Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 10 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 149

Thread: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Assalam alekum


    Wow afsana muqabala ...... Mujhey judge bana lo please please please;d;d

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    Riffat api lubna api and kish makish sis plz chuppy hoey aur hybernate kiey hoey writers ko wesy hi nikalen bahir jesy Karachi men rangers target killers ko nikal rahi hy.

    ہیں مطلب آپ کو نکالنے کے لیے بھی رینجرز بھیجیں اب
    چلیں پہلا کمنٹ آُ کا تو پہلا افسانہ بھی آُپ کا ہونا چاہیے
    تکا لگانے والوں کے لیے بھی آسانی کر دی میں نے



    Quote Originally Posted by مُون View Post
    عشناء سردار خاتون جیسے افسانے لکھنے ہوں تو تین ہیرو اور چار ہیروئنز ضرور ہوں اور کم از کم ایک کے پاس امریکہ کا ویزہ ضرور ہو تاکہ جو آخر میں خُوش قسمتی سے لوفر لفنگے ہیروز سے بچ جائے امریکہ آجائے۔ سارے ٹوٹے پھوٹے اُدھڑے دلوں والے امریکہ ہی جاتے ہیں۔;

    امریکی ہیرو پاکستانی ہیروئن جو اپنے پراندے میں اس کا دل باندھ کر پاکستان لے آئے۔ مُنڈا سعودی عرب چند ماہ گُزار کرمسلمان ہو عمرہ اور حج کرتا ہوا سیدھا پاکستان آئے شادی کر کے پھر جہاد کرنے چلا جائے۔ پیچھے دُلہنیا بیگم غم بھرے گانے گا گا کر ادھ مُوئی ہو جائے۔ اسی عالم میں رمضان بھی گُزر گیا ہے۔۔۔ چاند رات جب وہ اپنے کاکے کو گود لیے اُداس سی باغ میں ٹہل رہی ہو تو ہیرو لمبی داڑھی سے سجے اپنے حسین مُکھڑے سے سارے عالم کو روشن کرتا ہوا سیدھا ہیروئن کے در پر حاضری دے اور عید کی خُوشیوں کو دو بالا بلکہ شہہ بالا بھی کر دے۔۔۔ یہ فارمولا ہٹ تو بہت ہے پر خُدا رااااا اس پر ہاتھ صآف مت کرنا ہر دوسری رائٹر کر رہی ہے۔۔۔۔ تُسی گریٹ رائٹر بننا ہر دوسری تیسری/دوسرا تیسرا رائٹر نہیں بننا۔۔


    اللہ توبہ مون بے ہوش تو کیا ہی نہیں ہیروئن کو
    ایک بار بے ہوش نہ ہو گی وت افسانے کا مزا تھوڑی نہ آئے گا
    اور ہیرو کو لنگڑا لولا بھی تو کرو تب ہی عشنا کی کہانی کا ٹچ آ ئے گا


    Quote Originally Posted by Faaizaa View Post
    اففف رفعت مزہ آ گیا پڑھ کہ سب رائٹرز کے بارے میں اور مون نے جیسی کھانی لکھی ھے پلیز اسی طرح کا لکھواوو کسی سے اور مون کو لازمی پڑھانا ،،تم تو خود لکھ سکتی ھو ایک پھڑکتا ھوا افسانہ

    کسی سے کیوں تم ہی لکھو
    ویسے بھی کورس کی کتابیں پڑھ پڑھ کر دماغ خشک ہو جائے گا چلو شاباش مونکے بتائے ہوئے خاکے سے ایک زبردست خطرناک خود کش قسم کا افسانہ لکھ ڈالو



    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ارے واہ۔۔۔ یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔
    بہت ہی اچھا کام کیا آپی کہ جلدی سے تھریڈ پوسٹ دیا۔۔۔۔اب تحاریر کا انتظار شروع تو ہوگا۔۔۔
    تھریڈ ہی نہ تھا تو انتظار کا بھی انتظار ہی کر رہی تھی۔


    ہممم دیر ہو گئی نا
    عبدالرحمن جو بیمار ہو گیا تھا



    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    واہ واہ واہ۔۔
    یعنی کہ تھا جس کا انتظار۔۔ وہ شاہکار آ گیا۔۔

    بہت بہت شکریہ افسانہ نگاروں کی قدردان ٹیم کا۔۔

    اور آغاز سے لگ رہا ہے کہ ماشاء اللہ بہت پھڑکدار کام سرانجام پائے گا۔۔;

    ویل ڈن جی۔۔
    ہیٹس آف ٹو یُو

    ان شاءاللہ کوشش پوری ہو گی
    لیکن اگر آُپ سب نے ساتھ دیا تو
    اور ہاں ہر افسانے کی تعریف لازمی کرنی ہے میرا ہوا اور تعریف نہ ہوئی تو گڑ بڑ ہو جائے گی

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    یہ آپ نے فرمایا؟؟؟
    چلو شکر ہے آپ کو نکالنے کے لئے رینجرز کی طرح محنت نہیں کرنی پڑے گی۔
    لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا;d۔


    ہاہاہا چلو کش بھیجو اپنے کارندے

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    نہیںںںںںںںںںںںںںںںںں نہیںںںںںںںںںںںںںںںں۔ ۔۔

    جج صاب یہ کیسا ظلم ہے میرے اوپر نہیںںںںںںںںںںںںںں۔۔

    ویسے اس بار کون جج کے فرائض انجام دیے گا اس کا بندوبست کرلیا رفعت اور کش؟

    پچھلی بار تو ہم نے " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہن " اور "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی " کو منا لیا تھا اس بار کونسی آپی باجی یا بہن اور کونسے بھائی ہونگے سوچو سوچو ۔ ۔ ۔ ۔

    اس بار جج ابھی نہیں بنا رہے ہم کسی کو
    جج سزا کے طور پر اسے بنائیں گے جو افسانہ نہیں لکھے گا
    ہاہاہاہاہہاہاہاہاہوہوہہوہ و
    جناتی قہقہہ




    اتنے لوگوں کو مروا کر بھِی تمہارا دل نہیں بھرا؟ رفعت۔۔

    الطاف بھائی کی میلے میں بچھڑی بہن تو نہیں ؟


    لبنی جا کر منرل واٹر سے کلی کرو
    اس کے بعد کلورکس منہ میں ڈالو اچھے سے منہ صاف کرو
    میرا نام کس کے ساتھ لے لیا




    تم بھی تو مدد کرو۔۔

    ویسے پچھے بار ایک درجن سے زائد افسانے لکھ کر تم نے ہماری مدد کی تھی اس بار دو تین درجن تو لکھ ہی ڈالو۔۔


    بالکل بالکل

    اس کو کہتے ہیں جہیڑا بولے اوہی کنڈا کھولے



    ہاہاہاہاہااااااا۔۔۔۔۔ طالبانی کہانی ۔۔۔۔۔;d
    ہاہا خود کش کہانی

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    بھئی افسانے تو آنے شروع ہوں گے جب لکھے جائیں گے۔۔
    مقابلے کے آغاز میں ایک بات کی تعریف کھلے عام کر دوں۔۔
    خبردار جو کسی نے عاجزی سے کام لیا۔ کہ نہیں ایسا بھی نہیں۔۔۔
    تو ہاں کیا کہہ رہا تھا میں۔۔
    جی جی۔۔ پہلے تو تعریف اس خدا کی جس نے سبھی بندوں کو بنایا۔
    اور پھر ان سب میں ہر طرح کے جذبات سمو دیئے۔۔
    تو کہنا میں یہ چاہ رہا تھا کہ ون اردو فورم پر افسانوی مقابلے کی دو سویٹ میزبان بہنوں یعنی کہ رفعت اور لبنیٰ سس کو اس ذات باری تعالیٰ نے بےپناہ سینس آف ہیومر سے نوازا ہے۔
    اور اس سب کا مظاہرہ گزشتہ مقابلے میں بھی دیکھا اور اس تھریڈ کے آغاز سے ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔
    تو اچھی اور پیاری سی بہنو! میری طرف سے آپ دونوں کو بہترین حسِ مزاح پر ڈھیر سارا خراج تحسین۔۔
    اور اس مرتبہ تو آپ کا ساتھ نبھانے کے لیے آفت کی پڑیا، یعنی پیاری سی کشی مشی بھی موجود ہے۔
    سونے پہ سہاگہ ہو گا ان شاء اللہ

    شاد رہیئے، آباد رہیئے

    اففف عمران بھائی میں کہنے ہی والی تھی کہ نہیں ایسا نہیں لیکن اب نہیں کہہ سکتی
    ہاہاہا
    جزاک اللہ خیر حسن ظن رکھنے کے لیے
    اصل میں ایک یا دو لوگ کچھ بھی نہیں پچھلی بار بھی سب ساتھ تھے تو ہی اتنا مزا آیا تھا اس بار بھی ہم اکیلے کچھ نہیں آپ سب کے بغیر

    یہ مسکہ نہیں ہے افسانہ لکھوانے کے لیے

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post

    مجھ سے کیا پوچھ رہی ہیں آپی؟ میں تو خود آپ کی طرح گھیری گئی ہوں۔
    رفعت آپی کو پکڑیں۔۔

    ہاہا پتا ہے کیا
    مجھے پتا تھا سب کو افسانہ لکھوانے کے لیے کتنا منانا پڑے گا اور فارس جیسے لوگ جو افسانوں کی لائن لگا دیتے ہیں ماشاءاللہ ان کی بھی منتیں کرنی پڑنی ہے لکھوانے کو
    اس لیے تم لوگوں کو آرڈر ہی دیا
    مجھے پتا تھا کہ یہاں سے نا نہیں ہونی


    ون اردو کی مثالی محبت ہی ہی

    اور دو درجن افسانے میری طرف سے ملاحظہ ہوں۔


    1. افسانہ
    2. افسانہ
    3. افسانہ
    4. افسانہ
    5. افسانہ
    6. افسانہ
    7. افسانہ
    8. افسانہ
    9. افسانہ
    10. افسانہ
    11. افسانہ
    12. افسانہ
    13. افسانہ
    14. افسانہ
    15. افسانہ
    16. افسانہ
    17. افسانہ
    18. افسانہ
    19. افسانہ
    20. افسانہ
    21. افسانہ
    22. افسانہ
    23. افسانہ
    24. افسانہ





    لو ایسے تو ہزاروں لاکھوں افسانے آ جائیں گے نہ میری بہن ججز پر رحم کر لو

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    Assalam alekum


    Wow afsana muqabala ...... Mujhey judge bana lo please please please;d;d

    وعلیکم السلام

    آہا آنسہ عزت مآب جنابہ محترمہ دانیہ صاحبہ نے قدم رنجہ فرمائے ہیں وہ کیا کہتے ہیں کبھی ہم ان کو کبھی اپنے تھریڈ کو دیکھتے ہیں ۔

    چلو جلدی سے ایک عدد مزیدار تازہ تازہ افسانہ لکھ مارو

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    وعلیکم السلام

    آہا آنسہ عزت مآب جنابہ محترمہ دانیہ صاحبہ نے قدم رنجہ فرمائے ہیں وہ کیا کہتے ہیں کبھی ہم ان کو کبھی اپنے تھریڈ کو دیکھتے ہیں ۔

    چلو جلدی سے ایک عدد مزیدار تازہ تازہ افسانہ لکھ مارو
    Hahaha. Roman main chale ga .....kyun ki meray pass aaj kal sirf iPad hai
    So sorry for not participating this time

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    Hahaha. Roman main chale ga .....kyun ki meray pass aaj kal sirf iPad hai
    So sorry for not participating this time
    تم رومن میں لکھ دو ہم خادمائیں کب کام آئیں گے
    ہم کر لیں گے اردو میں
    کوئی سوری ووری نہیں

  6. #21
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    رفعت جو تم نے ھنٹ دئے ھیں میں ان سب کو مکس کر کہ ایک ملغوبہ تیار کرنے لگی ھون ،،،یعنی قسط وار افسانہ

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by Faaizaa View Post
    رفعت جو تم نے ھنٹ دئے ھیں میں ان سب کو مکس کر کہ ایک ملغوبہ تیار کرنے لگی ھون ،،،یعنی قسط وار افسانہ
    ہاہاہا ہاں ضرور

    تم مقابلے کے لیے کرو گی کیا
    اگر ہاں تو یہاں مت پوسٹ کرنا ہمیں یعنی مجھے کش یا لبنی وک پی ایم کرنا

    اگر ویسے ہی رونق لگانے کو کرنا ہے تو

    پھر چاہے پوسٹ کر دینا

  8. #23
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    ہاہاہا ہاں ضرور

    تم مقابلے کے لیے کرو گی کیا
    اگر ہاں تو یہاں مت پوسٹ کرنا ہمیں یعنی مجھے کش یا لبنی وک پی ایم کرنا

    اگر ویسے ہی رونق لگانے کو کرنا ہے تو

    پھر چاہے پوسٹ کر دینا
    ظاھر ھے رونق ھی لگانی ھے ورنہ میں کھاں کی لکھاری

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    ماشاء اللہ ون اردو پر مقابلہ بازی پھر سے اپنا سر اٹھانے لگی ہے

    ویسے رفعت آپی مجھے یقین ہے کہ آپ کے مائنڈ میں ہو گا تو سہی لیکن پھر بھی کہہ رہا ہوں کہ جیسے پہلے ہوتا تھا۔۔ افسانہ/ناول/تحریر وغیرہ وغیرہ تھریڈ میں پوسٹ کر دی جاتی تھی لیکن نام خفیہ رکھا جاتا تھا رزلٹ آنے تک۔۔ تو جو گیس کرتے تھے اس سے بھی کافی رونق لگتی تھی مزے مزے کے تُکـے سن کر

    کیا ایسا اب بھی ہو سکتا ہے؟
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by Catharsis View Post
    کش
    کیا آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ آپ دو رنگوں میں کیوں لکھتی ہیں ؟
    بھائی سوال بڑا مشکل ہے~ لیکن جلد ہی جو جواب "سرزد" ہو سکا وہ ملاحظہ ہو:۔


    من پسند رنگوں کی یہ شانِ بے نیازی ہے
    یوں سمجھ لیجئیے کہ منفرد مزاجی ہے!!!!!۔
    ~~~

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by ابن الاسلام View Post
    ماشاء اللہ ون اردو پر مقابلہ بازی پھر سے اپنا سر اٹھانے لگی ہے

    ویسے رفعت آپی مجھے یقین ہے کہ آپ کے مائنڈ میں ہو گا تو سہی لیکن پھر بھی کہہ رہا ہوں کہ جیسے پہلے ہوتا تھا۔۔ افسانہ/ناول/تحریر وغیرہ وغیرہ تھریڈ میں پوسٹ کر دی جاتی تھی لیکن نام خفیہ رکھا جاتا تھا رزلٹ آنے تک۔۔ تو جو گیس کرتے تھے اس سے بھی کافی رونق لگتی تھی مزے مزے کے تُکـے سن کر

    کیا ایسا اب بھی ہو سکتا ہے؟
    بھائی ایسا ہی ہو رہا ہے جناب۔۔۔۔
    مجھے، لبنٰی آپی اور رفعت آپی کو پی ایم کریں گے سب افسانے۔۔۔ اسکا مطلب تو یہی ہوا نا کہ نام انکا چھپایا جائے گا۔
    اب یہ تو نہیں ہوگا ناں کہ میں کوئی پی ایم میں آیا افسانہ ادھر پوسٹ کروں ساتھ میں نام بھی لکھ ڈالوں۔;d۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    لو ایسے تو ہزاروں لاکھوں افسانے آ جائیں گے نہ میری بہن ججز پر رحم کر لو
    ججز کا نام پتا چلے تو رحم کا بھی سوچا جائے۔۔۔۔
    بس ادا فراز کو جج نہ کرلیجئے گا۔۔۔۔ "ایک" ہی آنکھ سے دیکھتے ہیں نا وہ سب کچھ۔۔۔
    تو بس ہمارا تو "کام" ہی ہو جائے گا;d۔
    ~

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    السلام علیکم
    انویٹیشین کا بہت شکریہ۔ ارے میرا اپنا فورم ہو اور میں نہ آؤں ایسے تو حالات نہیں ۔ ضرور آؤں گی ضرور حصہ لوں گی سو مجھے تبصرہ نگاری والی سیٹ دیجیئے پلیز اتنی جلدی افسانہ لکھ نہیں پاؤں گی شاید
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  14. #29
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,024
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post


    ججز کا نام پتا چلے تو رحم کا بھی سوچا جائے۔۔۔۔
    بس ادا فراز کو جج نہ کرلیجئے گا۔۔۔۔ "ایک" ہی آنکھ سے دیکھتے ہیں نا وہ سب کچھ۔۔۔
    تو بس ہمارا تو "کام" ہی ہو جائے گا;d۔
    ~
    ادا فراز کو جج بنایا جائے تو شاید میں بھی اس بار افسانہ لکھنے کی جسارت کرلوں کیونکہ ان کے جج بننے سے میرے جیتنے کے قوئ امکانات ہے وہ اس طرح کہ جناب عزت مآب صدر زرداری صاحب کے اوپر افسانہ لکھوں گا تو ظاہر ہے جج صاحب نے مجھے ہی کامیاب قرار دینا ہے
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا ساتواں مقابلہ

    Quote Originally Posted by جنید اختر View Post
    ادا فراز کو جج بنایا جائے تو شاید میں بھی اس بار افسانہ لکھنے کی جسارت کرلوں کیونکہ ان کے جج بننے سے میرے جیتنے کے قوئ امکانات ہے وہ اس طرح کہ جناب عزت مآب صدر زرداری صاحب کے اوپر افسانہ لکھوں گا تو ظاہر ہے جج صاحب نے مجھے ہی کامیاب قرار دینا ہے
    بند الفاظ میں کچھ یہی کہا تھا میں نے بھی۔
    ویسے بھائی اچھا کیا کہ وضاحت کر دی۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


Page 2 of 10 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •