Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  2
Results 1 to 15 of 15

Thread: مشکل سوالات 3

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    مشکل سوالات 3

    سوال :- عالمی شہریت یافتہ امریکی انویسٹی گیشن تنظیم ایف ۔ بی ۔ آئی ایک واقعہ کی وجہ سے مرض وجود میں آئی ۔ وہ واقعہ کیا تھا ؟۔



  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    سوال :- عالمی شہریت یافتہ امریکی انویسٹی گیشن تنظیم ایف ۔ بی ۔ آئی ایک واقعہ کی وجہ سے مرض وجود میں آئی ۔ وہ واقعہ کیا تھا ؟۔

    ایک امریکی سرمائے دار کا بیٹا اغوا ہوگیا تھا ۔اس کی تلاش میں پولیس بالکل ناکام ہوگئی تھی اور اسی واقعہ کو بنیاد بنا کر ایف بی آئی بنائی گئی جس نے اس کیس کو حل کرلیا تھا ۔ آپ کی خاطر

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    کیا یہ جواب ٹھیک ہے دلپسند بھائی؟

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    Quote Originally Posted by جگنو View Post
    ایک امریکی سرمائے دار کا بیٹا اغوا ہوگیا تھا ۔اس کی تلاش میں پولیس بالکل ناکام ہوگئی تھی اور اسی واقعہ کو بنیاد بنا کر ایف بی آئی بنائی گئی جس نے اس کیس کو حل کرلیا تھا ۔ آپ کی خاطر
    کافی حد تک یہ جواب صحیح ہے اس لیے اسے درست مانا جاتا ہے تڑکا لگا کے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    بال(ہئیر) کی لمبائی کس فینومینا کی وجہ سے تبدیل ہو جاتی ہے؟۔
    اور اس خاصیت کو کس مقصد کے لیئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
    ربِ زدنیِ علما

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    بال(ہئیر) کی لمبائی کس فینومینا کی وجہ سے تبدیل ہو جائے ہے؟۔
    اور اس خاصیت کو کس مقصد کے لیئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
    please explain this part

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    Quote Originally Posted by sajidcompk View Post
    please explain this part
    سوال ایڈٹ کر دیا گیا ہے ساجد بھائی۔
    ربِ زدنیِ علما

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    are you asking about human hair?
    and about hair's on head or on body

    all have seprate system

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    yes m asking about head's hair of human
    ربِ زدنیِ علما

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    yes m asking about head's hair of human
    Dear cute borther
    please post correct answer

    no reply expected now

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    بال(ہئیر) کی لمبائی کس فینومینا کی وجہ سے تبدیل ہو جاتی ہے؟۔
    اور اس خاصیت کو کس مقصد کے لیئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    ہیومیڈٹی یعنی ہوا میں نمی کی وجہ سے بال کی لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے
    اور اس لیئے بال کو ایز آ ہیومیڈیٹی سینسر بھی یوز کیا جاتا ہے

    اور اس تبدیل شدہ لمبائی کو ماپنے کے لیئے ایل وی ڈی ٹی ٹیکنیک یوز کی جاتی ہے
    ربِ زدنیِ علما

  12. #12
    Account Deleted on Request

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,665
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    ہیومیڈٹی یعنی ہوا میں نمی کی وجہ سے بال کی لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے
    اور اس لیئے بال کو ایز آ ہیومیڈیٹی سینسر بھی یوز کیا جاتا ہے

    اور اس تبدیل شدہ لمبائی کو ماپنے کے لیئے ایل وی ڈی ٹی ٹیکنیک یوز کی جاتی ہے
    Iss ko kehtay damagh ki yogurt bananay wala sawal>
    یہ اچھا ہے کہ بہت اچھا نہیں ہوں میں
    دکھی نہ ہو گا کوئی میرے مرنے کے بعد

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    Quote Originally Posted by Maria Ahmed View Post
    Iss ko kehtay damagh ki yogurt bananay wala sawal>

    عقل استعمال کرنے کے لیئے ہوتی ہے میڈم سجا کر رکھنے کے لیئے نہیں ~۔

    اگلا سوال:
    چمگاڈر جو الٹرا سونک ویوز ایمٹ کرتی ہے ان سے اس کو فاصلے کا تعین کیسے ہوتا ہے؟
    ربِ زدنیِ علما

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشکل سوالات 3

    سونک ویوز کی بازگشت کو جج کرنے سے

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    اگلا سوال:
    چمگاڈر جو الٹرا سونک ویوز ایمٹ کرتی ہے ان سے اس کو فاصلے کا تعین کیسے ہوتا ہے؟
    تین سال پرانا یہ سوال بھی اب تک جواب طلب ہے
    اسامہ بھائی دیئے گئے جواب کو کنفرم کریں کہ درست ہے یا نہیں؟
    تاکہ اس سلسلے کو آگے بڑھایا جا سکے
    @Usama;
    * خسرو *

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •