکریہ۔


    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    485
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    ارے روکا کس نے ہے لو جی شروع ہو جائے
    شاعری یا غزل، یا پھر نظم ہی تو سب گنگائے
    دیکھیئے بس گستاخی نہ کیجئے گا کہیں
    سیاستدانوں کی شان میں کمی نہ ہو پائے
    اور اللہ پر بھروسہ کرو، اللہ سب امور کے لیے کافی ہے۔۔
    میری کتاب "الوداع"۔

    میرا بلاگ





  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    ہاں جی ضرور ہونا چاہیئے
    ایسی شاعری میں تو بہت مزہ آتا ہے
    شکریہ - پوسٹنگ شروع ہو چکی ہے-
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    السلام علیکم عتیق بھائی کیسے ہیں آپ
    کافی عرصے بعد آپ کی پوسٹ دیکھی آج

    وعلیکم السلام-


    نئے تھریڈ میں ہوئی آپ کی بھی بھرتی ہے
    شکریہ بتانے کا, آپ کی نظر کام بھی کرتی ہے

    صرف مزاح ہے
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by فراز پاکستانی View Post
    ہمارا۔تمہارا۔تمہارا۔ہمارا
    نواز شریف کھا گیا ملک سارا

    واہ! تو آپ بچے کہ????????
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    khirki wich beth k amrood pai khaani aan
    aaja mere baalma menu loon e phara ja
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




Page 1 of 6 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •