Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  2
Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 84

Thread: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by mfqadir View Post
    اگلا شہید ہوگا وہ، بھٹو جس کا نانا
    ذرداری گا
    ئے کا پھر حکومت کا گانا

    اس قدر بے پردہ ہو گئیں ہیں بیبیاں کہ
    لگتا ہے مردوں کو پڑا کرے گا اب شرمانا
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    khirki wich beth k amrood pai khaani aan
    aaja mere baalma menu loon e phara ja

    مشکل وے کہ او تہاوں لون پھڑا جاوے
    مینوں ڈر وے کتلے دھکہ ای نا لا جاوے
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by ابن الاسلام View Post
    اب اگر کسی نے کی سیاہ ست کی ایک بھی بات
    خدا کرے اس کی بھیانک ترین جن سے بار بار ہو ملاقات



    مجھے مجبور نہیں کیجئے کہ ان شاء اللہ لگا دوں

    :

    ایسے لوگوں کی تو یہاں پر لائن اک لمی ہو گی
    مشکل یہ ہے کہ آپ کے پاس وقت کمی ہو گی

    ایڈوانس میں معذرت
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by فراز پاکستانی View Post
    سونامی خان۔پتنگ باز اور جھوٹا شیر
    سن لو پاکستان پیلز پارٹی زندہ باد


    ادھ منہ کر کے کہتے ہیں "کٹو" ابھی زندہ ہے
    عوام مر گئی ہے مگر " بھٹو" ابھی زندہ ہے


    معذرت - لیکن میں غیر سیاسی ہوں
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by lonely_heart View Post
    میں بھی اس مقابلے میں حصہ لوں گا۔


    شکریہ اکیلے دل


    لیکن یہ کوئی مقابلہ بازی نہیں - صرف ایسے اشعار کا مجموعہ ہے جن کو لکھنے والا شاعر خود انہیں سننا نہیں چاہتا - اس کے لئے عوام ہے نا! کچھ سمجھے
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    السلامُ علیکم عتیق بھائی
    اتنےےےے دنوں بعد آئے۔۔۔ کہاں رہ گئے تھے۔۔ اپنی مزے مزے کی شاعری بھی شئیر کریں نا بلاگ میں۔
    اور اتنے اچھے تھریڈ کے لئے شکریہ۔


    وعلیکم السلام -

    دنیا میں تھا وہیں سے آیا ہوں
    ساتھ اپنے بے تکے اشعار لایا ہوں
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post

    مشکل وے کہ او تہاوں لون پھڑا جاوے
    مینوں ڈر وے کتلے دھکہ ای نا لا جاوے
    endy wich dhakka laan wali gal a kehri
    je o dhaka laye gi te man phar la ga ohdi beri

    ikhaty jiyen gy ikhaty maren gay
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by Prince Ijaz View Post
    ارے روکا کس نے ہے لو جی شروع ہو جائے
    شاعری یا غزل، یا پھر نظم ہی تو سب گنگائے
    دیکھیئے بس گستاخی نہ کیجئے گا کہیں
    سیاستدانوں کی شان میں کمی نہ ہو پائے

    بات ہے بڑے پوائنٹ کی شاید کہ سمجھ آ جائے
    ہہلے سر بھی جھکانے والا پھر ہاتھ نہ کیوں چھڑائے

    کھاتی ہے یہ عوام ہی پہلے مرغ, پکوڑے اور جلیبیاں
    لاکھوں پہلے لگانے والا بعد میں کروڑوں کیوں نہ کھائے

    شاید پھر نکلے کوئی راستہ اچھائی کی جانب بھی
    میری نگری کا ہر بندہ سیاستدان سے ووٹ اپنا چھپائے
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    endy wich dhakka laan wali gal a kehri
    je o dhaka laye gi te man phar la ga ohdi beri

    ikhaty jiyen gy ikhaty maren gay



    آج کل کے عاشق کیا "کٹا" محبت کریں گے
    فیس بک کا پاسورڈ پوچھنے پر لڑیں گے

    ~~

    دوسرے الفاظ میں خلاصہ ہے اس کا یوں
    اکیلے اکیلے جیتے لیکن اکٹھے مریں گے
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,800
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    کش کے حالیہ بلاگ کی پیروڈی-


    دل نے زندگی کا جسے بھی آسرا سمجھا
    اسی نے ہول سیلر اسے ایزی لوڈ کا سمجھا

    کھا کر دھوکہ بیس پچیس سچی محبتوں میں
    ہائے کچھ بھی نہ وجہ یہ الو کا پٹھا سمجھا

    گھر کا کباڑ کسی نے اٹھوایا شاید مجھ سے
    میں محبت میں تھا اس نے کباڑیہ سمجھا

    ہر دفعہ دل ٹوٹنے پر کیا خود سے کلام بھی
    پر نہ سمجھا کہ میں کیا سمجھا وہ کیا سجھا


    ہنسو اپنے خرچے پر
    اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ


  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post


    آج کل کے عاشق کیا "کٹا" محبت کریں گے
    فیس بک کا پاسورڈ پوچھنے پر لڑیں گے

    ~~

    دوسرے الفاظ میں خلاصہ ہے اس کا یوں
    اکیلے اکیلے جیتے لیکن اکٹھے مریں گے
    kehti thi wo mujh ko k jiye gy ikhaty or maren gay ikhaty
    lakin khush qismati hamari k ham us din bazar nikal gay thy

    wah wah kya shair arz kia ha armaan bhai
    shukria shukria
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,807
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post
    ادھ منہ کر کے کہتے ہیں "کٹو" ابھی زندہ ہے
    عوام مر گئی ہے مگر " بھٹو" ابھی زندہ ہے



    معذرت - لیکن میں غیر سیاسی ہوں
    یہ غیر سیاسی تو نہیں ہے ادا سائیں۔اب اگر میں نے سیاست پر بات کرنے سے اپنے آپ کو منع نہ کیا ہوتا تو اس وقت نواز شریف اور عمران خان کو وہ سناتا کہ آپ پی ٹی آئی اور نون لیگ چھورکر پیپلز پارٹی میں آ جاتے۔لیکن میری مجوبری ہے کہ میں نے اب سیاست پر بات نہیں کرنی۔

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by فراز پاکستانی View Post
    یہ غیر سیاسی تو نہیں ہے ادا سائیں۔اب اگر میں نے سیاست پر بات کرنے سے اپنے آپ کو منع نہ کیا ہوتا تو اس وقت نواز شریف اور عمران خان کو وہ سناتا کہ آپ پی ٹی آئی اور نون لیگ چھورکر پیپلز پارٹی میں آ جاتے۔لیکن میری مجوبری ہے کہ میں نے اب سیاست پر بات نہیں کرنی۔
    very gud addaa saaain
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post

    ایسے لوگوں کی تو یہاں پر لائن اک لمی ہو گی
    مشکل یہ ہے کہ آپ کے پاس وقت کمی ہو گی

    ایڈوانس میں معذرت

    میں تو جن ہوں، جنوں کے طریقے سے ہی آؤں گا
    چشم زدن میں ہر کسی کے اگوں پچھوں لَنگ جاؤں گا

    :

    قدموں کی آہٹ سے ہی لوگ اکثر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں
    جو رک جائیں، ٹھہر جائیں وہ زمین کو گندا کرتے ہیں

    بار بار ملکر بار بار شوق پورے کر لیجئے گا
    ڈبل ون ڈبل ٹو کو ایڈوانس میں کال کر لیجئے گا


    زیادہ تر لوگ میرا نام لینے سے ہی ڈرتے ہیں
    جو ملنے کی خواہش رکھتے ہیں پھر ہا لا لا لا کرتے ہیں

    :
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خود ساختہ، بے تکی اور مزاحیہ شاعری 3

    Quote Originally Posted by محمد عتیق View Post
    کش کے حالیہ بلاگ کی پیروڈی-


    دل نے زندگی کا جسے بھی آسرا سمجھا
    اسی نے ہول سیلر اسے ایزی لوڈ کا سمجھا

    کھا کر دھوکہ بیس پچیس سچی محبتوں میں
    ہائے کچھ بھی نہ وجہ یہ الو کا پٹھا سمجھا

    گھر کا کباڑ کسی نے اٹھوایا شاید مجھ سے
    میں محبت میں تھا اس نے کباڑیہ سمجھا

    ہر دفعہ دل ٹوٹنے پر کیا خود سے کلام بھی
    پر نہ سمجھا کہ میں کیا سمجھا وہ کیا سجھا


    ہنسو اپنے خرچے پر


    ;d;d;d

    میری غزل کی اتنی بھیانک پیروڈی۔۔>۔ ہائے ہائے ، ہائے ہائے۔

    الٹے پڑ گئے سارے خرچے کچھ نہ ہنسی نے کام کیا
    میرے بلاگ کی پیروڈی نے سارا کام تمام کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •