Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 76

Thread: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    پاء جی آپ اپنا پوائنٹ تو بتائیں پہلے۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    پاء جی آپ اپنا پوائنٹ تو بتائیں پہلے۔

    ساری رات ہیر سنتے رہے صبح پوچھا ہیر لڑکی تھی یا لڑکا

    میرا پواینٹ سمجھ نہیں آیا کے ملک لوگوں سے بنتے ہے اور لوگوں سے معاشرہ بنتا ہے؟ یہ زمین کا ایک ٹکڑا ہم نے حاصل کس لئے کیا تھا؟
    اسکا بنانے کا مقصد کیا تھا؟
    یہ ملک کن لوگوں کے لئے بنایا گیا تھا؟
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    اسکا بنانے کا مقصد کیا تھا؟
    یہ ملک کن لوگوں کے لئے بنایا گیا تھا؟
    کہنے کا مقصد یہ تھا کہ آپ ہی یہ جواب بتا دیں ، آپکے خیال میں یہ مُلک کیوں بنایا گیا اور کن لوگوں کیلیئے۔؟
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    269
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    afan bhai is sawal ka pehly aap khud jawab dain na taky sb ko pata chaly aap kehna kia chah rahy hain. aap ka sawal apni jaga but alfaz kuch is tarha k hain k jo b parhy ga us ko anti pakistan he lay ga so aap pehly khud answer kero

    main samjti hon pakistan is much better then any other country.

    mary parents indian state gujrat k hain. hamary kuch log abi b wahan hain aap ko yad he ho ga narindar moodi jis ny waha muslims ko gajer moli ki tarha kaat dia. main nahi kehti wo log kehty hain k aap log achy rahy pakistan ja ker. koi forum per ager lakhno side ka hy tu us sy pochain wahan kia halat hain. aap ny slumdog filme dekhi ho shaid us main muslims ka jo haal bataya wo wasa hi hay jasa real main .

    afan bhai aap sawal ka anser khud zaroor kerna or yeh b batan how we can fix it. or yeh b batana k is sb ko fix kerny main aap kia ker rahy ho ya ker sakty ho. warna tanqeed tu bohat likhi jati hy fix kerny ka koi nai batata

    sorry mujay urdu typing nahi ati warna aap ki sar dard na barhati(i hope nahi barhi ho gi)

  5. #35
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    عفان بھائی
    اگر برا نہ مانیں تو آپ کی پوسٹ کی شروعات ہی بہت بائیسڈ اور اریٹیٹنگ ہے جہاں آپ نے خود ایک ڈیوائیڈ پیدا کر دی۔ کہ پاکستان سے باہر رہنے والے روشن خیال اور ترقی یافتہ معاشرے کے مفہوم سے آشنا لوگ جب حقائق پر منبی بات کرتے ہیں تو پاکستان میں رہنے والے پاگل اور بیک ورڈ لوگ اس پر طیش میں آ جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔
    آپ کی پہلی لائنز یہی تاثر دیتی ہیں۔

    دوسری چیز آپ نے ہر چیز کا ٹارگٹ "تم" رکھا ہے۔ کہ تم پاکستان میں رہنے والے یہ نہیں کرتے وہ نہیں کرتے تم لوگ سڑکوں پر نہیں نکلتے تم لوگوں کی وجہ سے یہ حال کہ آج مجھے پاکستان میں پیدا ہونے پر شرم ہے۔

    کائنڈلی بھائی تھوڑا سا غور "ہم" پر بھی کر لیں۔

    جہاں تک سوال ہے پاکستان بنایا کیوں تھا اس کا جواب اگلی پوسٹ میں۔

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Mrs Amir Ali View Post

    کیا کوئی اس کو اردو میں لکھ سکتا ہے ؟ میں نے ایک لائن پڑھی اور میری آنکھوں سے پانی بہنا شروع ہو گیا، بہن میری عینک کا سائز اور بڑھ جائے گا ، میں حقیقی طور پر نہیں پڑھ سکتا رومن اردو میں ، یا آپ انگلش میں لکھ دیں ،
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    269
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    bhai nai ati na english
    or urdu typing b nahi ati

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    عفان بھائی
    اگر برا نہ مانیں تو آپ کی پوسٹ کی شروعات ہی بہت بائیسڈ اور اریٹیٹنگ ہے جہاں آپ نے خود ایک ڈیوائیڈ پیدا کر دی۔ کہ پاکستان سے باہر رہنے والے روشن خیال اور ترقی یافتہ معاشرے کے مفہوم سے آشنا لوگ جب حقائق پر منبی بات کرتے ہیں تو پاکستان میں رہنے والے پاگل اور بیک ورڈ لوگ اس پر طیش میں آ جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔
    آپ کی پہلی لائنز یہی تاثر دیتی ہیں۔

    دوسری چیز آپ نے ہر چیز کا ٹارگٹ "تم" رکھا ہے۔ کہ تم پاکستان میں رہنے والے یہ نہیں کرتے وہ نہیں کرتے تم لوگ سڑکوں پر نہیں نکلتے تم لوگوں کی وجہ سے یہ حال کہ آج مجھے پاکستان میں پیدا ہونے پر شرم ہے۔

    کائنڈلی بھائی تھوڑا سا غور "ہم" پر بھی کر لیں۔

    جہاں تک سوال ہے پاکستان بنایا کیوں تھا اس کا جواب اگلی پوسٹ میں۔
    Faaris

    Can you please give me answer of this one as well... don't pick those thing which you want to reply, I asked plenty of other things as well. And I hope you will be widen your thoughts and focus actual point which I tried to addressed.
    "اتنے دن گزرنے کے بعد میں ایک معصوم بچی کے ساتھ جو کچھ ہوا ان لوگوں کا کوئی پتا نہیں ہے، لوگ پھر دوسرے کاموں میں مصروف ہیں، ایک سو کالڈ اسلامی معاشرہ لیکن لوگ تو سڑکوں پر بھی نہیں نکلے، بھارت میں جب بات میڈیا نے اٹھائی تو دہلی بند ہو گیا تھا، کیا جواں کیا بوڑھے سب سڑکوں پر تھے، دہلی جسے ریپ سٹی بھی کہا جاتا ہے جس میں سے ١٠٠ ریپ کیسز میں سے ایک کا بھی نتیجہ نہیں نکلا تھا اس ایک واقعہ کے بعد ١٠٠ میں سے ساٹھ کا اب نتیجہ نکلتا ہے اور عدالت نے بھی ایک پریسڈنٹ سیٹ کیا ہے
    اتنے دن ایک معصوم کے لئے کوئی انصاف نہیں
    پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟ میں سمجھنے سے قاصر ہوں، غریب ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر جائے گا لیکن کوئی انصاف نہیں"
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Mrs Amir Ali View Post
    bhai nai ati na english
    or urdu typing b nahi ati
    This font is fine....
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Muhammad Affan View Post
    Faaris

    Can you please give me answer of this one as well... don't pick those thing which you want to reply, I asked plenty of other things as well. And I hope you will be widen your thoughts and focus actual point which I tried to addressed.
    "اتنے دن گزرنے کے بعد میں ایک معصوم بچی کے ساتھ جو کچھ ہوا ان لوگوں کا کوئی پتا نہیں ہے، لوگ پھر دوسرے کاموں میں مصروف ہیں، ایک سو کالڈ اسلامی معاشرہ لیکن لوگ تو سڑکوں پر بھی نہیں نکلے، بھارت میں جب بات میڈیا نے اٹھائی تو دہلی بند ہو گیا تھا، کیا جواں کیا بوڑھے سب سڑکوں پر تھے، دہلی جسے ریپ سٹی بھی کہا جاتا ہے جس میں سے ١٠٠ ریپ کیسز میں سے ایک کا بھی نتیجہ نہیں نکلا تھا اس ایک واقعہ کے بعد ١٠٠ میں سے ساٹھ کا اب نتیجہ نکلتا ہے اور عدالت نے بھی ایک پریسڈنٹ سیٹ کیا ہے
    اتنے دن ایک معصوم کے لئے کوئی انصاف نہیں
    پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟ میں سمجھنے سے قاصر ہوں، غریب ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر جائے گا لیکن کوئی انصاف نہیں"
    پاء جی گل گھم پھر اوتھے ای آ جاندی اے
    کہ آپ کہنے کیا چاہتے ہیں ۔ آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں ،۔

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  11. #41
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    As much as i understood He is trying to say '''''' What is the benifits of making Pakistan if an innocent child could not get justice"""""

    May i right or wrong Afan bhai can confirm....

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    دنیا میں پہلے تھوڑے ملک تھے جہاں یہ سب کچھ ہو رہا تھا اور ہے، بنگلہ دیش بنا کر کیا فائدہ ہوا، اسی لاکھ خواتین انڈیا میں جسم کا دھندہ کرتی ہیں
    پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ تو انڈیا میں رہ کر بھی ہو سکتا تھا،
    مسجد میں نماز تو وہاں آپ پڑھ سکتے ہو نہ، وہاں مسلمان مسلمان کو تو نہیں مار رہا، یہ سب کچھ اسلام کے نام پر کرنے کی کیا ضرورت تھی

    اسی لئے میں پوچھتا ہے ، کوئی ایک مقصد جو ابھی تک پورا ہوا ہو پاکستان بنانے کا؟
    کیا یہ ملک امیروں کے لئے بنا تھا یا غریبوں کے لئے؟
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    السلام علیکم۔۔

    میں نے آپ کی اور باقی سب کی تحاریر پڑھ کر کوشش کروں گا اپنے موقف کو جنرل رکھ سکوں۔۔ ایک بہت مشہور واقعہ ہے اور یقیناً آپ نے سنا ہو گا لیکن اس بات پر پورا اتر رہا ہے۔۔

    بہت عرصہ پہلے ایک بادشاہ نے اپنی رعایا کو کہا کہ آج کی رات فلانے کنویں میں ہر شخص ایک بالٹی دودھ ڈالے گا۔۔۔ رات کو ایک شخص نے سوچا۔۔ سب دودھ کی بالٹی ڈالیں گے۔۔ میں پانی کی بالٹی ڈال دوں گا کسی کو کیا پتہ چلے گا اور اس نے پانی کی بالٹی ڈال دی۔۔

    صبح جب کنویں کو دیکھا گیا تو وہ کنواں پانی سے بھرا ہوا تھا۔۔ یعنی سب نے یہی سوچا تھا میری ایک بالٹی پانی سے کیا فرق پڑے گا۔۔ نتیجۃً سب کے پانی کی بالٹی ڈالی۔۔

    ہمارا مسئلہ بھی یہی ہے۔۔ ہمارے معاشرے میں کوئی خرابی ہو، ہمارا اپنا ذاتی مسئلہ ہو، پاسپورٹ دیر سے ملے یا بل کی ادائیگی میں مسئلہ ہو۔۔ بجی کی لوڈ شیڈنگ الغرض ہزاروں مسئلہ ہیں۔۔۔ اور ہم سب لے دے کر اس بچارے مُلک کے اوپر تمام ملبہ ڈال دیتے ہیں۔۔ کہ یہ ملک خراب ہے۔۔ پاکستان خراب ہے۔۔ اور ہم دوسروں سے امید لگاتے ہیں فلانا ہمارا مسئلہ حل کرے گا۔۔۔ اگر دیکھا جائے تو ہم سب بھی روز چاہے وہ پاکستان سے باہر رہنے والے ہوں یا پاکستان سے اندر۔۔ روز اس ملک میں پانی کی بالٹی ڈالتے ہیں یہ سوچ کر۔۔ کہ باقی سب دودھ کی بالٹی ڈالیں گے ہماری پانی کی بالٹی سے کیا فرق پڑے گا۔

    میں اس سے قطعی انکار نہیں کرتا کہ پاکستان میں انتہائی خطرناک حد تک گھمبیر اور اتنہائی خطرناک تعداد میں مسائل موجود ہیں لیکن حل کون کرے گا؟ کچھ عرصہ پہلے میری والدین کے ساتھ ایک بحث ہوئی تھی۔۔ میرے والد اور والدہ دونوں بہت زیادہ کڑھتے اور بولتے غصہ کرتے رہتے ہیں پاکستان کے حالات پر۔۔ میں نے کہا ٹھیک ہے میں کچھ کرتا ہوں فی الحال میرے پاس کوئی رسورسز پیسہ وغیرہ تو نہیں ہے لیکن چلیں انٹرنیٹ پر ہی کمپین شروع کر دیتا ہوں۔۔ مجھے کہا گیا تمہارا دماغ خراب ہے۔۔ باقی سب کس لیے ہیں کیا تم ہی رہ گئے ہو سب کرنے کے لیے۔۔ کچھ ہو گیا تو وغیرہ وغیرہ۔۔

    یہ صرف میرے والدین کی سوچ نہیں۔۔ یہ ہمارے پورے معاشرے کی پوری قوم کی اور کم و بیش ہر پاکستانی کی سوچ ہے۔۔۔ کوئی دوسرا کرے ہم کیوں کریں۔۔۔

    یہ مُلک تو بچارا ایک معصوم سا زمین کا ٹکڑا ہے۔۔ اور اس کی سب سے بڑی "غلطی" یہ ہے کہ اس کے دروازوں پر لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کی تختی لٹکی ہوئی ہے۔۔ اور اس کا دوسرا سب سے بڑا قصور یہ ہے کہ امت مسلمہ میں فی الوقت صرف یہی ایک ملک ہے جس کی افواج سب سے زیادہ طاقتور ہیں اور کم وسائل میں بھی یہ ملک ایٹمی طاقت بنا اور ایسا بنا کہ امریکہ، بھارت، اسرائیل، فرانس اور برطانیہ اس مُلک پر صرف اس لیے براہ راست حملہ کرنے سے رکے ہوئے ہیں کہ ہمارے پاس نہ صرف ایٹم بم ہے بلکہ ان بموں کو اپنی منازل تک پہنچانے کے لیے "پِن پوائنٹ ایکوریسی" والے میزائل ہیں۔۔

    میرے خیال سے ان تمام باتوں میں آپ کی تمام باتوں کے جواب ہیں۔۔ پھر بھی کچھ رہ گیا ہو تو ضرور پوچھئے گا۔۔ مثبت بحث ضرور ہونی چاہیے لیکن منفی بحث جس میں "میں نہ مانوں" والی بات ہو۔۔۔ وہ نہیں ہونی چاہیے۔۔

    پھر بھی فی الحال میرا دل نہیں بھرا اس لیے اگلی پوسٹ ابھی میں مزید لکھوں گا ان شاء اللہ
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی

  14. #44
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Muhammad Affan View Post
    Faaris

    Can you please give me answer of this one as well... don't pick those thing which you want to reply, I asked plenty of other things as well. And I hope you will be widen your thoughts and focus actual point which I tried to addressed.
    "اتنے دن گزرنے کے بعد میں ایک معصوم بچی کے ساتھ جو کچھ ہوا ان لوگوں کا کوئی پتا نہیں ہے، لوگ پھر دوسرے کاموں میں مصروف ہیں، ایک سو کالڈ اسلامی معاشرہ لیکن لوگ تو سڑکوں پر بھی نہیں نکلے، بھارت میں جب بات میڈیا نے اٹھائی تو دہلی بند ہو گیا تھا، کیا جواں کیا بوڑھے سب سڑکوں پر تھے، دہلی جسے ریپ سٹی بھی کہا جاتا ہے جس میں سے ١٠٠ ریپ کیسز میں سے ایک کا بھی نتیجہ نہیں نکلا تھا اس ایک واقعہ کے بعد ١٠٠ میں سے ساٹھ کا اب نتیجہ نکلتا ہے اور عدالت نے بھی ایک پریسڈنٹ سیٹ کیا ہے
    اتنے دن ایک معصوم کے لئے کوئی انصاف نہیں
    پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟ میں سمجھنے سے قاصر ہوں، غریب ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر جائے گا لیکن کوئی انصاف نہیں"
    بالکل عفان بھائی
    سمپل سا جواب تو یہی بنتا ہے کہ آپ نکلتے سڑک پر کم از کم ایک ایگزیمپل تو سیٹ کرتے؟
    دوسری سب سے بڑی چیز کہ کیا اس بچی کے والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے معاملے کو ایشو بنایا جائے۔ کیا وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بچی جو کہ 5 سال کی ہے اسے تمام عمر ساری دنیا میں ایک ریپ وکٹم کے طور پر جانا جائے؟

    عوام ہر مسئلہ پر باہر نہیں نکلتی عفان بھائی۔ کچھ ہی عرصہ پہلے آپ نے شاہزیب قتل کیس دیکھا ہے اس پر کیا عوام نے کچھ نہیں کیا؟ تب عوام نکلی تھی آئندہ بھی کوئی اگر ان کو لیڈ کرنے کو آگے آئے گا تب بھی عوام نکلے گی۔

    آپ نے اتنے دن کا لفظ تو ایسے یوز کیا جیسے صدیاں بیت گئی ہوں۔ مشہور زمانہ عمران فاروق قتل کیس آپ کے سامنے ہے۔ اتنےےےےےےےےےےےے دن بعد اس معصوم(اللہ معاف کرے) کے لیے کوئی انصاف نہیں۔

    آج ہی کیبنٹ میٹنگ میں اینٹی ٹیررازم لا میں ترمیم کرنے کی منظوری دی گئی۔ جو ترامیم تجویز کی گئیں ان میں اہم بات یہ تھی کہ بھتہ غور اغواکار اور اس جیسے دوسرے مجرموں کو بھی ٹیررسٹس کی کیٹیگری میں ڈالا جائے اور عدالت پر لازم کیا جائے کہ وہ ایک ماہ میں ان کو سزا دے۔

    اب یہ اپروو ہوتا ہے یا نہیں یہ اللہ جانتا ہے۔

  15. #45
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    We gain alot of benifits after making Pakistan, we are spending life better then Indian muslims, Bangladesh muslims and other muslims... I could not explain alot in english so i am backing off to explain u however, still pakistan envornment so much better than other countries..... Evil deed are spreading very speedyly but still here we have social values & feeling for others,

Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •