السلام علیکم
مجھے بہت خوشی ہے ڈراموں کا الگ سے سیکشن کھل گیا۔۔۔
تو یہاں ڈراموں کا بتائیں کون کون سے دیکھ رہے ہیں؟۔۔۔زرا تفصیلی جائزہ بھی لیں۔۔۔
السلام علیکم
مجھے بہت خوشی ہے ڈراموں کا الگ سے سیکشن کھل گیا۔۔۔
تو یہاں ڈراموں کا بتائیں کون کون سے دیکھ رہے ہیں؟۔۔۔زرا تفصیلی جائزہ بھی لیں۔۔۔
کوئی بھی نہیں۔ ۔ ۔ کیونکہ یہاں پاکستانی چینلز نہیں آتے۔ ۔ ۔![]()
دل مظطر،،،،،،اچھا ڈرامہ ہے ہیرو اور ہیروین معصوم سے ہیں۔۔کیوٹ سے۔۔۔۔۔کہانی بھی اچھی ہے،،،سونگ بہت اچھا ہے،،،،،ہممممم،،،،،،،،،،،، ،،،،،،
[SIGPIC][/SIGPIC]
MERAY HARJAI dekh kar aapa khoon jala rahi hoon.Blood pressure barhany wala drama hai.Hira and Hina sis aap internet par dekh lain na Daily motion,Vidpk ya Friendskorner say.
یہ اچھا ہے کہ بہت اچھا نہیں ہوں میں
دکھی نہ ہو گا کوئی میرے مرنے کے بعد
کوئی بھی نہیں۔ ۔ ۔ کیونکہ یہاں بھی پاکستانی چینلز نہیں آتے۔ ۔ ۔
![]()
......................................
ارے آپ لوگ رمضان المبارک میں بھی ڈرامے دیکھتے ہیں ۔
قرآن کریم کی تلاوت کریں ۔ اور باقی وقت گھر کی صفائی ستھرائی میں گزاریں ۔ خوامخواہ بلڈ پریشر اور خون جلانے سے کیا حاصل ہو گا ۔ اگر کوئی پینڈنگ کام پڑا ہوا ہو تو اسے نپٹا لیں ۔ گھر کا کچھ نہ کچھ سنور ہی جائے گا ۔
میری بات بری لگے تو در گزر فرمائیں ۔
[SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]
میں آج کل لوڈ شیڈنگ کا ڈرامہ دیکھ رہا ہوں
افففففففف اتنا مزے کا ہے کہ کیا بتاؤں
ہر گھنٹے بعد لگتا ہے
اور اور اور
کبھی کبھی آدھے گھنٹے بعد بھی لگ جاتا ہے جب واپڈا والوں کو دورہ پڑتا ہے
اور جو جو یہ ڈرامہ دیکھنا چاہتا ہوں وہ پاکستان آ جائے
اور آلریڈی پاکستان میں موجود لوگ مزید ذوق و شوق سے انجائے کریں۔
ربِ زدنیِ علما
لیکن مجھے کہانی پتہ نہیں کیوں بہت بری لگی۔۔شروع میں اچھی تھی۔۔دو تین ہفتوں سے نہیں دیکھا۔کیا ہوا اس میں؟
مجھے وہ جو دو بہنیں آئی ہیں بہت بری لگ رہی ہیں۔۔۔
میرے ہرجائی ایویں ٹائم پاس ڈرامہ۔۔دو بہنوں میں اتنی نفرت آجکل فیشن بن گیا ہے دیکھانا۔۔۔
اففف لوگ کتنے دیوانے ہیں نون لیگ کے۔
ربِ زدنیِ علما
Koi baat nhi bhai aap to sirf loadshedding ka drama dekh rhy hein hum to sui gas walon ki daily film b dekhty hein roz gas 12 bajy dopehar ko chali jati hy or maghrib ki azan k sath wapis ati hy mujhy ye samjh nhi aarhi k ye log hamein aftari kio nhi bnany de rhy hamary ilaqy k kuch log to bazar say la kr iftar krty hein or kuch sirf sharbat khajor waghera sy iftar kr k maghrib k baad khana bnaty hein or kuch hum jesy jo bazar ka nhi khaty lpg gas pe guzara kr rhy hein jis ki b shortage hui hui hysamjh nhi aa rhi kahan ja k takar marein kis ka sar phorein
اک پل پھول کی عمر یہاں پر نت کانٹوں کی دنیا
تھوڑا جینا ! لیکن پیارے کانٹے مت بن جانا
ھاشم ھنس کر گلے ملو اور پل بھر کا مسکانا
Or ye b smjh nhi arhi k agr gas presher itna kam hy to maghrib ki azan k saath full gas kesy ati hy jab k baqi tym gas ki smell tak nhi ati
اک پل پھول کی عمر یہاں پر نت کانٹوں کی دنیا
تھوڑا جینا ! لیکن پیارے کانٹے مت بن جانا
ھاشم ھنس کر گلے ملو اور پل بھر کا مسکانا
Bookmarks