Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 18 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 269

Thread: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    ابابیل
    ہدہد
    کوا
    تیتر بٹیر
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    السلام علیکم
    کاشف بھائی میں آپ کے قدم کی تعریف کرتا ہوں۔
    لیکن معذرت خواہ ہوں۔ قرآنی سوالات کے لئے پہلے بھی تھریڈ موجود ہے۔
    تو آپ جو بھی سوال پوچھنا چاہتے ہیں اس میں پوچھ سکتے ہیں۔

    جیسا کہ یازغل بھائی نے اصول و ضوابط میں بھی واضح کیا ہے۔

    کوئز بورڈ کے اصول و ضوابط
    ۸۔ ۔ ۔ ۔ مستقل سلسلے درج ذیل ہیں
    معلومات عامہ کے سوالات
    سائنس کوئز
    قرآنی سوالات
    اسلامی سوالات
    تاریخی سوالات
    پاکستان کوئز
    ادبی سوالات
    سپورٹس کوئز
    حساب کے سوالات
    فلمی یا شو بزنس کے سوالات
    طبی سوالات
    ذہنی آزمائش کے سوالات (آئی کیو ٹیسٹ)
    پچاس یا سو پوائنٹ کے سوالات (صرف انتہائی مشکل سوالات کے لئے)

    ۹۔ ۔ ۔ ۔ درج بالا ٹاپکس سے ہٹ کر اگر کوئی سوال ہو تو نیا ٹاپک بنا سکتے ہیں۔ اگر کوئی نیا ٹاپک انہی ٹاپکس کے مطابق ہوا تو اس نئے تھریڈ کو پچھلے میں مرج کر دیا جائے گا۔

    اُمید ہی آپ برا نہیں منائیگے۔
    اور اس تھریڈ کو قرآنی سوالات کے تھریڈ میں مرج کر دیا جائے گا۔
    شکریہ‎
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    السلام علیکم
    کاشف بھائی میں آپ کے قدم کی تعریف کرتا ہوں۔
    لیکن معذرت خواہ ہوں۔ قرآنی سوالات کے لئے پہلے بھی تھریڈ موجود ہے۔
    تو آپ جو بھی سوال پوچھنا چاہتے ہیں اس میں پوچھ سکتے ہیں۔

    جیسا کہ یازغل بھائی نے اصول و ضوابط میں بھی واضح کیا ہے۔

    اُمید ہی آپ برا نہیں منائیگے۔
    اور اس تھریڈ کو قرآنی سوالات کے تھریڈ میں مرج کر دیا جائے گا۔
    شکریہ‎
    نہیں بھائی اس میں برا منانے والی کون سی بات ہے۔۔۔

    مجھے نہیں معلوم تھا کہ ایسی تھریڈ پہلے سے موجود ہے۔۔ کیونکہ اس سے پہلے میں اسلامی سوالات والے تھریڈ پر ہی سوال پوچھ رہا تھا۔۔۔

    ٹھیک آپ مرج کر دیجیئے۔۔۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    بہت شکریہ بھائی۔
    لیکن یہ مرج جو جناب یاز گُل صاحب نے ہی کرنا۔
    اور انکی سست طبیعت کو کب جوش آتا ہے ۔ معلوم نہیں۔
    آپ آئندہ کوئی سوال پہلے سے موجود تھریڈ میں کیجئے گا۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  5. #20
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    میرے پاس موجود جواب کے مطابق۔۔۔

    پورا جواب درست نہیں ہے۔۔
    پھر ٹرائی کریں۔۔
    ابابیل، ہدہد اور عقاب کے بارے میں تو مجھے پکا پتا ہے۔ چوتھے پرندے کے لئے سرچ کرتی ہوں۔

    ویسے اِس کے بعد کیا سوالات دوسرے تھریڈ میں پوسٹ کرنے ہونگے نا؟

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post

    ویسے اِس کے بعد کیا سوالات دوسرے تھریڈ میں پوسٹ کرنے ہونگے نا؟

    جی بلکل۔
    تھریڈ کا لنک یہ رہا۔
    قرآنی سوالات ۔۔۔۔۔ 3
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    ابابیل
    ہدہد
    کوا
    تیتر بٹیر
    میری معلومات کے مطابق آپ کا جواب درست ہے۔۔۔

    آپ کے لیے پوائنٹس!!
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Shaista Zia View Post
    ابابیل، ہدہد اور عقاب کے بارے میں تو مجھے پکا پتا ہے۔ چوتھے پرندے کے لئے سرچ کرتی ہوں۔

    ویسے اِس کے بعد کیا سوالات دوسرے تھریڈ میں پوسٹ کرنے ہونگے نا؟
    آپ کا جواب آدھا درست ہے۔۔۔

    آپ کے لیے بھی آدھے پوائنٹس۔۔۔

    خوش۔۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    بہت شکریہ بھائی۔
    لیکن یہ مرج جو جناب یاز گُل صاحب نے ہی کرنا۔
    اور انکی سست طبیعت کو کب جوش آتا ہے ۔ معلوم نہیں۔
    آپ آئندہ کوئی سوال پہلے سے موجود تھریڈ میں کیجئے گا۔
    او ۔ کے

    میری طرف سے یہ تھریڈ کلوزڈ ہی سمجھیں۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by kashif! View Post
    او ۔ کے

    میری طرف سے یہ تھریڈ کلوزڈ ہی سمجھیں۔۔۔
    ارے کیوں کلوزڈ سمجھیں۔ اتنا اچھا تھریڈ ہے۔ ہاں قرانی سوالات کا تھریڈ موجود ہے لیکن چونکہ آپ کو پتا نہیں تھا اور آپ نے کسی خاص پروگرام یعنی آسان معلومات کی یادداشت کے لیے شروع کیا تو اپنے پروگرام کو جاری رکھیں ، وہ پرانا تھریڈ یوں بھی چوالیس صفحات کا ہو چکا تھا اور اس کے تالے کا وقت قریب تھا تو اس کو پرانے کلوزڈ تھریڈ میں مرج کر دیں گے۔ اور آب آپ کے اس تھریڈ میں قرانی سوالات پوچھے جائیں گے۔ آپ بھی اور باقی بھی جو پوچھنا چاہیں۔ ٹھیک۔

    سب کو پوائنٹس دیتی ہوں کچھ دیر میں ان شاء اللہ۔ پوائنٹس اس لیے لیٹ ہو گئے کہ میں آج کل چھٹی پر ہوں نا ۔ مذید بھی کچھ دن چھٹی کا امکان ہے۔

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post

    بہت شکریہ۔۔۔۔

    ان شاءاللہ میں اس تھریڈ کو جاری رکھتا ہوں۔۔

    ایک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ۔۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    قرآن میں چار سبزیوں کے نام ہیں۔۔۔ بتائیں۔۔۔

    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,240
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Olive. Garlic cucumber Onion beans
    New Year resolution : Take Chances, Study Hard, Seek Happiness, Regret Nothing, Challenge Yourself, Take Pictures, Make memories, Live in the moment, SMILE

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by mariam04 View Post
    Olive. Garlic cucumber Onion beans
    آپ کا جواب تقریباً درست ہے مگر میرے پاس موجود جواب کے مطابق مکمل درست نہیں ہے۔۔~

    ویسے آدھے پوائنٹس تو آپ کو مل ہی جائیں گے۔۔ پورے کے لیے پھر ٹرائی کریں۔۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: قرآنی معلوماتی آسان سوالات۔۔۔۔

    لہسن
    پیاز
    کدو
    ککڑی
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

Page 2 of 18 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •