Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 74

Thread: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ خیر

    ابھی بھی ٹھیک نہیں ہے ۔اب اسے تیز بخار ہے کل ڈاکٹر نے ایکسرے الٹرا ساونڈ سب کیا ہے لیکن اسے سمجھ نہیں آ رہی آج پھر جانا ہے ۔۔بچوں کی بیماری بہت کمزور کر دیتی ہے انسان کو
    بس دعاوں میں یاد رکھیے گا
    اللہ تعالی اپنا کرم کریں گے ان شاءاللہ

  2. #17
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,620
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ خیر

    ابھی بھی ٹھیک نہیں ہے ۔اب اسے تیز بخار ہے کل ڈاکٹر نے ایکسرے الٹرا ساونڈ سب کیا ہے لیکن اسے سمجھ نہیں آ رہی آج پھر جانا ہے ۔۔بچوں کی بیماری بہت کمزور کر دیتی ہے انسان کو
    بس دعاوں میں یاد رکھیے گا
    اللہ تعالی اپنا کرم کریں گے ان شاءاللہ
    سس اللہ بہتر کرے گا انشاء اللہ


    آپ نے ہمت سے کام لینا ہو گا۔ عبدالرحمن کی حالت کے متعلق ہم سب کو انفارم کرتی رہیے گا۔


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #18
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    602
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    اللہ سبحانہ وتعالی' عبدالرحمن کو صحت کاملہ عطا کرے۔ آمین۔ ثمّ آمین۔

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,807
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    اللہ سائیں۔آپ کے بیٹے کو جلدی سے ٹھیک کرے۔آمین

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    السلام علیکم

    اللہ آپ کے بیٹے کو شفا کامل عطا فرمائے، اور آسانی رکھے آپ کے اور گھر والوں کے لیے اور اس کی تکلیف میں
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  6. #21
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    اللہ سے دعا ہے وہ آپکے بیٹے کو جلد از جلد صحت و تندرستی اور شفائے کاملہ عطا فرمائے۔آمین

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    اللہ رب العزت آپکے بیٹے عبدالرحمان کو شفائے کلی عطا فرمائے
    آمین
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    اوہو۔ کیا ہوگیا آنٹی اسے۔ اب کیسا ہے۔

    اللہ پاک آپ کے اس پیارے سے بیٹے کو اپنی رحمت کاملہ و حکمت بالغہ سے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ جمیلہ سے صحت کاملہ، عاجلہ، مستمرہ، دائمہ عطا فرمائے اور اسے جلد از جلد ایسی صحت عطا فرمائے کہ جس کے بعد پھر کبھی کوئی بیماری نہ ہو۔ آمین۔ ثم آمین۔


    ان شاءاللہ بہت جلد ٹھیک ہو جائے گا۔
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    3,706
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    وعلیکم السلام
    اللہ پاک آپ کے بیٹے کو صحت و تندرستی دے آمین

  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    Allah pak Abdulrehman ko shifaye kamla ataa karay
    ab kya haal hy riffat aapi
    aur kya hua hy?

  11. #26
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    اوھو کل تک تو تمھیں لگ رھا تھا کہ شائد گلا خراب ھے ? اللہ اسے جلد از جلد صحت یاب کریں آًمین اور ساتھ ساتھ بتاتی رھنا ادھر پلیز ھم سب کی دعائین اس کے ساتھ ھیں

  12. #27
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    اوہو۔ کیا ہوگیا آنٹی اسے۔ اب کیسا ہے۔

    اللہ پاک آپ کے اس پیارے سے بیٹے کو اپنی رحمت کاملہ و حکمت بالغہ سے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ جمیلہ سے صحت کاملہ، عاجلہ، مستمرہ، دائمہ عطا فرمائے اور اسے جلد از جلد ایسی صحت عطا فرمائے کہ جس کے بعد پھر کبھی کوئی بیماری نہ ہو۔ آمین۔ ثم آمین۔


    ان شاءاللہ بہت جلد ٹھیک ہو جائے گا۔
    AMEEN

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

    اللَّهُمَّ أَذْهِبْ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ فَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَائَ إِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَائً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
    ( اے اللہ ! مرض کو دور کر، اے لوگوں کے رب شفادے تو ہی شفا دینے والا ہے، شفا صرف تیری ہی طرف سے ہے۔ ایسی شفا عطا فرما کہ کوئی مرض باقی نہ رہے) ۔

    اللہ تعالیٰ آپ کے اس پیارے سے بیٹے کو اور تمام مریضوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ اور اس سے وابستہ تمام خوشیاں دیکھنا نصیب کرے
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #29
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    اللہ آپکے بیٹے پر رحم کرے اور اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے
    جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے
    آمین


    واقعی میں ماں باپ کے لیے اولاد کی چھوٹی سی تکلیف بھی برداشت نہیں ہوتی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پلیز میرے بیٹے کے لیے دعا کیجئیے

    اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کو ان شاء اللہ جلد صحت یاب اور صحت کامل عطا فرمائے۔ فکر نہیں کیجئے رفعت آپی۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ جلد عبد الرحمٰن صحت یاب ہو جائے گا۔
    ان شاء اللہ

    آمین
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •