Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  7
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 32

Thread: اسلامی سوالات

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسلامی سوالات

    سوال: جب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے یزید کو امیر مقرر کیا تو حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے خلیفہ مقرر کرنے کے متعلق کیا فرمایا ؟
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #17
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,393
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسلامی سوالات

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    سوال: جب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے یزید کو امیر مقرر کیا تو حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے خلیفہ مقرر کرنے کے متعلق کیا فرمایا ؟
    عبداللہ بھائی کیا آپ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا پورا نام لکھیں گے۔ یعنی حضرت زبیر بن _____ رضی اللہ عنہ


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسلامی سوالات

    پردیسی بھائی یہ صحابی عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ ہیں ابن زبیر لکھنا تھا اب سوال میں بھی ترمیم کر دی ہے۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,040
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسلامی سوالات

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    سوال: جب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے یزید کو امیر مقرر کیا تو حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے خلیفہ مقرر کرنے کے متعلق کیا فرمایا ؟

    ابن زبیر رضی اللہ عنہما نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے کہا تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر عمر رضی اللہ عنہ تک جو طریقے انتخاب خلیفہ کے تھے، ان میں جو بھی آپ اختیار کریں، اس کے قبول کرنے کیلئے ہم تیار ہیں۔ باقی ان کے علاوہ اور کوئی جدید طریقہ قبول نہیں کرسکتے"
    بحوالہ: سیر الصحابة (رضی اللہ عنہم اجمعین) ص 72 از مولانا شاہ معین الدین ندوی

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    @Abdullah;

    عبداللہ بھائی تین سال پرانے اس سوال کے جواب کو کنفرم کر دیں تاکہ یہاں بھی نیا سوال پوچھا جا سکے
    * خسرو *

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    @Abdullah;

    عبداللہ بھائی تین سال پرانے اس سوال کے جواب کو کنفرم کر دیں تاکہ یہاں بھی نیا سوال پوچھا جا سکے
    اب تو مجھے بھی یاد نہیں البتہ تلاش کر کے پوسٹ دونگا/
    تاوقتیکہ دوسرا سوال پوچھا جائے۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    اب تو مجھے بھی یاد نہیں البتہ تلاش کر کے پوسٹ دونگا/
    تاوقتیکہ دوسرا سوال پوچھا جائے۔

    اوہو اتنی جلدی بھول گئے جناب۔ اینج تے نہ کرو
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    سوال: جب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے یزید کو امیر مقرر کیا تو حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے خلیفہ مقرر کرنے کے متعلق کیا فرمایا ؟

    مولانا مودودی کی کتاب خلافت و ملوکیت کے صفحہ 152 اور 153 پر اس واقعہ کا تذکرہ کیا گیا ہے، جس کا حوالہ انہوں نے ابن الاثیر صاحب کی جلد 3 صفحہ 252 دیا ہے۔
    لکھتے ہیں کہ
    حضرت عبداللہ بن زبیر نے یزید کی بیعت کی پیشکش کے جواب میں فرمایا کہ آپ تین کاموں میں سے ایک کام کیجئے
    یا تو رسولِ پاک ﷺ کی طرح کوئی جانشین مقرر نہ کریں۔ لوگ خود ہی جانشین کا انتخاب کر لیں گے۔
    یا حضرت ابوبکر صدیق رض کی طرح حضرت عمر فاروق رض جیسا بندہ جانشین مقرر کر دیں کہ جن سے ان کا کوئی رشتہ نہ تھا
    اور یا حضرت عمر فاروق رض کی طرح کریں جیسے انہوں نے چھ آدمیوں کی شوری مقرر کر دی تھی جس میں ان کا کوئی رشتہ دار نہ تھا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #24
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    @Abdullah;

    عبداللہ بھائی تین سال پرانے اس سوال کے جواب کو کنفرم کر دیں تاکہ یہاں بھی نیا سوال پوچھا جا سکے
    کمال کرتے ہیں آپ بھی خسرو بھائی- اب اس عمر میں عبداللہ کو تو تین منٹ پہلے والی بات یاد نہیں رہتی ہوگی آپ تین سال پرانا جواب پوچھ رہے ہیں



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  10. #25
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    اب تو مجھے بھی یاد نہیں البتہ تلاش کر کے پوسٹ دونگا/
    تاوقتیکہ دوسرا سوال پوچھا جائے۔
    لیجئے اس نے خود ہی کنفرم بھی کردیا



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سوال: دنیا کی سب سے پہلی طلاق کس نے کس کو دی تھی؟
    * خسرو *

  12. #27
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    اب تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا
    * خسرو *

  13. #28
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اپنی بیوی عمارہ کو
    حضرت ابراہیم علیہ السلام یعنی اپنے والد کے کہنے پر
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  14. #29
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: دنیا کی سب سے پہلی طلاق کس نے کس کو دی تھی؟
    حضرت اسماعیل علیہ وسلام نے اپنی بیوی کو پہلی طلاق دی

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اپنی بیوی عمارہ بنت سعید کو سب سے پہلے طلاق دی

    آپ دونوں کا جواب درست ہے

    تالیاں
    * خسرو *

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •