Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 76

Thread: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    آپ نے درست کہا۔
    ہم جب بھی کوئی غلطی کرتے ہیں تو الزام دیا جاتا ہے کہ یہ پاکستان ہے۔ یہاں ایسا ہی ہوتاہے۔
    معاشرہ انفرادی اکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ہر شخص اپنے وجود میں ایک انفرادی اکائی ہے۔ ہر کوئی اپنے آپ کو ٹھیک کر لے گا تو ملک بھی ٹھیک ہو جائے گا۔ افسوس تو اس بات پر کرنا چاہئے کہ اللہ نے کلمے کے نام پر ایک الگ ملک دے دیا اور افسوس یہ کہ ہم اپنی کوتاہیوں سے اس کی قدر نہیں کرتے۔ ہم میں سے کوئی غلطی کرتا ہے تو قصور بھی ہمارا ہی ہے۔ ملک کا اس میں کوئی قصور نہیں۔
    That's my point why always blame to Pakistan for every wrong thing happened here....
    My father says Pakistan become its a conspiracy indeed it shouldn't but i always defend that Pakistan is really a bigest gift from Allah to us why aren't we thanks full to him why always we try to find wrong thing in it...

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    رائزنگ مون سس کے رومن کا اردو میں پوسٹ ~

    Sorry to writing in Roman
    گناہ کا ورڈ میں نے استعمال کیا تھا وجود کے سوال کو لے کر۔ اگر تو بھائی آپ مجھے کہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کی بات کو گناہ کہا ہے تو معذرت۔ میں کون ہوتی ہوں کسی پر گناہ اور ثواب کا فتوی لگانے والی۔ آپ غلط سمجھے میری بات کو اور اگر ان ٹوٹلی کہہ رہے ہیں تو بھی میں ان کی طرف سے سوری کر رہی ہوں جو ایسا سوچتے ہیں۔
    آپ بڑے ہیں آپ کا تجربہ بہت وسیع ہے۔ جب آپ جیسے لوگ ہی پاکستان کے بننے پر سوال کرتے ہیں تو دکھ بھی ہوتا ہے اور برا بھی لگتا ہے۔ میرے والد صاحب بھی اسی بات پر بہت بحث کرتے ہیں میں ان سے بھی الجھ جاتی اس بات پر۔ اس بات کو لے کر میں تھوڑا زیادہ جذباتی ہوں۔ باقی جب تک آپ پوری بات کو واضح الفاظ میں نہیں کہیں گے تو آپ کے نامکمل جملے سے جو پیغام ملے گا ہر کوئی اسی کے حساب سے ری ایکٹ کرے گا۔
    میں فورم ہر پانچ سال سے زیادہ عرصہ سے ہوں اور میرے بارے میں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کبھی کسی سے بھی الجھی ہوں۔ یا کبھی کسے سے تلخ لہجے میں بات کی ہو۔ اگر آپ کو میری طرف سے ایسا لگا تو
    I M TRULY SORRY
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Thanks Amir few point for u

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Raising Moon View Post
    Thanks Amir few point for u
    LoL. It's ok. :
    thnX f d points
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  5. #20
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by حکیم عامر جہاں View Post
    LoL. It's ok. :
    thnX f d points

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Raising Moon View Post
    Thanks Amir few point for u
    شکریہ عامر کچھ نقاط آپ کے لیے

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    آپ نے درست کہا۔
    ہم جب بھی کوئی غلطی کرتے ہیں تو الزام دیا جاتا ہے کہ یہ پاکستان ہے۔ یہاں ایسا ہی ہوتاہے۔
    معاشرہ انفرادی اکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ہر شخص اپنے وجود میں ایک انفرادی اکائی ہے۔ ہر کوئی اپنے آپ کو ٹھیک کر لے گا تو ملک بھی ٹھیک ہو جائے گا۔ افسوس تو اس بات پر کرنا چاہئے کہ اللہ نے کلمے کے نام پر ایک الگ ملک دے دیا اور افسوس یہ کہ ہم اپنی کوتاہیوں سے اس کی قدر نہیں کرتے۔ ہم میں سے کوئی غلطی کرتا ہے تو قصور بھی ہمارا ہی ہے۔ ملک کا اس میں کوئی قصور نہیں۔

    کیا دوسرے ممالک میں اکائیاں ، دہائیاں ، سینکڑے وغیرہ غلطیوں سے پاک ہیں۔؟۔ اور کیا اُن کا الزام بھی انکے مُلک کے وجود پہ لگایا جاتا ہے۔؟ وغیرہ وغیرہ
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    عفان بھائی۔ میرے پاس آپ کے سوال کا جواب نہیں میں معذرت خواہ ہوں۔
    کچھ معاملہ یوں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہ کچھ سنتا تو میں کچھ کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
    کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھا مجھے کچھ اور کہنا تھا

    بنایا کچھ تھا بابا جی نے ، اب کچھ اور ہو گیا ہے۔

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Raising Moon View Post
    That's my point why always blame to Pakistan for every wrong thing happened here....
    My father says Pakistan become its a conspiracy indeed it shouldn't but i always defend that Pakistan is really a bigest gift from Allah to us why aren't we thanks full to him why always we try to find wrong thing in it...
    جی بالکل درست کہتے ہیں آپ کے والد صاحب۔


    میرے خیال سے ہمیں فرق سمجھنا چاہئے۔ انسان الگ چیز ہے، ملک الگ چیز ہے۔ اور اعمال یعنی نیکی و بدی الگ چیز ہے۔ ہم کسی کو اچھا یا برا کہتے ہیں تو وہ اعمال کی وجہ سے ہی کہتے ہیں، اعمال کو تبدیل کرنے کا اختیار اللہ نے دیا ہوا ہے اور یہ اختیار ”ملک“ کو نہیں بلکہ ہر انسان کو انفرادی طور پر دیا ہوا ہے۔۔ اپنے اعمال کے ذریعے ہم اپنی ذات کو اور اپنے معاشرے کو نفع بھی دے سکتے ہیں اور نقصان بھی۔

    ملک تو پھر ملک ہے، ہر ملک کے اندر لاکھوں کروڑوں انسان بستے ہیں۔ ہمیں کسی جیتے جاگتے انسان کے بارے میں بھی کوئی فیصلہ نہیں کر لینا چاہئے۔ زیادہ سے زیادہ اس کے ایکشنز یا اعمال کے بارے میں ڈسکشن کی جا سکتی ہے۔۔

    طارق جمیل صاحب کا ایک دن ٹی وی پر بیان سن رہا تھا، وہ فرما رہے تھے کہ انسان کوئی برا نہیں ہوتا، اس کے جسم سے نکلنے والے اعمال برے ہوتے ہیں۔ اگر حکمت و بصیرت سے اسے سمجھایا جائے، اس کی رہنمائی کی جائے اور اس کی قسمت میں بھی اللہ نے لکھا ہو تو اس کے اعمال میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے اور یوں وہ انسان سیدھا بھی ہو سکتا ہے۔

    اس کا عمل اچھا یا برا ہوتا ہے۔ برائیاں کرنے والے کے بارے میں کوئی پتہ نہیں ہوتا کہ کب اس پر اللہ کی رحمت ہو اور وہ اچھائیاں شروع کر دے۔ سو سال کا کافر سو قتل کر کے مرنے سے پانچ منٹ پہلے اسلام قبول کر لے تو سب سے بڑا منصف اس کو معاف کر دیتا ہے صرف اس ایک ایکشن کی وجہ سے۔

    اسی طرح ساری زندگی نیکیاں کرتے رہنے کے باوجود آخری وقت میں کوئی شدید نافرمانی (جیسے شرک وغیرہ) کر دی جائے تو اس ایک عمل کی بنیاد پر وہ منصف کسی بھی طرح کا فیصلہ کرنے کے بارے میں بے نیاز ہے۔


    تو ملک تو دور کی بات کسی شخصیت کے بارے میں بھی زیادہ جذباتی بیانات نہیں دے دینے چاہئیں۔
    ذاتی طور پر اپنی اپنی ذات کا محاسبہ کرنے کی بات ہے۔۔۔ ہر شخص اگر اس کو شروع کر دے ، اپنے گریبان میں جھانکنا شروع کر دے تو اس کو اپنی کمی اور کوتاہیوں سے بچنے کا موقع ملے گا۔۔۔ بہتریوں اور اچھائیوں کے چراغ دکھائی دیں گے۔ اچھائیوں سے اچھے انسان نظر آنا شروع ہوں گے۔ اچھے انسانوں سے پھر اچھا ملک نظر آئے گا۔ یہ عمل اوپر سے نیچے نہیں بلکہ نیچے سے اوپر کی طرف کو جاتا ہے۔۔ اپنے آپ کو جتنا انفرادی طور پر ٹھیک کرتے جائیں گے ، اس کے اثرات اجتماعی طور پر بھی محسوس ہوں گے، یہ کام ساری قوم کی طرف سے وزیر اعظم یا صدر بھی نہیں کر سکتے۔۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ہمیشہ اوپر سے نیچے کا سوچتے ہیں، نیچے سے اوپر کا نہیں سوچتے۔

    تعلیم و تربیت میں بہتری لانے کا عمل ہم اپنے گھر، اپنی فیملی، اپنی گلی، محلے سے شروع کر سکتے ہیں۔۔ یہ کام حکومت کی سپورٹ کے بغیر بھی ہو سکتا ہے۔۔ ناپ تول میں کمی، جھوٹ بولنے، گالی گلوچ، بد اخلاقی جیسی عادات کا خاتمہ نچلے لیول سے شروع کر سکتے ہیں، اور نتیجہ اوپر تک بہتری کی صورت میں جائے گا۔

    مصر کے حالات پر اللہ رحم کرے۔ لیکن جب حسنی مبارک ان پر حکومت کر رہا تھا تو صرف چند افراد نے ابتدائی طور پر یہ محسوس کیا کہ یہ جیسے آمریت پر لگا ہوا ہے زبردستی ، ایسے تو ہم بھی پسے رہیں گے اور ہمارا ملک بھی پسا رہے گا۔ چند افراد نے سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹس کے ذریعے باقی لوگوں میں بھی تبدیلی لانے کی کوشش کی۔۔ وہ کوئی خاص نہیں، بلکہ عام سے انسان تھے۔۔ بات دلائل سے کرتے رہے، لوگوں کو کنونس کرتے رہے، قطرہ قطرہ دریا بنتا گیا اور آخر کار کتنا خون بھی بہاناپڑا مگر معاشرہ کی سمت درست بھی کر دی گئی۔ (اللہ مرسی صاحب کی حفاظت کریں اور عوام کو ان کا حق دوبارہ عطا فرمائیں، وہ بیچارے بدستور قربانیاں دے رہے ہیں)۔

    بات یہ ہے کہ ملک پہلے بھی برا نہیں تھا۔ ہاں سوچنے اور سمجھنے کی باتوں میں پہلے اتنی بہترین نہیں تھی جتنی وقت کے ساتھ آتی گئی۔


    مثال دینے کا مقصد یہ تھا کہ چند ماہ قبل جب حسنی مبارک حکومت کیا کرتا تھا تو لوگ کہا کرتے تھے کہ مصر نام کا اسلامی ملک ہے، وہاں کے لوگوں میں کلمے کے سوا کچھ نہیں۔ پھر مرسی صاحب کی حکومت آئی تو لوگوں نے اس کو دیگر بہت سے ممالک کی نسبت بہتر اسلامی ملک تصور کرنا شروع کر دیا۔ اور یہ سب کچھ ہوا چند لوگوں کی خود احتسابی، کوشش، فکر، محنت کی بدولت۔

    مسئلہ یہ ہے کہ میرے سمیت ہم میں سے ایسے چند افراد بھی نہیں نکلتے جو ملک کے لئے ، معاشرے کے لئے ایسی درد اور ایسی فکر رکھتے ہوں۔ جو حکمت و بصیرت اور ایک مثبت اور اچھے طریقے سے آگے آکر ، اپنی جان ، مال، عزت، وقت سب کچھ ملک کی خاطر پیش کر کے بہتری پیدا کرنے کی کوشش کریں۔ پہلے انفرادی طور پر اور پھر اجتماعی طور پر۔۔۔ اپنی بھی اصلاح کریں اور دوسروں کی بھی کرنے کی کوشش کریں حکمت و بصیرت کے ساتھ۔

    تو گلہ بھی پہلے ہمیں اپنے آپ سے کرنا چاہئے، الزام اپنی کوتاہیوں کو دینا چاہئے۔

    ایک تو ملک کا قرض صحیح طرح ادا نہیں کر سکتے اوپر سے ملک کے نام پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

    ملک قربانیوں سے بنا تھا تو قربانیاں دینے والے امر ہوگئے۔ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا تو ان شاءاللہ اللہ اس کی حفاظت فرمائیں گے۔

    سوچنے کی بات صرف یہ ہے کہ اگر کوئی غلط چیز معاشرے میں نظر آرہی ہے تو وہ ہماری کس کوتاہی کی وجہ سے ہے اور اس کو کیسے اوور کم کیا جا سکتا ہے۔ کاش یہ کریں ہم لوگ۔

    ملک بیچارے کو ایویں بدنام کیا جاتا ہے ، شاید اپنی جان چھڑانے کا ایک طریقہ ہے، شاید دل مطمئن کرنے کا ایک بہانہ ہے۔
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post

    کیا دوسرے ممالک میں اکائیاں ، دہائیاں ، سینکڑے وغیرہ غلطیوں سے پاک ہیں۔؟۔ اور کیا اُن کا الزام بھی انکے مُلک کے وجود پہ لگایا جاتا ہے۔؟ وغیرہ وغیرہ
    تو اگر غلطیوں سے پاک نہیں ہیں تو پھر ملک پر الزام نہیں لگانا چاہئے نا۔
    یہی تو عرض کر رہا ہوں۔
    ملک نے آپ کو کوئی پہچان، عزت، نام دیا ہوتا ہے۔
    آپ اس کو کچھ اپنی وجہ سے نہیں دے سکتے تو کم سے کم بولنے سے تو پرہیز کیا جائے۔
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    تو اگر غلطیوں سے پاک نہیں ہیں تو پھر ملک پر الزام نہیں لگانا چاہئے نا۔
    یہی تو عرض کر رہا ہوں۔
    ملک نے آپ کو کوئی پہچان، عزت، نام دیا ہوتا ہے۔
    آپ اس کو کچھ اپنی وجہ سے نہیں دے سکتے تو کم سے کم بولنے سے تو پرہیز کیا جائے۔
    جی جی وہی تو کجھ کرنا نہیں تے کم از کم الزام تے نہ لاؤ ناں۔



    تو گلہ بھی پہلے ہمیں اپنے آپ سے کرنا چاہئے، الزام اپنی کوتاہیوں کو دینا چاہئے۔

    ایک تو ملک کا قرض صحیح طرح ادا نہیں کر سکتے اوپر سے ملک کے نام پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

    ملک قربانیوں سے بنا تھا تو قربانیاں دینے والے امر ہوگئے۔ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا تو ان شاءاللہ اللہ اس کی حفاظت فرمائیں گے۔

    سوچنے کی بات صرف یہ ہے کہ اگر کوئی غلط چیز معاشرے میں نظر آرہی ہے تو وہ ہماری کس کوتاہی کی وجہ سے ہے اور اس کو کیسے اوور کم کیا جا سکتا ہے۔ کاش یہ کریں ہم لوگ۔

    ملک بیچارے کو ایویں بدنام کیا جاتا ہے ، شاید اپنی جان چھڑانے کا ایک طریقہ ہے، شاید دل مطمئن کرنے کا ایک بہانہ ہے۔
    میرے خیال بھی بلکل ایسا ہی ہے۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  12. #27
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    ہر معاشرے میں خامیاں بھی ہوتی ہیں اور اچھائیاں بھی۔

    آپ کے لیے میری اپنی گائنی کی کتاب کی ایک لائن جو کہ جان ہاپکنز ہاسپٹل کے ایک پروفیسر کی لکھی ہوئی بک ہے

    Every 4th women in this country experiences a rape attempt at least once in her life.

    پاکستانی نہیں امریکی معاشرے کی بات ہو رہی ہے جہاں پیدا ہونا شاید آپ اپنی نیکیوں کی جزا خیال کرتے۔

    ملک ذمہ دار نہیں ہے نہ اسے بنانے والے۔
    ذمہ دار آپ ہم اور آپ کے ہمارے سب کے والدین ہیں جن کی غلطیوں اور غلطیوں پر خاموشی کے سبب حالات یہاں تک پہنچے۔

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    ویسے پراء جی اگر ایک چیز آپکو اس قدر ہی نا پسند ہے اور بُری لگتی ہے۔ کہ آپ وہاں جانا بھی پسند نہیں کرتے تو آپکی طرف سے وہ بھاڑ میں جائے اتنی فکر کی کیا بات ہے۔ آپ خوش آپکی فیملی خوش۔ اللہ اللہ خیر صلی۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    حق ہا

    میرا خیال ہے سب کو قرآن مجید پڑھنے کی ضرورت ہے قوموں سے ملک بنتے ہیں ملک ولک کچھ نہیں ہوتے، الله نے جب قومیں تباہ کی تو وہ جگہوں کو عبرت کا نشان بنا دیا، الله نے قرآن میں کہا ہے کہ سنا نہیں قوم صبا کے ساتھ کیا کیا، انہیں اپنے اوپر ناز تھا، پانی نے انھیں آ لیا،دنیا کی چند خوبصورت بستیوں میں ایک بستی تھی،
    گھر والوں سے گھر بنتا ہے ورنہ خالی مکان کچھ نہیں ہوتا،
    میں نے پاکستان کو دوش کب دیا؟ میری پوسٹس کو دوبارہ پڑھنے کی ضرورت ہے ، جذبات میں آ کر نا لکھیں ،

    سب ایک ہی بات کر رہے ہیں ، ملک ذمہ دار نہیں ہم ذمہ دار ہیں، تو پھر جس طرح الله نے وہ قومیں ختم کر دی جہاں انصاف نہیں تھا تو اپنے بارے میں پھر کیا خیال ہے ؟ مانتا ہوں امت محمد صلی الله علیہ و سلم پر اس قسم کا عذاب نہیں آئے گا جیسا کے پہلی امتوں پر آیا

    میرے کچھ سوالات ہے
    ١- یہ ملک بنا کس لئے تھا؟
    ٢- کیا یہ ملک غریبوں کے لئے بنا تھا -؟ میرا ماننا ہے یہ ملک غریبوں کے لئے نہیں بنا تھا - امیروں نے بنایا امیروں کے لئے
    ٣- جب سے بنا ہے تب سے پاکستان اپنی تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا تھا اور ہے ،

    پتہ نہیں سب کیوں نہیں سمجھ رہے یا میں سمجھا نہیں پا رہا
    چلو مثالیں دے کر
    سمجھاتا ہوں
    کبھی آپ نی سروے کی رپورٹ دیکھی ہے؟ دنیا میں جب بھی لوگوں کی رائے جانی جاتی ہے تو ایک ایک سے رائے نہیں لی جاتی
    کچھ لوگوں کا سمپل ہوتا ہے اس کے بنیاد پر کوئی رپورٹ مرتب کی جاتی ہے خدا کا لئے اب کسی پاکستان میں ہونے والے سروے کی ٹانگ نہ کھچے گا
    چند لوگوں سے سروے کر کے پوری قوم کی رائے کو جان لیا جاتا ہے تو وہ ایک رپورٹ اس ملک کی کسی بھی چیز کو یا رائے کو مانا جاتا ہے
    مثال کے طور پر میں اس رپورٹ کا نام دیتا ہے پاکستان کے مسائل یا پاکستان میں الیکشن کے رزلٹ
    اب اس رپورٹ کو مزید پڑھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہوتا ہے کے پاکستان میں رہنے والے لوگوں کے مسائل وغیرہ وغیرہ
    لفظ پاکستان ہی استعمال ہوتا ہے
    میں بھی جب پاکستان کا لفظ استعمال کر رہا ہوں تو میری مراد بسنے والوں کی ہے ،
    زمین کا ٹکڑا کوئی حثیت نہیں ہے ، مکّہ دنیا کا معتبر ترین شہر ہے جس کے بارے میں سب سے پہلے دعا حضرت ابراہیم نے مانگی تھی اور الله سے کہا تھا کے اس شہر کو امن والا بنا دے (مجھے آیت کا ریفرنس نہیں پتا کوئی بتا دے تو مہربانی ہو گی )
    اس دنیا کے معتبر ترین شہر کو بھی ساری دنیا کے سردار حضرت محمد صلی الله علیہ و سلم کو چھوڑنا پڑا ، کیوں.، لوگوں کی وجہ سے شہر، ملک صرف اور صرف لوگوں سے بنتے ہیں ،
    حضور نے بیت الله کو دیکھ کر کہا تھا، کہ تو مجھے ساری دنیا سے زیادہ عزیز ہے ، لیکن اگر تو بھی کسی انسان کو نا حق قتل کرے تو تجھے بھی چھوڑ دوں

    میں نے اوپر جو کچھ لکھا ہے وہ صرف صرف اپنا ابھی تک پواینٹ سمجھا رہا ہوں کے پاکستان کہنے کا مطلب کیا ہے
    جب آپ اس کو سمجھو کے پھر میں آگے کوئی اور بات کروں گا، پھر گفتگو کو آ گے بڑھا سکتا ہوں ورنہ یہ وہی اٹکی رہے گی،
    یہ ملک امیروں کے لئے بنا تھا، اس کو بنانے والے غریب نہیں تھے
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟

    Quote Originally Posted by ابن الاسلام View Post
    ان شاء اللہ تعالیٰ میں گھر واپس آ کر آپ کی باتوں کا جواب دینے کی کوشش کروں گا۔
    ابن الاسلام
    جب آپ گھر آئیں تو اپنا جواب دینے سے پہلے سب پوسٹس پڑھیں خاص کر میری پھر اپنا جواب تحریر کی جی گا
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •