Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 269

Thread: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Post قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    اس تھریڈ میں ہم قرآن سے متعلق معلومات کا تبادلہ سوالات کی صورت میں کریں گے۔۔۔

    اگر چہ مجھے معلوم ہے کہ قرآن کے متعلق تقریباً تمام معلومات کسی نہ کسی شکل میں پوچھی جا چکی ہوں گی۔۔۔

    اس تھریڈ میں بھی قرآن سے متعلق بنیادی سوالات (بے حد آسان سوالات) ہوں گے۔۔

    مقصد کسی کے علم کو آزمانا نہیں ہے بلکہ

    آپس میں قرآن کی باتوں کو یاد کرنا اور یاد رکھنا ہے۔۔


    درست جواب دینے والے ممبر کو 100 سلور پوائنٹس سے نوازا جائے گا۔۔۔

    ۔

    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    قرآن مجید کی کل کتنی آیات ہیں۔۔۔؟؟

    اور

    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے آیات کی کتنی تعداد بتائی ہے ؟
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    کاشف بھائی قرآنِ پاک کی کُل آیات تو 6666 ہیں مگر دوسرے سوال کا جواب مجھے نہیں آتا۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    کاشف بھائی قرآنِ پاک کی کُل آیات تو 6666 ہیں مگر دوسرے سوال کا جواب مجھے نہیں آتا۔
    جی آپ کا آدھا جواب درست ہے۔۔۔

    باقی کے لیے بھی ٹرائی کریں۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by kashif! View Post

    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے آیات کی کتنی تعداد بتائی ہے ؟
    چھ ہزار چھوسوسولہ

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by MK Mano View Post
    چھ ہزار چھوسوسولہ

    جی سس۔۔۔۔

    آپ کا جواب درست ہوا۔۔

    آپ کے لیے فل پوائنٹس اور شائستہ سس کے لیے ہاف پوائنٹس۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    جی سس۔۔۔۔

    آپ کا جواب درست ہوا۔۔

    آپ کے لیے فل پوائنٹس اور شائستہ سس کے لیے ہاف پوائنٹس۔۔۔
    بہت بہت شکریہ۔۔۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    پورے قرآن مجید میں کل کتنے رکوع ہیں ؟
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    جی سس۔۔۔۔

    آپ کا جواب درست ہوا۔۔

    آپ کے لیے فل پوائنٹس اور شائستہ سس کے لیے ہاف پوائنٹس۔۔۔
    شکریہ بھائی۔

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    شکریہ بھائی۔
    بس اسی طرح سے حصہ لیتی رہیں۔۔۔

    ان شاءاللہ آپ کو بھی اسی طرح سے شکریہ کہنے کا موقع دیتا رہوں گا۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #11
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,433
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    قرآن میں وضو کا بیان کس سورۃ میں ہے ؟



    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #12
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    سورہ النساء

  13. #13
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,433
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    آپ کا جواب درست نہیں ہے


    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #14
    Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    75
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Surah Waaqiah
    دُعا گو

    محمد نوید

  15. #15
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,433
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    آپ کا جواب درست نہیں ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •