Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 8 of 8

Thread: E Library ای کتابوں کا ذخیرہ

  1. #1
    Junior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    E Library ای کتابوں کا ذخیرہ

    السلام و علیکم
    امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ بخیر ہوں گے۔میں اس فورم کا بہت پرانا ممبر ہوں لیکن آج تک کچھ نہیں دے سکا ہاں یہاں سے حاصل بہت کچھ کیا ہے۔لیکن آج میں ایک لنک دے رہا ہوں جہاں سے اردو زبان و ادب سے متعلق ایک ہزار سے زیادہ کتابیں فری میں دائون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔یہ ہندوستان میں اردو زبان کی ترقی کا سب سے بڑا ادارہ ہے اور اس نے اپنی تمام کتابوں کو آن لائن کردیےا ہے اور یہ سبھی کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔سبھی احباب سے گذارش ہے کہ وہ اس لنک سے مستفید ہوں۔کونسل کی ویب سائٹ پر کتابوں کا کیٹلاگ بھی موجود ہے اسے ڈائونلوڈ کرلیں تو کتابیں تلاش کرنے میں آسانی ہوگی۔مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ یہ تھریڈ کہاں جائے گی ۔اگر کوئی صاحب جانتے ہوں تو میرے اس لنک کو متعلقہ تھریڈ میں ضرور ڈال دیں۔
    شکریہ۔۔
    لنک یہ ہے۔۔۔۔

    http://urducouncil.nic.in/E_Library/urdu_Duniya.html
    http://urducouncil.nic.in/E_Library/FIKR-O-TAHQEEQ.html
    http://urducouncil.nic.in/E_Library/...l_Library.html
    http://urducouncil.nic.in/E_Library/urduBooks.html

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: E Library ای کتابوں کا ذخیرہ

    BEAUTIFUL SHARING
    [SIGPIC][/SIGPIC]
    یہ بھی ممکن ہے اس کو ابھی تک کسی نے بتایا نہ ہو
    کوئی سورج کو دے آئے جا کے خبر دن نکلتا نہیں

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    243
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: E Library ای کتابوں کا ذخیرہ

    کوئی بھی لنک کام نہیں کر رہا ہے۔

  4. #4
    Junior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: E Library ای کتابوں کا ذخیرہ

    السلام و علیکم
    امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ بخیر ہوں گے۔میں اس فورم کا بہت پرانا ممبر ہوں لیکن آج تک کچھ نہیں دے سکا ہاں یہاں سے حاصل بہت کچھ کیا ہے۔لیکن آج میں ایک لنک دے رہا ہوں جہاں سے اردو زبان و ادب سے متعلق ایک ہزار سے زیادہ کتابیں فری میں دائون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔یہ ہندوستان میں اردو زبان کی ترقی کا سب سے بڑا ادارہ ہے اور اس نے اپنی تمام کتابوں کو آن لائن کردیےا ہے اور یہ سبھی کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔سبھی احباب سے گذارش ہے کہ وہ اس لنک سے مستفید ہوں۔کونسل کی ویب سائٹ پر کتابوں کا کیٹلاگ بھی موجود ہے اسے ڈائونلوڈ کرلیں تو کتابیں تلاش کرنے میں آسانی ہوگی۔مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ یہ تھریڈ کہاں جائے گی ۔اگر کوئی صاحب جانتے ہوں تو میرے اس لنک کو متعلقہ تھریڈ میں ضرور ڈال دیں۔
    شکریہ۔۔
    لنک یہ ہے۔۔۔

    http://urducouncil.nic.in/E_Library/urduBooks.html
    www.urducouncil.nic.in/E_Library/urduEbooks.html
    http://urducouncil.nic.in/E_Library/FIKR-O-TAHQEEQ.html
    http://urducouncil.nic.in/E_Library/urdu_Duniya.html

  5. #5
    Junior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: E Library ای کتابوں کا ذخیرہ

    اب یہ سارے لنک کام کر رہے ہیں۔ویب سائٹ میں کچھ کام چل رہا تھا اس لیے مشکل آرہی ہوگی۔ ابھی میں نے چیک کیا ہے ۔ سارے لنک کام کر رہے ہیں۔
    شکریہ

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    1,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Unhappy Re: E Library ای کتابوں کا ذخیرہ

    Quote Originally Posted by wibitte View Post
    اب یہ سارے لنک کام کر رہے ہیں۔ویب سائٹ میں کچھ کام چل رہا تھا اس لیے مشکل آرہی ہوگی۔ ابھی میں نے چیک کیا ہے ۔ سارے لنک کام کر رہے ہیں۔
    شکریہ
    لیکن یہ اب بھی کام نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔
    http://i842.photobucket.com/albums/z...f?t=1266826182

    میری کتاب "ڈنکے کی چوٹ"

    میرا بیرونی بلاگ "ظفرانیات"
    ------------------------------------------------------

    تلخ و شیریں شاعری کے لئے میرے بلاگ پر تشریف لائیں

    http://www.oneurdu.com/forum/blog.php?u=2561

    نوید ظفر کیانی

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    1,771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: E Library ای کتابوں کا ذخیرہ

    یہاں تو سارے لنک کام کر رہے ہیں ۔ شیئر کرنے کا شکریہ

  8. #8
    Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    57
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: E Library ای کتابوں کا ذخیرہ

    Thanks bro......Great work...working.....
    Mein jo ik barbaad hun Abaad rakta hay mujay....
    Dair tak ism e MUHAMMAD shaad rakta hay mujay....

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •