Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 8 of 18 FirstFirst ... 678910 ... LastLast
Results 106 to 120 of 269

Thread: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

  1. #106
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    498
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by mariam04 View Post
    سورت النمل میں دو بار ہے اس لئے
    same answer

  2. #107
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,445
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    114 times

    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے

  3. #108
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    آپ تینوں کا جواب درست ہے۔

    اب مجھے یہ نہیں پتا کہ پوائنٹس مجھے دینے ہوں گے یا پھر ہما سس اور کاشف بھائی میں سے کوئی دے گا۔ آپ کو پتا ہو تو بتا دیں مجھے۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  4. #109
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    آپ تینوں کا جواب درست ہے۔

    اب مجھے یہ نہیں پتا کہ پوائنٹس مجھے دینے ہوں گے یا پھر ہما سس اور کاشف بھائی میں سے کوئی دے گا۔ آپ کو پتا ہو تو بتا دیں مجھے۔
    شائستہ سس جو سوال پوچھتا ہے وہ بھی پوائنٹس دیتا ہے۔ جب ہما آتی ہیں تو پھر وہ بھی دے دیتیں ہیں۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  5. #110
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    آپ تینوں کا جواب درست ہے۔

    اب مجھے یہ نہیں پتا کہ پوائنٹس مجھے دینے ہوں گے یا پھر ہما سس اور کاشف بھائی میں سے کوئی دے گا۔ آپ کو پتا ہو تو بتا دیں مجھے۔
    آپ نئی ہو اس لیے تفصیل سے بتا دیتی ہوں، ہیں جی۔

    یہاں ہر تھریڈ میں ہر کوئی پوائنٹس دے سکتا ہے۔ چاہے تم نے سوال نہ بھی پوچھا ہو تب بھی حوصلہ افزائی کے لیے دے سکتی ہو۔ پوائنٹس کسی کے لیے مختص نہیں ہیں۔ پہلے پہلے سوال پوچھنے والا پوائنٹس دیا کرتا تھا مگر تب بٹوے میں ذاتی پوائنٹس نہیں ہوتے تھے بس دے سکتے تھے۔ اب چونکہ اپنی کمائی سے دینا پڑتے ہیں تو اب سوال پوچھنے والے بھی نہیں دیتے اکثر اگر پوائنٹس کم ہوں ان کے پاس تو۔ اس طرح سوال پوچھنے والے کو بھی بہت کم کوئی دیتا۔ تو تب بورڈ کی طرف سے پوائنٹس ملنا شروع ہوئے۔۔۔۔ ان ممبرز کو جن کو پوائنٹس نہ ملیں سوال پوچھنے والے کی طرف سے تو تب میں دیتی ہوں اور اگر مل جائیں تو پھر نہیں دیتی۔ ٹھیک۔ تو تم بالکل دے سکتی ہو چاہے کسی اور نے بھی دیئے ہوں تب بھی۔

  6. #111
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    اور ہاں سب کے لیے پوائنٹس۔

    سوال پوچھا جائے۔

  7. #112
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post

    چلو جی پھر میں بھی اپنا بٹوہ کھولتی ہوں۔ پوانٹس لینے والو تیار ہو جاؤ۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  8. #113
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    چلو جی پھر میں بھی اپنا بٹوہ کھولتی ہوں۔ پوانٹس لینے والو تیار ہو جاؤ۔
    چلیں لائن بنائیں سب، ہیں جی۔;d

    سوال بھی پوچھنا۔

  9. #114
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    چلیں لائن بنائیں سب، ہیں جی۔;d

    سوال بھی پوچھنا۔
    چلیں جی اگلا سوال بھی میں ہی پوچھتی ہوں۔

    یہ بتائیے کہ قرآنِ پاک کی کتنی سورتیں حروفِ مقطعات سے شروع ہوتی ہیں؟

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  10. #115
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,445
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    انتیس [29] سورتیں ہیں۔

    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے

  11. #116
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Pardaisi View Post
    انتیس [29] سورتیں ہیں۔

    .
    پردیسی بھائی آپ کا جواب درست ہے۔ آپ کے لئے پوانٹس

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  12. #117
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote:
    Originally Posted by Pardaisi
    قرآن مجید کی ان سورتوں کی تعداد بتلائیے جن کا آغاز حروف مقطعات سے ہوتا ہے؟

    .
    ان سورتوں کی تعداد تیس ہے۔
    الم۔۔ سورۂ البقرۃ۔ سورۂ آل عمران۔ سورۂ العنکبوت۔ سورۂ الروم۔ سورۂ لقمان۔ سورۂ السجدہ
    المرا۔۔ سورۂ الرعد
    المص۔۔ سورۂ الاعراف
    حم۔۔ سورۂ المومن۔ سورۂ حم السجدہ۔ سورۂ شوری'۔ سورۂ الزخرف۔ سورۂ الدخان۔ سورۂ الجاثیہ۔ سورۂ الاحقاف
    الرا۔۔ سورۂ یونس۔ سورۂ ھود۔ سورۂ یوسف۔ سورۂ ابراہیم۔ سورۂ الحجر
    یا۔ سین۔۔ سورۂ یس
    عسق۔۔سورۂ الشوری'
    طسم۔۔ سورۂ الشعراء۔ سورۂ القصص
    طس۔۔ سورۂ النمل
    ص۔۔ سورۂ ص
    ق۔۔ سورۂ ق
    ن۔۔ سورۂ القلم
    طہ۔۔ سورۂ طہ
    کھیعص۔۔ سورۂ مریم
    __________________
    یہ سوال پردیسی بھائی نے پچھلے تھریڈ میں مارچ میں پوچھا تھا اور اس جواب کو صحیح بھی قرار دیا تھا۔
    برائے مہربانی اسے دوبارہ کنفرم کیا جائے۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  13. #118
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    Quote:
    Originally Posted by Pardaisi
    قرآن مجید کی ان سورتوں کی تعداد بتلائیے جن کا آغاز حروف مقطعات سے ہوتا ہے؟

    .
    ان سورتوں کی تعداد تیس ہے۔
    الم۔۔ سورۂ البقرۃ۔ سورۂ آل عمران۔ سورۂ العنکبوت۔ سورۂ الروم۔ سورۂ لقمان۔ سورۂ السجدہ
    المرا۔۔ سورۂ الرعد
    المص۔۔ سورۂ الاعراف
    حم۔۔ سورۂ المومن۔ سورۂ حم السجدہ۔ سورۂ شوری'۔ سورۂ الزخرف۔ سورۂ الدخان۔ سورۂ الجاثیہ۔ سورۂ الاحقاف
    الرا۔۔ سورۂ یونس۔ سورۂ ھود۔ سورۂ یوسف۔ سورۂ ابراہیم۔ سورۂ الحجر
    یا۔ سین۔۔ سورۂ یس
    عسق۔۔سورۂ الشوری'
    طسم۔۔ سورۂ الشعراء۔ سورۂ القصص
    طس۔۔ سورۂ النمل
    ص۔۔ سورۂ ص
    ق۔۔ سورۂ ق
    ن۔۔ سورۂ القلم
    طہ۔۔ سورۂ طہ
    کھیعص۔۔ سورۂ مریم
    __________________
    یہ سوال پردیسی بھائی نے پچھلے تھریڈ میں مارچ میں پوچھا تھا اور اس جواب کو صحیح بھی قرار دیا تھا۔
    برائے مہربانی اسے دوبارہ کنفرم کیا جائے۔
    طالعہ سس میرے پاس جواب میں 29 سورتیں ہیں۔ میں ایک بار پھر کنفرم کر کے آپ کو بتاتی ہوں۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  14. #119
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    آپ نئی ہو اس لیے تفصیل سے بتا دیتی ہوں، ہیں جی۔

    یہاں ہر تھریڈ میں ہر کوئی پوائنٹس دے سکتا ہے۔ چاہے تم نے سوال نہ بھی پوچھا ہو تب بھی حوصلہ افزائی کے لیے دے سکتی ہو۔ پوائنٹس کسی کے لیے مختص نہیں ہیں۔ پہلے پہلے سوال پوچھنے والا پوائنٹس دیا کرتا تھا مگر تب بٹوے میں ذاتی پوائنٹس نہیں ہوتے تھے بس دے سکتے تھے۔ اب چونکہ اپنی کمائی سے دینا پڑتے ہیں تو اب سوال پوچھنے والے بھی نہیں دیتے اکثر اگر پوائنٹس کم ہوں ان کے پاس تو۔ اس طرح سوال پوچھنے والے کو بھی بہت کم کوئی دیتا۔ تو تب بورڈ کی طرف سے پوائنٹس ملنا شروع ہوئے۔۔۔۔ ان ممبرز کو جن کو پوائنٹس نہ ملیں سوال پوچھنے والے کی طرف سے تو تب میں دیتی ہوں اور اگر مل جائیں تو پھر نہیں دیتی۔ ٹھیک۔ تو تم بالکل دے سکتی ہو چاہے کسی اور نے بھی دیئے ہوں تب بھی۔
    بہت شکریہ ھما سس۔۔ آپ نے اتنی اچھی وضاحت دے دی۔۔

    ویسے میں شائستہ سس کی پوسٹ دیکھ کر سوچ رہا تھا کہ اگر کسی نے پوائنٹس نہیں دئیے تو میں دے دیتا ۔۔

    آج کل میں عرب امارات میں ہوں۔۔ ویزٹ پر۔۔

    اور آج ہی ٹائم ملا تھا اون لائن آنے کا۔۔۔

    اچھے سوالات پوچھے سب نے۔۔

    سب کا بہت شکریہ۔۔

    جاری رکھئے۔۔ میں شائد چند ماہ تک زیادہ ٹائم نہ دے سکوں گا۔

    پھر بھی آنا جانا لگا رہے گا۔۔۔ ان شاءاللہ۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #120
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    تیس سورتیں حروف مقطعات سے شروع ہوتی ہیں اور یہ کنفرم ہے

Page 8 of 18 FirstFirst ... 678910 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •