Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 20

Thread: افسانوی مقابلہ

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    افسانوی مقابلہ

    السلام علیکم


    کیسے ہیں سب لوگ آج کل سب کو سیاست ہوئی وی ہے

    ذرا ادھر بھی آجائیں

    ایک نیا نکور تازہ تازہ مقابلہ شروع کرنا ہے

    سب بتائیں کہ عید سے پہلے شروع کیا جائے یا عید کے بعد بکرے شکرے ڈکار کے ؟

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    السلام علیکم


    کیسے ہیں سب لوگ آج کل سب کو سیاست ہوئی وی ہے

    ذرا ادھر بھی آجائیں

    ایک نیا نکور تازہ تازہ مقابلہ شروع کرنا ہے

    سب بتائیں کہ عید سے پہلے شروع کیا جائے یا عید کے بعد بکرے شکرے ڈکار کے ؟

    اوہ رئیلی میں بھی شامل ہونے کی کوشش کروں گی
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    اوہ رئیلی میں بھی شامل ہونے کی کوشش کروں گی
    ذرہ نوازی ہے جنابہ کی

    ضرور انتظار رہے گا

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    السلام علیکم


    کیسے ہیں سب لوگ آج کل سب کو سیاست ہوئی وی ہے

    ذرا ادھر بھی آجائیں

    ایک نیا نکور تازہ تازہ مقابلہ شروع کرنا ہے

    سب بتائیں کہ عید سے پہلے شروع کیا جائے یا عید کے بعد بکرے شکرے ڈکار کے ؟
    وعلیکم السلام
    الحمدُ اللہ ٹھیک ٹھاک۔۔۔
    عید کے بعد زیادہ مناسب رہے گا جی۔
    اچھا کر رہی ہیں ویسے۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    اوہ رئیلی میں بھی شامل ہونے کی کوشش کروں گی
    ساحرہ آپی میں آپ سے ناراضگی کا احتجاج کدھر ریکارڈ کراؤں؟:۔
    ملی بھی ہیں تو افسانے والے تھرڈیڈ ہی میں۔
    بڑے لوگ۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  6. #6
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    بہت اچھا سوچا ہے رفعت سس
    عید کے بعد یہ سلسلہ شروع کر لیں۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    زبردست آئیڈیا

    پیشگی شکریہ رفعت سس

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    حوصلہ افزائی کا شکریہ جی

    عید کے بعد ان شاءاللہ

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ لیکن میں اس بار قارئین میں ہوں گی ~۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ لیکن میں اس بار قارئین میں ہوں گی ~۔
    ہاں اچھا ہے نا۔۔۔
    تاکہ ہم جیسے نالائق بھی افسانے میں کوئی پوزیشن لے سکیں;d۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  11. #11
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    اوئے ہوئے نالائق تو چیک کرو زرا ۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  12. #12
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    اوئے ہوئے نالائق تو چیک کرو زرا ۔
    جب پہلے ہی نالائقی کا پتا ہے تو چیک کرنے سے کیا فائدہ مس جی۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    ارے نہیں نہیں یار کبھی کبھی چھپا ہوا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لئے چیک کرنا پڑتا ہے ۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  14. #14
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    اوہ رئیلی میں بھی شامل ہونے کی کوشش کروں گی
    السلام علیکم
    میڈم جی آپ جج بن جائیے گا پلیز۔ ۔ ۔~
    کیونکہ اگر آپ نے حصہ لے لیا تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔>
    باقی سب کا کیا بنے کا کالیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ

    اچھا مقابلہ ہے سس
    ربِ زدنیِ علما

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •