Quote Originally Posted by فائزہ صدف View Post
کوئی بھی سوفٹ ویئر نہیں کیا اور اگر کسی اور نے کیا ہے تو اب کوئی مانے گا نہیں
جی یہ سوفٹ وئیر کی ہی کارستانی ہے

کیونکہ آج کل جو سافٹ وئیرز ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد انسٹال کرتے ہیں

تو نیکسٹ نیکسٹ کرتے ہوئے بہت دھیان سے آپشنز کو ریڈ کیا کریے کیونکہ بہت سی جگہوں پر ایکسٹرا آپشنز دی گئی ہوتی کہ
فلاں چیز بھی انسٹال کرنی ہے

ان کے باکس پر آلریڈی چیک لگا ہوتا ہے
تو لوگ بےخبری میں نیکسٹ نیکسٹ پریس کرتے جاتے ہیں

اور پھر ساتھ میں وہ بھی انسٹال ہو جاتے ہیں

اگر تو کمپیوٹر کا نالج اچھا ہے تو آپ ریسٹور کر سکتی ہیں پرانی ڈیٹ میں

یعنی جس دن پرابلم سٹارٹ ہوئی اسے سے پچھلی ڈیٹ میں

وہ آپکو بولڈ شو ہو گی ادھر

دوسرا آپشن ایڈ ریموو پروگرام میں جائیں اور دیکھیں کہ کونسا ایسا پروگرام ہے جو آپ کے استعمال میں نہیں

خاص طور پر ٹول بار والے پروگرام پر نظر رکھیے گا
اور وہاں سے ان انسٹال کر دیجیے