Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  2
Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 84

Thread: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

  1. #31
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by ابن الاسلام View Post
    میں تو جن ہوں، جنوں کے طریقے سے ہی آؤں گا
    چشم زدن میں ہر کسی کے اگوں پچھوں لَنگ جاؤں گا

    :

    قدموں کی آہٹ سے ہی لوگ اکثر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں
    جو رک جائیں، ٹھہر جائیں وہ زمین کو گندا کرتے ہیں

    بار بار ملکر بار بار شوق پورے کر لیجئے گا
    ڈبل ون ڈبل ٹو کو ایڈوانس میں کال کر لیجئے گا


    زیادہ تر لوگ میرا نام لینے سے ہی ڈرتے ہیں
    جو ملنے کی خواہش رکھتے ہیں پھر ہا لا لا لا کرتے ہیں

    :
    اتنے ہی خوفناک ہیں تو پتا کیوں نہیں دیتے
    ملک کے لُٹیروں کو آپ ڈرا کیوں نہیں دیتے
    اور جن بھائی ذرا بتائیں تو کہ اپنی شاعری کو
    جناتی شاعری تھریڈ میں لگا کیوں نہیں دیتے


    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    اتنے ہی خوفناک ہیں تو پتا کیوں نہیں دیتے
    ملک کے لُٹیروں کو آپ ڈرا کیوں نہیں دیتے
    اور جن بھائی ذرا بتائیں تو کہ اپنی شاعری کو
    جناتی شاعری تھریڈ میں لگا کیوں نہیں دیتے

    ڈرانے کو تو جی چاہتا ہے لیکن کیا کر سکتے ہیں
    ان بد بختوں کو صرف بد دعا ہی دے سکتے ہیں

    جسارت کیسے کر سکتے ہیں ہم ادھر جانے کی
    سامنا کرنے کی اُن بھیڑیوں کو ڈرانے کی

    ہم ڈراتے ہیں، وہ تو خون چوستے ہیں
    ہڈیاں تک نہیں چھوڑتے اُف کتنا ظُلم کرتے ہیں


    یہ تھریڈ کدھر پایا جاتا ہے ذرا بتلاؤ مجھکو
    لوکیشن تو دو ذرا جھلک تو دکھاؤ مجھکو
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,083
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    عرض کیا ہے ماسٹر عتیق کے لئے

    وہ آ ے ون اردو پے ہمارے
    کبھی ہم ان کو کبھی ان کی بےتکی شا عر ی کو دیکھتے ہیں

    ادا ب عرض ہے ماسٹر صا حب
    Love + Care = Majno

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post


    ;d;d;d

    میری غزل کی اتنی بھیانک پیروڈی۔۔>۔ ہائے ہائے ، ہائے ہائے۔

    الٹے پڑ گئے سارے خرچے کچھ نہ ہنسی نے کام کیا
    میرے بلاگ کی پیروڈی نے سارا کام تمام کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    معاف کیجئیے گا لیکن جی ہے ہم نے اپنا کام کیا
    آپ کی سنجیدہ شاعری کا اثر ہے سب ناکام کیا
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by فراز پاکستانی View Post
    یہ غیر سیاسی تو نہیں ہے ادا سائیں۔اب اگر میں نے سیاست پر بات کرنے سے اپنے آپ کو منع نہ کیا ہوتا تو اس وقت نواز شریف اور عمران خان کو وہ سناتا کہ آپ پی ٹی آئی اور نون لیگ چھورکر پیپلز پارٹی میں آ جاتے۔لیکن میری مجوبری ہے کہ میں نے اب سیاست پر بات نہیں کرنی۔


    دیا گیا لنک


    آپ دئیے گئے لنک میں میرے کمنٹس پڑھیں- بہت افاقہ ہو گا
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by Majno_ View Post
    عرض کیا ہے ماسٹر عتیق کے لئے

    وہ آ ے ون اردو پے ہمارے
    کبھی ہم ان کو کبھی ان کی بےتکی شا عر ی کو دیکھتے ہیں

    ادا ب عرض ہے ماسٹر صا حب

    میرے دشمن جب کھول کر اپنی ڈائری کو دیکھتے ہیں
    کبھی مجھے تو کبھی میری شاعری کو دیکھتے ہیں

    ڈبل آداب میری طرف سے-


    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    میں غم سینے سے لگائے رکھتا ہوں
    تجھے اپنی نظروں میں سمائے رکھتا ہوں

    یہ تو ہی تھا بیوفا اور ہوں اک میں
    "چنگ چی" کو بھی دل سے لگائے رکھتا ہوں

    کہیں لوٹ نہ لے جائے کوئی تجھ جیسا
    تبھی چھپا چھپا کر "کرائے" رکھتا ہوں
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    اتنے ہی خوفناک ہیں تو پتا کیوں نہیں دیتے
    ملک کے لُٹیروں کو آپ ڈرا کیوں نہیں دیتے
    اور جن بھائی ذرا بتائیں تو کہ اپنی شاعری کو
    جناتی شاعری تھریڈ میں لگا کیوں نہیں دیتے

    wah wah wah
    kya gazab ki shayri arz ki ha kish beby ne
    kamal kr diya;d
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  9. #39
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post
    معاف کیجئیے گا لیکن جی ہے ہم نے اپنا کام کیا
    آپ کی سنجیدہ شاعری کا اثر ہے سب ناکام کیا
    یہ تو بہت ہی عمدہ کام کیا جناب عالی
    ورنہ تو لوگ گویا روئے جاتے تھے


    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  10. #40
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    wah wah wah
    kya gazab ki shayri arz ki ha kish beby ne
    kamal kr diya;d
    آپ کو بے بی کی اسپیلنگ درست لکھنی نہیں آتی شاید۔۔۔ تصحیح فرمالیجئے۔
    یہاں "ای" نہیں "اے" آتا ہے۔۔۔
    ۔;d۔اور کمال شمال والے کمنٹ کے لئے شکریہ، آداب و شکریہ

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    آپ کو بے بی کی اسپیلنگ درست لکھنی نہیں آتی شاید۔۔۔ تصحیح فرمالیجئے۔
    یہاں "ای" نہیں "اے" آتا ہے۔۔۔
    ۔;d۔اور کمال شمال والے کمنٹ کے لئے شکریہ، آداب و شکریہ
    han g bilkul sahi farmaya ap ne
    is umr men banda apk bataye huay words i mean baby he ho jata ha.
    ;d
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    han g bilkul sahi farmaya ap ne
    is umr men banda apk bataye huay words i mean baby he ho jata ha.
    ;d

    بات جو کریں یہاں پر شعر بنا کر کیجئے
    ورنہ ہر بات کا جواب, آپ رہنے ہی دیجئے
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  13. #43
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post

    بات جو کریں یہاں پر شعر بنا کر کیجئے
    ورنہ ہر بات کا جواب, آپ رہنے ہی دیجئے
    واہ واہ واہ واہ۔۔۔;d۔۔۔ زبردست عتیق بھائی۔

    اب بتائیں مزہ آیا ارمان بھائی آپ کو؟
    بے وجہ ہی کھینچتے تھے بات کو


    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    واہ واہ واہ واہ۔۔۔;d۔۔۔ زبردست عتیق بھائی۔

    اب بتائیں مزہ آیا ارمان بھائی آپ کو؟
    بے وجہ ہی کھینچتے تھے بات کو




    کیوں خراب کرنے پر تلی ہیں میرے ووٹ کو
    درحقیقت تیار کر رہا ہوں اپنے لئے سپورٹ کو
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post

    بات جو کریں یہاں پر شعر بنا کر کیجئے
    ورنہ ہر بات کا جواب, آپ رہنے ہی دیجئے


    دوسرے الفاظ میں ہے یہ آپ کے لئے پیغام
    اپنی بات بتانے کو آپ بھی شاعری کیجئے
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •