Quote Originally Posted by Gudo View Post
Assalamu alikum

Every country is made due to needs of the time for people

Pakistan is made specifically to achieve Muslims dignity through economical and educational growth

Now the lack of everything good is greed by general public until the general public won't. Change the leaders won't Change

In every aspect of life generalpublic made it hard for each other

It has nothing to do with the question of entire existence of a country

Country is a blessing of Allah

Until general public is educated

And Pakistan was a blessing and still is a blessing only the people have to acknowledge it
گڈو بھائی میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں ، لیکن الله کا نظام مختلف ہے، ملک بندوں سے ہوتے ہیں اور قوم ہی ایسی ہو تو پھر الله نے ان بستیوں کو تباہ کر دیا تھا. پاکستان سے خوبصورت ملک گزرے ہیں لیکن خوبصورتی قوموں کے فعل سے ہوتی ہے نا کے علاقوں سے ہوتی ہے، جو قوم اپنے مقصد سے ہٹ جائے تو پھر الله جھنڈا کسی اور قوم کے حوالے کر دیتا ہے اور اس قوم کو اذیت میں مبتلا کر دیتا ہے
میں تو اس آرگومنٹ سے بھی تنگ آ چکا ہوں کہ جب لوگ کہتے ہیں پاکستان ہمیشہ رہنے کےلئے بنا ہے، اگر یہ ہمیشہ رہنے کے لئے بنا ہوتا تو بنگلہ دیش نہ بنتا، یہ تو پہلے ہی آدھا ہو چکا ہے پاکستان میں اس وقت انارکی ہے جس کو چانس ملتا ہے وہ ملک چھوڑ رہا ہے.