بالکل صحیح کہا ماظق بھائی! عابد علی کے ڈرامےبہت اچھے ہوتے ہیں۔ مُجھے غلام گردش اور دوسرا آسمان بہت اچھے لگتے تھے۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ ان کے ڈرامے طویل تھے بورنگ تھے لیکن مُجھے انٹرسٹنگ لگتے تھے۔ اک ڈرامہ دشت بھی تھا نعمان اعجاز عتیقہ اوڈھو عابد علی،ایوب کھوسو ،نیر اعجاز اور اسد تھے۔ جتنی کاسٹ اچھی تھی اتنی ہی کہانی اچھی۔
کسی نے کبھی ایوب کھوسو کی اداکاری پسند کی ہے؟ مُجھے ان کی بھی اداکاری بہتتت پسند ہے۔
Bookmarks