Thanks Thanks:  7
Likes Likes:  17
Page 2 of 9 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 130

Thread: اسپورٹس کوئز:5

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    نہیں بھائی انگلش کلب نہیں ہے۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    بارسلونا ۔۔۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    ہنوز دلی دور است۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    رئیل میڈرڈ

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    نہین تو
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    اے سی میلان

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    واہ پاء جی آخر کار آپ کامیاب ہو ہی گئے۔
    اے سی میلان کرکٹ کلب کی بنیاد برطانوی شہر نوٹنگھم سے بزنس کی خاطر اٹلی جانے والے دو بزنس مین حضرات نے 1899 میں رکھی۔ اور بعد میں فٹبال کلب بھی اسی سال قائم کیا۔
    فٹبال کلب تو اس وقت یورپ کے بہترین کلبوں میں سے ہے میڈرڈ کے بعد سب سے زیادہ دفعہ چمپئینز لیگ جیتنے کا اعزاز بھی حاصل ہے لیکن کرکٹ کلب کا کیا بنا اللہ ہی جانتا ہے۔
    پاء جی اب اسی خوشی میں ہزاروں پوائنٹس ادھر لڑھکا دیں۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    یعنی تُکا میرا لگا اور پوائنٹس بھی میں ہی لڑکاؤں۔۔۔۔۔
    میرے کھاتے میں تو ویسے ہیں کڑکی چل رہی ہے۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    صرف اور صرف تھریڈ میں روح پھونکنے کو ایک نہایت آسان سا سوال کہ

    کرکٹ میں کس وکٹ کیپر نے سب سے زیادہ کتنے ڈسمسل کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہوا ہے۔؟

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  10. #25
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    صرف اور صرف تھریڈ میں روح پھونکنے کو ایک نہایت آسان سا سوال کہ

    کرکٹ میں کس وکٹ کیپر نے سب سے زیادہ کتنے ڈسمسل کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہوا ہے۔؟

    اگر سارے فارمیٹ کی کرکٹ کی بات ہو رہی ہے آپنے مینشن نہیں کیا ٹیسٹ ، ون ڈے یا ٹی ٹوئنٹی

    تو مارک باؤچر
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    جواب درست ہے بھائی۔

    سوال: راجر فیڈرر سے قبل سب سے زیادہ گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ کس کے پاس تھا۔؟

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  12. #27
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    جواب درست ہے بھائی۔

    سوال: راجر فیڈرر سے قبل سب سے زیادہ گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ کس کے پاس تھا۔؟

    پیٹ سمپراس
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    بھائی جی جواب درست 500 مزید پوائنٹس آپکے ہوئے۔

    سوال:یوئیفا چمپئینز لیگ کا تیز ترین گول کس کلب کے کھلاڑی نے کس کلب کے کیخلاف اسکور کیا۔؟

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  14. #29
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    بھائی جی جواب درست 500 مزید پوائنٹس آپکے ہوئے۔

    سوال:یوئیفا چمپئینز لیگ کا تیز ترین گول کس کلب کے کھلاڑی نے کس کلب کے کیخلاف اسکور کیا۔؟

    Roy Makaay

    اور رئیل میڈرڈ کے خلاف

    دس سیکنڈ میں

    2007
    میں

    اور اسکی ٹیم تھی بائرن میونخ
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    Quote Originally Posted by Aamir Mughal View Post
    Roy Makaay

    اور رئیل میڈرڈ کے خلاف

    دس سیکنڈ میں

    2007
    میں

    اور اسکی ٹیم تھی بائرن میونخ
    پہلی دفعہ نامکمل جواب دینے پر آپ کے 100 پوائنٹس کاٹ لئے گئے ہیں۔


    سوال:اس کھلاڑی کا نام بتائیں جس نے تین مختلف کلبز کی نمائندگی کرتے ہوئے یوئیفا چمپئینز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔؟

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

Page 2 of 9 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •