Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 45

Thread: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

  1. #1
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    اسلام علیکم،
    پچھلے کچھ سالوں میں میڈیا نے جس طرح ترقی کی وہ سب کےسامنے ہے۔ پہلے کچھ پڑھنے کے کے لیے نہیں ملتا تھا تو لوگ ردی اخبار بھی اٹھا کر پڑھ لیتے تھے۔ لکھنے والے بھی کم تھے اور انھیں پڑھنے والے بھی کم۔ ٹی وی پر بھی گنے چنے ڈرامے، لیکن اب صورتحال برعکس ہے۔ پڑھنے کے لیے اتنا مواد اور اتنے ٹی وی ڈرامے کہ قاری اور ناظر سوچنے لگا ہے کہ کیا پڑھوں کیا دیکھوں کہ میرے وقت کا زیاں نہ ہو۔ سو جس طرح کتابوں کے ڈھیر سے اپنی من پسند کتاب ڈھونڈنا مشکل ہے اسی طرح ٹی وی پر ڈراموں کی بھر مار دیکھ کر ناظر کنفیوز ہے۔ آج کل ڈائجسٹ کی رائٹرز کے ناول بیس ڈرامے بہت مشہور ہو رہے ہیں۔ تو رائٹرز کے بھی وارے نیارے اور ناظرین بھی خوش، تو اسی چکر میں اب کچھ رائٹرز ناول کی بجائے اپنی تحاریر سیدھا ڈرامائی شکل کے لیے دے دیتی ہیں۔ یقینا انھیں یہی ٹھیک لگتا ہو گا لیکن یہ پڑھنے والے قاری کے ساتھ کچھ زیادتی سی ہے۔
    سو میری اور آپ سب کی پسندیدہ رائٹر عمیرہ احمد نے بھی کافی وقفے کے بعد قارئین کو اپنا نیا ناول عکس دینا شروع کیا۔ اس دوران ان کی کئی تحاریر ڈرامائی صورت میں سامنے آئیں۔ جنہیں دیکھنے کے لیے وقت درکار رہا۔ سو انھی کچھ مہینوں کے اندر ان کے دو سیریل دیکھے۔ سوچا اگر ناول نہیں تو ڈرامائی شکل ہی صحیح۔۔
    پاکستان میں رہنے والے تو بآسانی یہ ڈرامے دیکھ لیتے ہیں چلیں باہر کنٹری رہنے والوں کے لیے ہی سہی۔۔
    ویسے یہ سلسلہ ان کرم فرماؤں کے لیے پیش کیا جا رہا ہے جنہیں ڈراموں کی بھیڑ میں پتہ ہی نہیں چلتا کہ کونسا اچھا ڈرامہ گزر گیا۔
    امید ہے آپ کو اچھا لگے گا آپ کی ہی پسندیدہ رائٹر عمیرا احمد کا ڈرامہ۔۔۔ اڑان ۔۔۔ پوری اقساط کے ساتھ دیکھنے کا مزہ بھی دوبالا ہے۔
    ویسے تو یہ ڈرامے یو ٹیوب پر آسانی سے دستیاب ہیں۔ لیکن یہاں وہی ڈرامہ پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ جو بہت خاص یا مشہور زمانہ رہا ہو۔ فی الوقت دو سپر ڈپر ڈرامے پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ سلسلہ پسند آئے تو بتائیے گا پھر اسے مزید جاری بھی رکھا جا سکتا ہے۔



  2. #2
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے




    یہ ڈرامہ مشہور مصنفہ۔۔ عمیرہ احمد۔۔ نے لکھا ہے۔ اور یاسر نواز، جو کہ ایک ٹی وی ایکٹر بھی ہیں۔ انھوں نے اس کی ہدایتکاری کے فرائض انجام دئیے ہیں۔
    اور ایور نیو پروڈکشنز کے زیر اہتمام یہ سیریل جیو ٹی وی کے ذریعے ناظرین تک پہنچا ہے۔ بہت مشہور، پاپولر ہوا۔ اور ٹاپ ٹین ڈراموں میں بخوبی اپنی جگہ بنائے رکھی۔
    کاسٹ بھی بہت اچھی ہے۔آمنہ شیخ، ژالے سرحدی، صبا قمر، ہمایوں سعید، خالد احمد، حنا خواجہ،کامران جلالی، شمیم ہلالی،
    کہانی، اداکاری، ہدایتکاری بہت عمدہ ہے۔ پندرہ اقساط کی یہ سیریل شروع سے آخر تک ناظر کی توجہ اپنی طرف مبذول رکھتی ہے۔


    اڑان ۔۔قسط نمبر 1

    http://www.youtube.com/watch?v=ckKZU...tkQEGD3p1nIDUA






    قسط نمبر 2
    http://www.youtube.com/watch?v=8rCL6...tkQEGD3p1nIDUA




    قسط نمبر 3
    http://www.youtube.com/watch?v=INEca...tkQEGD3p1nIDUA



    قسط نمبر4
    http://www.youtube.com/watch?v=kXEmr...tkQEGD3p1nIDUA
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #3
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #4
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  5. #5
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اڑان

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اڑان

    وعلیکم السلام کائنات سس۔
    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔اتنے چینلز اور اتنے ڈرامے ہیں کہ اچھی چیز کا پتا ہی نہیں چلتا۔۔
    خاص طور پہ ان لوگوں کو جنہیں ڈراموں فلموں سے زیادہ انٹرسٹ نہ ہو۔۔
    میں اکثر وہی ڈرامے یا فلمیں دیکھتی ہوں جنہیں دوسرے ریکمنڈ کریں۔۔ تو پلیز یہ سلسلہ جاری رکھیے گا۔۔
    اور رہی بات اس ڈرامے کی تو یہ والا میں دیکھ چکی ہوں بہت ہی اچھا ڈرامہ تھا اور یقینا دوبارہ دیکھنے میں اور بھی مزہ آئے گا۔۔
    اور ہاں اس ڈرامے کا ٹائٹل سانگ اگر ملے تو ضرور شیئر کیجیے گا۔۔
    تھینکس فار نائس شیئرنگ۔۔




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  7. #7
    Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    52
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اڑان

    Quote Originally Posted by Fatima Khan View Post
    وعلیکم السلام کائنات سس۔
    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔اتنے چینلز اور اتنے ڈرامے ہیں کہ اچھی چیز کا پتا ہی نہیں چلتا۔۔
    خاص طور پہ ان لوگوں کو جنہیں ڈراموں فلموں سے زیادہ انٹرسٹ نہ ہو۔۔
    میں اکثر وہی ڈرامے یا فلمیں دیکھتی ہوں جنہیں دوسرے ریکمنڈ کریں۔۔ تو پلیز یہ سلسلہ جاری رکھیے گا۔۔
    اور رہی بات اس ڈرامے کی تو یہ والا میں دیکھ چکی ہوں بہت ہی اچھا ڈرامہ تھا اور یقینا دوبارہ دیکھنے میں اور بھی مزہ آئے گا۔۔
    اور ہاں اس ڈرامے کا ٹائٹل سانگ اگر ملے تو ضرور شیئر کیجیے گا۔۔
    تھینکس فار نائس شیئرنگ۔۔

    متفق . شکریہ کائنات سس شیئر کرنے کے لئے .

  8. #8
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Rویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اردو بہترین ڈرامے

    Quote Originally Posted by Fatima Khan View Post
    وعلیکم السلام کائنات سس۔
    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔اتنے چینلز اور اتنے ڈرامے ہیں کہ اچھی چیز کا پتا ہی نہیں چلتا۔۔
    خاص طور پہ ان لوگوں کو جنہیں ڈراموں فلموں سے زیادہ انٹرسٹ نہ ہو۔۔
    میں اکثر وہی ڈرامے یا فلمیں دیکھتی ہوں جنہیں دوسرے ریکمنڈ کریں۔۔ تو پلیز یہ سلسلہ جاری رکھیے گا۔۔
    اور رہی بات اس ڈرامے کی تو یہ والا میں دیکھ چکی ہوں بہت ہی اچھا ڈرامہ تھا اور یقینا دوبارہ دیکھنے میں اور بھی مزہ آئے گا۔۔
    اور ہاں اس ڈرامے کا ٹائٹل سانگ اگر ملے تو ضرور شیئر کیجیے گا۔۔
    تھینکس فار نائس شیئرنگ۔۔
    یہ سلسلہ پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ فاطمہ سس،
    میرے ساتھ بھی اکثر ایسا ہی ہوا جو کسی دوست نے بتا دیا تو وہ ڈرامہ دیکھ لیتی ہوں اور میرے بتانے پر وہ ۔
    اور یہ رہا آپکی پسند پر اڑان ڈرامے کا ٹائیٹل سونگ۔۔۔۔
    http://www.youtube.com/watch?v=GJFohukLBKc

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  9. #9
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اڑان

    اگلا ڈرامہ بھی رائٹر عمیرا احمد کا ہے ۔۔۔ در شہوار ۔۔
    مجھے تو بہت پسند آیا۔ یقینا آپ کو بھی اچھا لگے گا۔ سب اداکاران نے بہت اچھے سے اپنا رول پلے کیا ہے۔

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  10. #10
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔بہترین اردو ڈرامے




    یہ ڈرامہ بھی ڈائجسٹ اور ناول رائٹر عمیرہ احمد کا لکھا ہوا ہے۔ اس ڈرامے کے ہدایتکار حصام حسین ہیں۔ اور کاسٹ بڑی زبردست،
    قوی خان، ثمینہ پیر زادہ، صنم بلوچ، محمد احمد،نادیہ جمیل، نعمان اعجاز، کرن حق، صبا فیصل، میکال ذوالفقار، خالد بٹ، شیریں سہگل، تسنیم کوثر، عفان وحید
    یہ ڈرامہ ہم ٹی وی کی پیشکش ہے۔ قوی خان اور ثمینہ پیرزادہ کے نام ہی ناظرین کو اس ڈرامے کی جانب متوجہ کرنے کے لیے کافی ہیں۔ اور سب کردار اس ڈرامے میں نگینے کی طرح فٹ رہے۔ صنم بلوچ، ثمینہ پیرزادہ اور محمد احمد کی اداکاری کمال کی رہی۔ ڈرامے کی کہانی بہت عمدہ تھی۔ ڈراموں کی بھیڑ میں یہ ایسا ڈرامہ ہے جو یادداشت میں محفوظ ہو جاتا ہے۔

    قسط نمبر 1
    http://www.youtube.com/watch?v=PNN-tl7SiYg


    قسط نمبر 2
    http://www.youtube.com/watch?v=qnQhj3-dP7Q


    قسط نمبر 3
    http://www.youtube.com/watch?v=qlTA2D1hPKs


    قسط نمبر 4
    http://www.youtube.com/watch?v=qF572w_8u7o

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  11. #11
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔بیترین اردو ڈرامے

    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #12
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  13. #13
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اڑان

    thx..
    Drama serial 'roag' dekha hai aap ne?
    Wo b bht acha hai sabaq aamoz..




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,240
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اڑان

    وعلیکم السلام
    بہت اچھا سلسلہ ہے کائنات سس
    میں بھی ہمیشہ ریکمنڈڈ ڈرامے ہی دیکھتی ہوں
    اب یہ دیکھنا سٹارٹ کرتی ہوں
    بہت شکریہ
    New Year resolution : Take Chances, Study Hard, Seek Happiness, Regret Nothing, Challenge Yourself, Take Pictures, Make memories, Live in the moment, SMILE

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •