Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 45 of 45

Thread: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

  1. #31
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    Quote Originally Posted by Neha View Post
    thanxxxx kainaat sis

    dur e shahwar dekha tha--- aur yeh drama mujhe bhi bhttttt bhtttt pasand aya tha

    plzzzz aur bhi dramay share karein------------ aur plzzz in k link nam aur writer k nam k sath pehli post min add kar dein----------- is tarah asani rehti hai


    Again thanx a lot aisa thread bananay k liye


    شکریہ نیہا سس یہ سلسلہ پسند کرنے کے لیے۔
    کوشش ہو گی مزید ڈرامے بھی شیئر کیے جائیں اور لنکس بھی پہلی پوسٹ میں دئیے جائیں گے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    السلام علیکم ۔۔ کائنات جی ، ایک تجویز دینی ہے ، کہ جو بھی ڈرامہ جس ناول پر بنا ہو ، اس کا بس نام ہی ساتھ لکھ دیں ، شکریہ۔۔۔ کیا یہ ممکن ہے ،
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  3. #33
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    Quote Originally Posted by hina85 View Post
    http://www.pakistanvision.com/drama.html

    Ye link try Karen. Is pe kafi classic dramas hain. Yahan Aapko,classic comedy shows, movies or songso bhi milenge.
    آپ کا دیا لنک میرے پاس ورک نہیں کر رہا۔ کچھ ڈراموں کے لیے تو سائیٹ اوپن ہی نہیں ہوتی۔ اور جس لنکس پر اوپن ہوتی ہے۔ وہ لنکس ورک نہیں کر رہے۔۔ ممکن ہے کسی اور یا پاکستان میں رہنے والے ممبران کے پاس یہ لنک ورک کر جائے۔ پھر بھی آپ نے شیئر کیا شکریہ حنا جی،
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #34
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    Quote Originally Posted by Misbah94 View Post
    السلام علیکم ۔۔ کائنات جی ، ایک تجویز دینی ہے ، کہ جو بھی ڈرامہ جس ناول پر بنا ہو ، اس کا بس نام ہی ساتھ لکھ دیں ، شکریہ۔۔۔ کیا یہ ممکن ہے ،
    وعلیکم السلام،
    مصباح سس، ابھی تک میں نے صرف دو ڈرامے ہی شیئر کیے ہیں۔ یہ رائٹر عمیرا احمد کے لکھے ہیں۔ اور مصنفہ نے ان پر کوئی ناول نہیں لکھا تھا۔ ڈائریکٹ ان کی ڈرامائی تشکیل ہی ہوئی ہے۔ ان شاءاللہ آئندہ پوری کوشش ہو گی کہ ڈرامے سے متعلق تھوڑی انفارمیشن بھی دی جائے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    بہت شکریہ ،::



    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    وعلیکم السلام،
    مصباح سس، ابھی تک میں نے صرف دو ڈرامے ہی شیئر کیے ہیں۔ یہ رائٹر عمیرا احمد کے لکھے ہیں۔ اور مصنفہ نے ان پر کوئی ناول نہیں لکھا تھا۔ ڈائریکٹ ان کی ڈرامائی تشکیل ہی ہوئی ہے۔ ان شاءاللہ آئندہ پوری کوشش ہو گی کہ ڈرامے سے متعلق تھوڑی انفارمیشن بھی دی جائے۔
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    243
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    آواز نہیں آرہی ہے۔ابھی پہلی قسط ہی شروع کی تھی میں نے۔
    معاف کیجئے گا خرابی میرے کمپیوٹر میں ہے۔شکریہ

  7. #37
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے



    ایک نہایت دلچسپ ڈرامہ۔۔بلقیس کور۔۔
    اس ڈرامے کا سکرپٹ آپ سب کی جانی پہچانی ڈائجسٹ اور ناول نگار فائزہ افتخار نے لکھا ہے اور ڈائریکٹر عدنان احمد نے اسے ڈرامائی تشکیل دی ہے۔
    کاسٹ: بشرہ انصاری۔ محمد خالد احمد، احسن خان، سائرہ یوسف، کاشف محمود، سعدیہ امام، نادیہ افگن، سلیم شیخ اور عدنان جیلانی،
    اس ڈرامے کی کہانی ایک قدیم روایتی کپل بلقیس اور اقبال بھٹی اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے۔ جو اپنی روایات اصولوں کے ساتھ نیویارک میں زندگی گزار رہا ہے۔
    کہانی تو دلچسپ ہے ہی پر اداکاری نے اسے چار چاند لگا دئیے ہیں۔ ہر کردار نگینے کی طرح فٹ ہے اور بشرہ انصاری کی بہترین، دلچسپ ایکٹنگ بخوبی اس ڈرامے کی طرف ناظر کو متوجہ کرتی ہے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    Quote Originally Posted by کائنات View Post


    ایک نہایت دلچسپ ڈرامہ۔۔بلقیس کور۔۔

    ویسے تو ڈرامے دیکھنے کا اتفاق کم کم ہی ہوتا ہے۔۔
    لیکن یہ ڈرامہ بشریٰ انصاری کی وجہ سے میں نے مکمل دیکھا۔۔
    انجام تشنہ سا لگا۔۔ جیسے بہت جلد ڈرامے کو لپیٹ دیا گیا ہو۔
    ایکٹنگ اور ڈائریکشن کے حساب سے بہت خوبصورت رہا۔

  9. #39
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

  10. #40
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے


    جو ڈرامے یہاں بتائے گئے کیا کسی نے دیکھے بھی ؟

    البتہ میں نے اسی تھریڈ میں فیصل نواز بھائی کا بتایا گیا ڈرامہ ۔۔۔ پورے چاند کی رات ۔۔ دیکھا تھا۔ اچھا ڈرامہ تھا اور ۔۔۔
    بعد میں لگے ہاتھوں یو ٹیوب پر ۔۔ ملنگی ۔۔ ڈرامہ بھی دیکھ لیا۔ جو وصی شاہ نے لکھاتھا۔۔ دونوں ڈراموں میں کہانی بھی تھی اور ایکشن بھی۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  11. #41
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اڑان

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    اگلا ڈرامہ بھی رائٹر عمیرا احمد کا ہے ۔۔۔ در شہوار ۔۔
    مجھے تو بہت پسند آیا۔ یقینا آپ کو بھی اچھا لگے گا۔ سب اداکاران نے بہت اچھے سے اپنا رول پلے کیا ہے۔


    میں نے یہ ڈرامہ دیکھا ہے اور یہ میرا بہت فیورٹ ڈرامہ ہے میں سب کو یہ ڈرامہ دکھا چکی ہوں گھر میں اور کافی لوگو کو ریکومنڈ کیا ہے

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    [RIGHT]
    جو ڈرامے یہاں بتائے گئے کیا کسی نے دیکھے بھی ؟

    میں نے دیکھے ہیں اُڑان اور درشہوار
    آگے بھی اچھے اچھے شئیر کریں نا
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے


    دوراہا ڈرامہ۔ پہلا حصہ دورانیہ: تین گھنٹے چالیس منٹ پندرہ سیکنڈ ہے۔


    http://youtu.be/MdxMCRtWdKg


    دوسرا حصہ۔ دورانیہ تین گھنٹے اڑتیس منٹ اڑتالیس سیکنڈ۔

    http://youtu.be/iw-qDy69q6w
    http://i53.tinypic.com/sb4i7q.png


    ************************************************** ************




  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    آج کل کونسا کونسا ڈرامہ اچھا جا رہا ہے یا کوئی جو ختم ہو چکا ہو پلیز کوئی بتائے
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  15. #45
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے


    انھی دنوں میں نے ایک ٹیلی فلم دیکھی ۔۔۔ دوسری دلہن۔۔
    شادی کی رات دلہن دلہا سے کہتی ہے کہ اس کی شادی تو پانچ سال پہلے ہو چکی ہے۔ اس لیے نکاح پر نکاح نہیں ہو سکتا ۔۔ دلہا بے چارے کے ارمانوں پر پانی، اوس، شبنم سب کچھ پڑ جاتا ہے۔۔۔
    اس سسپنس سے بھر پور کہانی کو جاننے کے لیے یہ ٹیلی فلم ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔
    دوسری دلہن



    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •