Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 45

Thread: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,674
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اڑان

    aik request hy ky extra ordinary movies bhi batai jayein
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    thanks kainaat sis acha therad ha
    mazed bhi share kije ga main tab tak ye drame dakhti hon
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,134
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    بہت اچھا سلسلہ ہے کائنات

  4. #19
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    شکریہ کائنات آپی۔ میں بھی جب کورس کی خشک کتابیں پڑھ پڑھ کر اکتا جاؤں تو دل کرتا ہے کوئی اچھا ڈرامہ یا فلم دیکھوں۔ پھر یہ سمجھ نہیں آتا کیا دیکھوں۔ کئی ڈرامے ایسے ہی یو ٹیوب پر دیکھ کر بیچ میں ہی چھوڑ دیئے۔ ریکمنڈ کرنے کا شکریہ۔ اور بھی کیجیئے گا۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  5. #20
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    Quote Originally Posted by Fatima Khan View Post
    thx..
    Drama serial 'roag' dekha hai aap ne?
    Wo b bht acha hai sabaq aamoz..
    سس، دیکھا تو نہیں ۔۔۔۔ تحریر پڑھی تھی اس لیے ابھی تک دیکھا نہیں۔

    Quote Originally Posted by mariam04 View Post
    وعلیکم السلام
    بہت اچھا سلسلہ ہے کائنات سس
    میں بھی ہمیشہ ریکمنڈڈ ڈرامے ہی دیکھتی ہوں
    اب یہ دیکھنا سٹارٹ کرتی ہوں
    بہت شکریہ
    شکریہ مریم سس یہ سلسلہ پسند کرنے کے لیے ۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Lubna Khan View Post
    aik request hy ky extra ordinary movies bhi batai jayein
    لبنی سس، اگر آپ کی مراد پاکستانی فلموں سے ہے تو وہ میں نے بہت ہی کم دیکھی ہیں۔ پھر بھی ان میں ڈاکومینٹری فلم ۔۔۔ خاموش پانی ۔۔۔۔ اور خدا کے لیے ۔۔۔۔ دیکھی ہیں۔ اچھی موویز ہیں۔ دراصل انڈین اولڈ از گولڈ موویز زیادہ پسند ہیں۔ اور مجھے آرٹ موویز بہت اچھی لگتی ہیں۔ اگر آپکو انٹرسٹ ہوئی تو کچھ فلمیں ریکمنڈ کر دوں گی۔۔۔

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    thanks kainaat sis acha therad ha
    mazed bhi share kije ga main tab tak ye drame dakhti hon
    شکریہ حنا سس،
    اوکے آپ فی الحال انھیں انجوائے کیجئے۔ انشاء اللہ جلد ہی کسی اور ڈرامے کے ساتھ ۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  6. #21
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    Quote Originally Posted by erum123 View Post
    بہت اچھا سلسلہ ہے کائنات
    شکریہ ۔۔۔ ہوں لگتا ہے اب یہ سلسلہ بڑھانا پڑے گا۔

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    شکریہ کائنات آپی۔ میں بھی جب کورس کی خشک کتابیں پڑھ پڑھ کر اکتا جاؤں تو دل کرتا ہے کوئی اچھا ڈرامہ یا فلم دیکھوں۔ پھر یہ سمجھ نہیں آتا کیا دیکھوں۔ کئی ڈرامے ایسے ہی یو ٹیوب پر دیکھ کر بیچ میں ہی چھوڑ دیئے۔ ریکمنڈ کرنے کا شکریہ۔ اور بھی کیجیئے گا۔
    پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ شائستہ سس،
    بس کچھ ایسا ہی سوچ کر یہ تھریڈ شروع کیا ہے۔ اور یہ بھی کہ مکمل ڈرامہ ایک جگہ ہو تو دیکھنے میں بھی سہولت رہے گی۔ ورنہ مختلف اقساط کو ڈھونڈنا، اکٹھا کرنا اور پھر دیکھنا ۔۔۔ ذرا سلسلہ مشکل ہی لگتا ہے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    بہت عمدہ تھریڈ بنایا ہے سس

    امید ہے کہ بہت سے اچھے اچھے ڈرامے دیکھنے کو ملیں گے۔ جو مختلف چینلز پر ڈراموں کی بھرمار کی وجہ سے نظر انداز ہو جاتے ہیں۔۔

  8. #23
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    یہ سلسلہ پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ عمران بھائی،
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,879
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔اڑان

    السلام علیکم مجھے علم نہیں کہ چائنہ سے باہر اس ویب سائٹ کی کیا کارکردگی ھے لیکن ڈرامے اور موویز ایک یا دو لنک میں موجود ھوتے ہیں پلس کہیں سے بھی شروع کیے جا سکتے ہین سو ایک پرانی طرز کے ڈرامے کا لنک حاضر ھے
    http://v.youku.com/v_show/id_XMzM3NjAxOTIw.html
    اور
    http://v.youku.com/v_show/id_XMzM3NjEzMjA0.html


    پورے چاند کی رات۔۔ کاسٹ، مسعود اختر، جمیل فخری، نعمان مسعود، منزہ ابراہیم

  10. #25
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    Quote Originally Posted by فیصل نواز View Post
    السلام علیکم مجھے علم نہیں کہ چائنہ سے باہر اس ویب سائٹ کی کیا کارکردگی ھے لیکن ڈرامے اور موویز ایک یا دو لنک میں موجود ھوتے ہیں پلس کہیں سے بھی شروع کیے جا سکتے ہین سو ایک پرانی طرز کے ڈرامے کا لنک حاضر ھے
    http://v.youku.com/v_show/id_XMzM3NjAxOTIw.html
    اور
    http://v.youku.com/v_show/id_XMzM3NjEzMjA0.html
    بہت شکریہ فیصل بھائی اس شیئرنگ کے لیے۔ رئیلی مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اب مجھے بھی ایک اچھا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا اور وہ بھی کاسٹنگ نعمان مسعود کا۔۔۔۔ اور چائنا سے باہر بھی اسکی کارکردگی جناب عمدہ رہی۔ اور ڈرامہ نئے پرانے کی شرط نہیں۔ بس ڈرامہ اچھا ہونا چاہیے ۔۔۔ مزید بھی شیئر کیجئے گا۔

    باقی ممبران بھی چاہیں تو اپنی پسند کا ڈرامہ یہاں شیئر کر سکتے ہیں۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    اگر کسی طرح پی ٹی وی کلاسیک ڈراموں کے لنک ایک جگہ اکٹھے ہو جائیں تو یہ کار خیر ہو گا۔ نام تو سب کو ہی معلوم ہیں اور تقریبا سارے ہی یو ٹیوب پر موجود ہیں لیکن کسی ترتیب سے نہیں ہوتے اس لیے دیکھتے ہوئے الجھن ہوتی ہے۔ لنکس شئیر کرنے کا شکریہ۔

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    جی وہی تو ابھی پچھلے دنوں ففٹی ففٹی بچوں کو دکھا نا چا ہا تو بہت مشکل سے ملےخاکے ۔
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  13. #28
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    Quote Originally Posted by EmranMalik View Post
    اگر کسی طرح پی ٹی وی کلاسیک ڈراموں کے لنک ایک جگہ اکٹھے ہو جائیں تو یہ کار خیر ہو گا۔ نام تو سب کو ہی معلوم ہیں اور تقریبا سارے ہی یو ٹیوب پر موجود ہیں لیکن کسی ترتیب سے نہیں ہوتے اس لیے دیکھتے ہوئے الجھن ہوتی ہے۔ لنکس شئیر کرنے کا شکریہ۔
    جی یہ بات زیر غور تو ہے اگر اس کے لیے ہمیں علیحدہ سے کوئی سیکشن مل جائے۔ اور ہم سے اوپر والی مینجمنٹ تک شنوائی ہو جائے۔

    Quote Originally Posted by Misbah94 View Post
    جی وہی تو ابھی پچھلے دنوں ففٹی ففٹی بچوں کو دکھا نا چا ہا تو بہت مشکل سے ملےخاکے ۔
    شکر ہے مل تو گئے ۔۔۔۔ بچوں نے خوب انجوائے کیا ہو گا۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    24,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    thanxxxx kainaat sis

    dur e shahwar dekha tha--- aur yeh drama mujhe bhi bhttttt bhtttt pasand aya tha

    plzzzz aur bhi dramay share karein------------ aur plzzz in k link nam aur writer k nam k sath pehli post min add kar dein----------- is tarah asani rehti hai


    Again thanx a lot aisa thread bananay k liye




    It's very easy for me to pretend that "I Damn Care"....
    It's hell difficult to admit that "It's killing me"...

    http://oi39.tinypic.com/w2n611.jpg

    *_*_*My Blog*_*_*


  15. #30
    Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    68
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے

    http://www.pakistanvision.com/drama.html

    Ye link try Karen. Is pe kafi classic dramas hain. Yahan Aapko,classic comedy shows, movies or songso bhi milenge.

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •