Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 5 of 5

Thread: اسٹیو وا

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    اسٹیو وا

    اسٹیو وا

    2 جون 1965 کو سڈنی میں پیدا ہوئے۔
    325 ون ڈے اور 168 ٹیسٹ میچز کھیلے۔
    ٹیسٹ ڈیبیو 1985 میں انڈیا کیخلاف
    جبکہ ایک روزی ڈیبیو 1986 میں نیوزیلینڈ کیخلاف کیا۔

    اسٹیو دائیں ہاتھ بیٹنگ جبکہ دائیں ہاتھ سے سلو میڈیم فاسٹ باؤلنگ بھی کرواتے تھے۔
    اپنے 168 ٹیسٹ میچز میں 32 سینچریز اور 50 نصف سینچریز کی مدد سے 10927 رنز بنائے۔
    انکا انفرادی بہترین اسکور 200 ہے۔

    325 ایک روزہ میں 3 سینچریز اور 45 نصف سینچریز کی مدد سے 7569 رنز بنائے ۔

    ٹیسٹ میچز میں 92 جبکہ ایک روزہ میں 195 وکٹس بھی حاصل کیں۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسٹیو وا


    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسٹیو وا



    ہائے ظالمو کتنا مارا ہمیں۔

    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسٹیو وا


    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسٹیو وا


    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •