Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 16 to 30 of 54

Thread: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,674
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    مین نے ایک ڈرامہ کچھ حد تک دیکھا تھا کدورت۔۔۔۔۔اج کل چل رہا ہے اچھا ہے۔۔۔۔۔البہ ایک ڈرامہ ہے جو مجھے اچھا لگ رہا ہے اور وہ ہے،،،،،،،مجھے خدا پہ یقین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے ایک شکوہ ہے کہ تمام ڈراموں کی اینڈنگ بہت ٹیپیکل ہوتی ہے،،،،،اور عورت ہی کمپرومایز کرتی نظر اتی ہے۔۔۔۔۔۔جیسے دل مضطر۔۔۔۔۔مجھے اسکی اینڈنگ اچھی نہین لگی۔۔۔۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #17
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    میں آجکل دیکھ رہی ہوں مینو کا سسرال اور
    ڈرامہ بانجھ ۔۔۔ دونوں اچھے ہیں۔
    پچھلے دنوں رہائی ڈرامہ دیکھا۔ بہت اچھا ڈرامہ ہے۔ ثمینہ پیر زادہ اور ماریہ واسطی کی اداکاری اس میں بہت زبردست رہی۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    میں آجکل پھر سے لنڈا بازار دیکھ رہی ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ ڈرامہ سیریل راہیں بھی لائن پر لگا ہوا ہے۔

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    mein kankar dekh rahi hoon

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    ویسے میں ڈرامے کم کم ہی دیکھ پاتا ہوں کہ تسلسل برقرار نہیں رکھ پاتا۔۔ لیکن اس کے باوجود یہ دو ڈرامے دلچسپ ہیں۔۔

    "اسیر زادی"
    ہم ٹی وی

    ثانیہ سعید۔ سلیمان شاہد۔ فرح شاہ اور سکینہ سموں




    " میرا سلطان"
    جیو کہانی
    یہ صرف تاریخی ہونے کی وجہ سے کیونکہ تاریخ میں مجھے ہمیشہ دلچسپی رہی ہے اور سلطنتِ عثمانیہ کے شاہ سلیمان کے بارے میں کافی پڑھ رکھا ہے۔


  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    صدقے بھئ سجدہ بی بی نظر آئی ہیں۔۔۔۔ کدھر رستہ بھول پڑیں بہنا؟

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by مُون View Post
    صدقے بھئ سجدہ بی بی نظر آئی ہیں۔۔۔۔ کدھر رستہ بھول پڑیں بہنا؟
    kesi hein aap?
    mein kuch dino sy aati jaati hoon par koi nazar hi nahi aatay puranay log to mein bhi chup rehti hoon

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    kesi hein aap?
    mein kuch dino sy aati jaati hoon par koi nazar hi nahi aatay puranay log to mein bhi chup rehti hoon
    ویلکم بیک سجدہ سس

    خوشی ہوئی اتنے عرصے بعد آپ کو دیکھ کر۔۔
    پرانے لوگ ون اردو کی واپسی کے بعد اب تو ماشاء اللہ سے پھر ایکٹیو ہو رہے ہیں۔۔ آپ بھی ضرور آتی جاتی رہیئے


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    19,176
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    kesi hein aap?
    mein kuch dino sy aati jaati hoon par koi nazar hi nahi aatay puranay log to mein bhi chup rehti hoon
    پُرانی ہو گی تُم خُود ہم تو نئے لوگ ہیں۔۔۔ کبھی پُرانے نہیں ہوتے۔ "ونک ونک;d"

  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    ویسے میں ڈرامے کم کم ہی دیکھ پاتا ہوں کہ تسلسل برقرار نہیں رکھ پاتا۔۔ لیکن اس کے باوجود یہ دو ڈرامے دلچسپ ہیں۔۔

    "اسیر زادی"
    ہم ٹی وی
    ثانیہ سعید۔ سلیمان شاہد۔ فرح شاہ اور سکینہ سموں


    یہ میں بھی دیکھ رہی ہوں ۔۔۔ بہت یونیک ہونے کی وجہ سے ~۔۔
    ویسے عمران بھائی کلر کیوں بدل لیا۔۔۔ وہ زیادہ اچھا لگتا تھا نا

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    یہ میں بھی دیکھ رہی ہوں ۔۔۔ بہت یونیک ہونے کی وجہ سے ~۔۔
    ویسے عمران بھائی کلر کیوں بدل لیا۔۔۔ وہ زیادہ اچھا لگتا تھا نا

    ویسے ہی کشی مشی۔۔ جسٹ فار چینج
    اور کہتے ہیں نا کہ تبدیلی زیادہ تر خوشگوار ہی ثابت ہوتی ہے

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post

    ویسے ہی کشی مشی۔۔ جسٹ فار چینج
    اور کہتے ہیں نا کہ تبدیلی زیادہ تر خوشگوار ہی ثابت ہوتی ہے
    لیکن اب تک تو "تبدیلی" خوشگوار ثابت نہیں ہو سکی۔~
    ;d
    اور کونسے ڈرامے دیکھتے ہیں عمران بھائی آپ؟

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  13. #28
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,461
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    میں نے شی جی دیکھا ھے کچھ ھفتے پھلے بھتتتتتتتتتتتتت اچھا لگا

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    لیکن اب تک تو "تبدیلی" خوشگوار ثابت نہیں ہو سکی۔~
    ;d
    اور کونسے ڈرامے دیکھتے ہیں عمران بھائی آپ؟


    تمہارے علاوہ کسی نے اعتراض بھی نہیں کیا۔۔ ہیں جی:

    ڈرامے ، فلمیں کم کم ہی دیکھتا ہوں۔۔ زیادہ تر حالات حاضرہ، یا اسپورٹس۔۔




    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post

    تمہارے علاوہ کسی نے اعتراض بھی نہیں کیا۔۔ ہیں جی:

    ڈرامے ، فلمیں کم کم ہی دیکھتا ہوں۔۔ زیادہ تر حالات حاضرہ، یا اسپورٹس۔۔



    ابھی جو پوسٹ کی اُس میں تبدیلی سے مُراد آپ کے فونٹ کلر کی تبدیلی نہیں تھی۔۔۔ بلکہ "تبدیلی" تھی۔~
    اور رہی کلر کی بات۔۔۔۔۔ بس آپ اجنبی اجنبی سے لگ رہے ہیں نا اس میں تبھی کہا تھا۔;d۔;d



    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •