Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 14 of 14

Thread: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    Download Link

    http://www.mediafire.com/download/do...8/Jeeral+3.pdf
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    شیئرنگ کا شکریہ
    [SIGPIC][/SIGPIC]
    یہ بھی ممکن ہے اس کو ابھی تک کسی نے بتایا نہ ہو
    کوئی سورج کو دے آئے جا کے خبر دن نکلتا نہیں

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    شیئرنگ کا شکریہ

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    اشتیاق احمد، میرے فیورٹ رائٹر۔
    دو بار ملاقات کا، گپ شپ کا اور اور آٹو گراف لینے کا اعزاز حاصل ہوا۔
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    Quote Originally Posted by Masoom Bacha View Post
    اشتیاق احمد، میرے فیورٹ رائٹر۔
    دو بار ملاقات کا، گپ شپ کا اور اور آٹو گراف لینے کا اعزاز حاصل ہوا۔

    ہممم فیورٹ رائٹر ہیں تو آپ کے پاس ان کے ناولز بھی ہوں گے نا؟
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post

    ہممم فیورٹ رائٹر ہیں تو آپ کے پاس ان کے ناولز بھی ہوں گے نا؟
    میں اصل میں ان کا میگ شوق سے پڑھتا ہوں جس کی یہ ادارت کرتے ہیں۔
    یہ لنک دیکھیں۔
    http://www.dailyislam.pk/dailyislam/.../581/index.php
    اس میگ کا میں تقریباً کوئی ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے قاری ہوں۔

    اب شروع سے یہ یہاں پر قسط وار ناول پیش کرتے ہیں اپنا۔
    مثال کے طور پر اوپر والے لنک میں آپ کو چوتھے نمبر پر ”خاموش ہتھیار“ ٹائٹل نظر آئے گا۔

    یہ ان کا ہی قسط وار ناول ہے۔ اس قسط میں بھی آپ کو محمود ، فاروق، فرزانہ، انسپکٹر جمشید نظر آ جائیں گے آرام سے۔

    یہیں سے میرا ان سے پہلا تعارف ہوا تھا۔۔۔ اور ان کے زیادہ ناولز یہاں پر ہی پڑھے ہیں میں نے۔

    اس کے علاوہ جس طرح آپ نے اپ لوڈ کر دیا، اس طرح کا کوئی ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ لیا۔

    پھر جب سے پتہ چلا کہ ان کے ناولز کی تعداد آٹھ سو سے بھی زائد ہے تو ان کی ہارڈ ورکنگ کا مزید فین ہوگیا۔

    یہ اسلامی کتب بھی لکھتے ہیں۔
    ہارڈ کاپی میں ان کی دو تین اسلامی کتب پڑی ہوئی ہیں۔

    سیرت النبی انہوں نے پوری لکھی ہے ماشاءاللہ۔ خلفائے راشدین کے اوپر پورا لکھا ہے۔
    امہات المؤمنین کے اوپر پورا لکھا ہے۔ غزوات کے اوپر پورا لکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔

    اوپر والے لنک میں آپ کو دوسرے نمبر پر ٹائٹل نظر آرہا ہے واقعات صحابہ کے قدم بہ قدم۔
    اس کے رائٹر کا نام عبد اللہ فارانی ہے۔

    انہوں نے اپنی اسلامی کتب کے لئے اپنا یہ نام مختص کیا ہوا ہے۔

    ماشاءاللہ بہت اچھا لکھتے ہیں ، بالکل معصوم بچوں کے لیول پر آکے ہر بات سمجھاتے ہیں۔
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #7

    جی ان کے بہت سے جاسوسی ناولز، اسلامی کتب میں نے پڑھی ہیں
    اور ان کا یہ میگ بھی میں بہت شوق سے ہر ہفتے پڑھتی ہوں
    میں بھی ان کے ناولز نیٹ سے ہی لے کرجمع کر رکھے ہیں
    اگر ہو سکے تو آپ کے پاس ان کی جو اسلامی کتب ہیں وہ کبھی شئیر کیجئے گا
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post

    جی ان کے بہت سے جاسوسی ناولز، اسلامی کتب میں نے پڑھی ہیں
    اور ان کا یہ میگ بھی میں بہت شوق سے ہر ہفتے پڑھتی ہوں
    میں بھی ان کے ناولز نیٹ سے ہی لے کرجمع کر رکھے ہیں
    اگر ہو سکے تو آپ کے پاس ان کی جو اسلامی کتب ہیں وہ کبھی شئیر کیجئے گا
    ارے واہ۔
    دو ہزار آٹھ یا نو میں تین چار تحریریں یہاں بھیجیں تھیں میں نے بھی اپنی۔
    تین چار خطوط بھی شائع ہوئے تھے ادھر۔

    اور اب دو ہزار تیرہ میں ہی پانچ چھ مرتبہ روزنامہ اسلام کے جھلمل پیج پر لکھنے کا موقع ملا ہے الحمد اللہ۔
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2007
    Posts
    3,102
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    یہ شہدائے اسلام قدم بہ قدم
    http://ia700805.us.archive.org/7/ite...hlehaq.org.pdf
    بچے تو کیوٹ ہوتے ہیں
    جب تک میوٹ ہوتے ہیں
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    تھینکس فار شئیرنگ
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    7,386
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    یہ سب نئے ناول تھے میرے پاس مگر مصروفیت کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر سکا۔شئرنگ کا بہت شکریہ

  13. #13
    Member

    Join Date
    May 2013
    Posts
    36
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    share kernai ka shukeria sis.

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Jeeral Teen by Ishtiaq Ahmed

    شئیرنگ کا شکریہ۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •