Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 149

Thread: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

  1. #31
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Koi purana afsana bhej dun ???
    Yar is bar lag nai raha keh itny kam time mein likh sakti hun
    1 condition peh likh sakti hun agar koi maira thesis likh day ;d.

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  2. #32
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    Koi purana afsana bhej dun ???
    Yar is bar lag nai raha keh itny kam time mein likh sakti hun
    1 condition peh likh sakti hun agar koi maira thesis likh day ;d.
    تھیسز لکھنے کو تیار ہوں۔۔

















    لیکن اردو میں;d۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  3. #33
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    السلام علیکم
    انویٹیشین کا بہت شکریہ۔ ارے میرا اپنا فورم ہو اور میں نہ آؤں ایسے تو حالات نہیں ۔ ضرور آؤں گی ضرور حصہ لوں گی سو مجھے تبصرہ نگاری والی سیٹ دیجیئے پلیز اتنی جلدی افسانہ لکھ نہیں پاؤں گی شاید
    وعلیکم السلام۔ آپی
    اچھا کیا کہ آپ آ گئیں۔۔۔ نہیں تو میں نے بہت بڑی والی کٹی کر لینی تھی آپ سے:۔
    تبصرہ نگاری سے یاد آیا اپنی ناعمہ آپی کہاں ہیں ویسے؟???۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by ابن الاسلام View Post
    ماشاء اللہ ون اردو پر مقابلہ بازی پھر سے اپنا سر اٹھانے لگی ہے

    ویسے رفعت آپی مجھے یقین ہے کہ آپ کے مائنڈ میں ہو گا تو سہی لیکن پھر بھی کہہ رہا ہوں کہ جیسے پہلے ہوتا تھا۔۔ افسانہ/ناول/تحریر وغیرہ وغیرہ تھریڈ میں پوسٹ کر دی جاتی تھی لیکن نام خفیہ رکھا جاتا تھا رزلٹ آنے تک۔۔ تو جو گیس کرتے تھے اس سے بھی کافی رونق لگتی تھی مزے مزے کے تُکـے سن کر

    کیا ایسا اب بھی ہو سکتا ہے؟
    ایسا ہی ہو گا ۔۔کیونکہ اس کا تو مزا ہی الگ ہے اور تکوں کے پوائنٹس بھی تو ہیں ت پر پیش ہے

    اور آپ کی طرف سے بھی انتظار ہے

    یہیں کہنا کافی ہے کہ پی ایم مٰں ترلے کروں

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post


    ججز کا نام پتا چلے تو رحم کا بھی سوچا جائے
    بس ادا فراز کو جج نہ کرلیجئے گا۔۔۔۔ "ایک" ہی آنکھ سے دیکھتے ہیں نا وہ سب کچھ۔۔۔
    تو بس ہمارا تو "کام" ہی ہو جائے گا


    اچھا آئیدیا ہے ویسے

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    السلام علیکم
    انویٹیشین کا بہت شکریہ۔ ارے میرا اپنا فورم ہو اور میں نہ آؤں ایسے تو حالات نہیں ۔ ضرور آؤں گی ضرور حصہ لوں گی سو مجھے تبصرہ نگاری والی سیٹ دیجیئے پلیز اتنی جلدی افسانہ لکھ نہیں پاؤں گی شاید

    وعلیکم السلام
    تم افسانہ لکھو تبصرے ہم کر لیں گے نا
    وہ سیٹ خالی نہیں ہے ۔۔کوئی کم ٹائم نہیں ہے ٹائم تو بڑھایا بھی جا سکتا ہے
    اگر تم نے افسانہ نہ لکھا تو تم ک افیس بک کا اکاونٹ ہیک کر کے سارے افسانے غائب کر دوں گی


    کھلی دھمکی




    Quote Originally Posted by جنید اختر View Post
    ادا فراز کو جج بنایا جائے تو شاید میں بھی اس بار افسانہ لکھنے کی جسارت کرلوں کیونکہ ان کے جج بننے سے میرے جیتنے کے قوئ امکانات ہے وہ اس طرح کہ جناب عزت مآب صدر زرداری صاحب کے اوپر افسانہ لکھوں گا تو ظاہر ہے جج صاحب نے مجھے ہی کامیاب قرار دینا ہے





    یہ تو جیادتی ہے جج صاحب
    آپ پہلے ہی جج کو اپنا کر رہے ہیں اب مجھے اصول میں لکھنا پڑے گا کہ زرداری صاحب یا ان کی آؒ اولاد پر کوئیا فسانہ قبول نہیں کیا جائے گا
    ہی ہی ہی

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    Koi purana afsana bhej dun ???
    Yar is bar lag nai raha keh itny kam time mein likh sakti hun
    1 condition peh likh sakti hun agar koi maira thesis likh day p.

    تم پرانا بھیج دو ہم تڑکا لگا لیں گے

    اگر یہاں پوسٹ نہیں ہوا وان اردو پر پہلے تو پرانے کو ہی سیدھا کر کے بھیج دو

    تھیسز ہمارے بس کی بات نہیں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    وعلیکم السلام۔ آپی
    اچھا کیا کہ آپ آ گئیں۔۔۔ نہیں تو میں نے بہت بڑی والی کٹی کر لینی تھی آپ سے)۔
    تبصرہ نگاری سے یاد آیا اپنی ناعمہ آپی کہاں ہیں ویسے؟۔۔



    ناعمہ جی کو پی ایم تو کیا ہے شاید آ جائیں

  6. #36
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by مُون View Post
    عشناء سردار خاتون جیسے افسانے لکھنے ہوں تو تین ہیرو اور چار ہیروئنز ضرور ہوں اور کم از کم ایک کے پاس امریکہ کا ویزہ ضرور ہو تاکہ جو آخر میں خُوش قسمتی سے لوفر لفنگے ہیروز سے بچ جائے امریکہ آجائے۔ سارے ٹوٹے پھوٹے اُدھڑے دلوں والے امریکہ ہی جاتے ہیں۔;d

    امریکی ہیرو پاکستانی ہیروئن جو اپنے پراندے میں اس کا دل باندھ کر پاکستان لے آئے۔ مُنڈا سعودی عرب چند ماہ گُزار کرمسلمان ہو عمرہ اور حج کرتا ہوا سیدھا پاکستان آئے شادی کر کے پھر جہاد کرنے چلا جائے۔ پیچھے دُلہنیا بیگم غم بھرے گانے گا گا کر ادھ مُوئی ہو جائے۔ اسی عالم میں رمضان بھی گُزر گیا ہے۔۔۔ چاند رات جب وہ اپنے کاکے کو گود لیے اُداس سی باغ میں ٹہل رہی ہو تو ہیرو لمبی داڑھی سے سجے اپنے حسین مُکھڑے سے سارے عالم کو روشن کرتا ہوا سیدھا ہیروئن کے در پر حاضری دے اور عید کی خُوشیوں کو دو بالا بلکہ شہہ بالا بھی کر دے۔۔۔ یہ فارمولا ہٹ تو بہت ہے پر خُدا رااااا اس پر ہاتھ صآف مت کرنا ہر دوسری رائٹر کر رہی ہے۔۔۔۔ تُسی گریٹ رائٹر بننا ہر دوسری تیسری/دوسرا تیسرا رائٹر نہیں بننا۔۔~

    ;d;d;d



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    Koi purana afsana bhej dun ???
    Yar is bar lag nai raha keh itny kam time mein likh sakti hun
    1 condition peh likh sakti hun agar koi maira thesis likh day ;d.
    ٹاپک بتائیے گا ذرا اپنے تھیسز کا۔ میرے ڈیپارٹمنٹ میں میرے ایک دوست نے اپنے سینئر کا تھیسز ایک رات میں لکھ کر مکمل کیا تھا
    اور خود اندازہ کر لیں کہ ایک رات میں لکھا گیا تھیسز کیسے ہو سکتا ہے


    چھاپہ کنٹرول سی + وی :
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  8. #38
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by رفعت View Post

    یہ تو جیادتی ہے جج صاحب
    آپ پہلے ہی جج کو اپنا کر رہے ہیں اب مجھے اصول میں لکھنا پڑے گا کہ زرداری صاحب یا ان کی آل اولاد پر کوئی ا فسانہ قبول نہیں کیا جائے گا
    ہی ہی ہی
    ان کی بیگم، سسر جی و اجداد پر بھی ناقابلِ قبول ہوگا۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    السلام علیکم
    انویٹیشین کا بہت شکریہ۔ ارے میرا اپنا فورم ہو اور میں نہ آؤں ایسے تو حالات نہیں ۔ ضرور آؤں گی ضرور حصہ لوں گی سو مجھے تبصرہ نگاری والی سیٹ دیجیئے پلیز اتنی جلدی افسانہ لکھ نہیں پاؤں گی شاید

    وعلیکم السلام! باجی جی یہاں کسی کو جلدی نہیں ہے آپ آرام سے افسانہ لکھیں۔۔۔ اور ایکسکیوزمی!!!! میری سیٹ پر قبضہ کی ناکام کوشش ہرگز مت کریں۔ تبصرہ نگار کی سیٹ مُجھے بلامقابلہ ملی ہے اور میں شئیرنگ پر یقین نہیں رکھتی۔ آپ اچھی بچیوں کی طرح کونے میں جا کر افسانہ لکھیں۔
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    لو جی کائنات جی نے بھی ادھر جھانک لیا اب اور مزہ آئے گا۔ "کائنات اور فارس کے شاہکارؤں کے انتظار میں بیٹھی سمائلی"
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by مُون View Post

    وعلیکم السلام! باجی جی یہاں کسی کو جلدی نہیں ہے آپ آرام سے افسانہ لکھیں۔۔۔ اور ایکسکیوزمی!!!! میری سیٹ پر قبضہ کی ناکام کوشش ہرگز مت کریں۔ تبصرہ نگار کی سیٹ مُجھے بلامقابلہ ملی ہے اور میں شئیرنگ پر یقین نہیں رکھتی۔ آپ اچھی بچیوں کی طرح کونے میں جا کر افسانہ لکھیں۔

    واہ بھئی چیتی لگی ہو مون

    Quote Originally Posted by مُون View Post
    لو جی کائنات جی نے بھی ادھر جھانک لیا اب اور مزہ آئے گا۔ "کائنات اور فارس کے شاہکارؤں کے انتظار میں بیٹھی سمائلی"


    بیٹھی ہوئی سمائیلی کیسی ہوتی ہے مجھے بھی دیکھنی ہے

  12. #42
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    ٹاپک بتائیے گا ذرا اپنے تھیسز کا۔ میرے ڈیپارٹمنٹ میں میرے ایک دوست نے اپنے سینئر کا تھیسز ایک رات میں لکھ کر مکمل کیا تھا
    اور خود اندازہ کر لیں کہ ایک رات میں لکھا گیا تھیسز کیسے ہو سکتا ہے


    چھاپہ کنٹرول سی + وی :
    کیا واقعی عامر بھائی؟؟؟۔۔۔۔۔ میں تو ایک سال سے لگی ہوں لیکن یہ تھیسس تو کش کے انٹرویو کی طرح شیطان کی آنت جیسا لمبا ہے۔ اور فنڈنگ ختم نا ہوتی تو میں نے ایک سال اور لگانا تھا۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  13. #43
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    اچھا آئیدیا ہے ویسے

    تم پرانا بھیج دو ہم تڑکا لگا لیں گے

    اگر یہاں پوسٹ نہیں ہوا وان اردو پر پہلے تو پرانے کو ہی سیدھا کر کے بھیج دو

    تھیسز ہمارے بس کی بات نہیں
    اچھا پھر سوچا جا سکتا ہے ???۔ چلیں کچھ وقت تو دیں نا جی پرانا افسانہ ڈھونڈنے کے لئے بھی۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  14. #44
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    کیا واقعی عامر بھائی؟؟؟۔۔۔۔۔ میں تو ایک سال سے لگی ہوں لیکن یہ تھیسس تو کش کے انٹرویو کی طرح شیطان کی آنت جیسا لمبا ہے۔ اور فنڈنگ ختم نا ہوتی تو میں نے ایک سال اور لگانا تھا۔
    ارے شاہی کیا میرا انٹرویو بہت لمبا ہو گیا تھا۔۔
    تو جب یہ ظلم مجھ پر ہو رہا تھا تو بتایا کیوں نہیں تھا>۔









    ;d

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  15. #45
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post


    ارے شاہی کیا میرا انٹرویو بہت لمبا ہو گیا تھا۔۔
    تو جب یہ ظلم مجھ پر ہو رہا تھا تو بتایا کیوں نہیں تھا>۔









    ;d
    چوروں کو تو مور پڑتے ہی رہتے ہیں نا ۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

Page 3 of 10 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •