Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910
Results 136 to 149 of 149

Thread: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

  1. #136
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    سوری رفعت آپی لبنیٰ آپی اینڈ کے ایم ایس۔

    میں پچھلی بار کی طرح نہیں حصہ لے سکا۔ بابا کی بیماری کی وجہ سے ذہن بکھرا ہوا سا ہی رہا۔
    Allah tallah aap k baba ko shifaye kamila o ajla ata farmaein un ka saya aap k sar par salamat rakhein Aameen

  2. #137
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ


    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  3. #138
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ


    السلام علیکم

    لگتا ہے ون اردو کے سبھی افسانہ نگاروں کی صلاحیتوں کو زنگ لگ چکا ہے۔۔ یا پھر وہ اتنے ہائی فائی ہو چکے ہیں کہ ون اردو کے لیے لکھنا پسند نہیں رہا۔۔
    کیوں جی کونسی بات درست ہے۔۔۔؟؟

    بولو بولو۔۔ ٹیل ٹیل؟؟؟



  4. #139
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    ہرے ہرے منہ سے کچھ نہیں ہونے والا چھوٹی بہنا ۔۔
    وقت نہیں تو پرانا افسانہ بھیجو مقابلے میں۔۔ ہم منتظر ہیں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #140
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    yehi to

    ..bohat dukh howa muje aik aik banday ki mintain karo k likhein likhein..ya shayad muje thread banana hi nahi chahiye tha ...
    یہ منتوں والا کام تو واقعی بہت تکلیف دہ ہے رفعت سس۔

    سوکھے منہ سے "ہم مصروف ہیں" کہہ دینے سے کسی کا دل رکھ لینا عین عبادت کے درجے میں آتا ہے۔۔

    ویسے آپ دل برداشتہ نہ ہوں۔۔ تاریخ بڑھا کر 10 دسمبر کر دیجئے۔۔ شاید دسمبر اپنے ساتھ روائتی اداسی کے موسم کے ساتھ ساتھ افسانہ نگاروں کی ناسٹیلجیک حسیں بھی بیدار کر دے۔


  6. #141
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    آپ کہیں گم تھے نا بڑے بھیا اسی لئے یہاں پہ اتنی ویرانی چھائی ہوئی تھی۔ چلیں نا سب کو زور سے ڈانٹ پلائیں (مجھ سمیت) تا کہ کچھ اثر ہو سب پر۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  7. #142
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post

    السلام علیکم

    لگتا ہے ون اردو کے سبھی افسانہ نگاروں کی صلاحیتوں کو زنگ لگ چکا ہے۔۔ یا پھر وہ اتنے ہائی فائی ہو چکے ہیں کہ ون اردو کے لیے لکھنا پسند نہیں رہا۔۔
    کیوں جی کونسی بات درست ہے۔۔۔؟؟

    بولو بولو۔۔ ٹیل ٹیل؟؟؟


    وعلیکم السلام
    مجھ میں تو افسانہ لکھنے کی صلاحیت ہی نہیں کہ اُس پر زنگ لگتا۔۔۔
    اسی لئے افسانے کی صنف میں ایک دو بار جو ٹرائی کی تھی اس کے نتیجے میں ایک دو افسانہ نما اشیا جو حاصل ہوئی ان میں سے ایک "سوچ کا گرداب" تھی۔۔۔ جو کہ شروع شروع کے ون اردو میگزین میں بھی چھپ گئی تھی~۔
    یہاں کی بوریت اور سناٹے کی حکمرانی ختم کرنے کو پوسٹ بھی کر دی تھی وہ افسانہ نما شے۔۔ مگر اب مزید کہاں سے لاؤںںں۔۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  8. #143
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    afsaaaaaaaaaaaaaaana hummmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmm

  9. #144
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Kya yeh muqabla khatam ho gaya?

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  10. #145
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    ہاں جی ختم ہی سمجھو
    ایک آخری افسانہ میں پوسٹ رہی ہوں پھر بس اعلان کر دوں گی




    [/QUOTE]

  11. #146
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ



    [/QUOTE]

  12. #147
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    ]

    [/QUOTE]

  13. #148
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    [/QUOTE]

  14. #149
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    لیں جی آخری افسانہ بھی آگیا
    جس جس نے بھی میرے کہنے سے حصہ لیا ان کا دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں اور جنہوں نے نہیں لیا وہ بھی خوش رہیں مصروف رہیں
    کیونکہ زیادہ افسانے نہیں آئے اس لیے جس جس نے افسانہ بھیجا ہے سب وک میری طرف سے دس دس ہزار پوائنٹس

    اور یہ تھریڈ لاک کرنے لگی ہوں

    نیکسٹ ٹائم انشاءاللہ جب سب فری ہوں گے تب ایک نیا مقابلہ شروع کرین گے

Page 10 of 10 FirstFirst ... 8910

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •