Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0

View Poll Results: ووٹنگ

Voters
33. You may not vote on this poll
  • شکر گزاری

    7 21.21%
  • تاج محل

    15 45.45%
  • زندگی نے پہنی ہے مسکان

    0 0%
  • ہیپی مدرز ڈے

    2 6.06%
  • خالہ رضیہ

    5 15.15%
  • گئی رتوں کا ملال

    2 6.06%
  • گدھوں کی بستی

    1 3.03%
  • محبت جیت جاتی ہے پارٹ ٹو

    1 3.03%
Results 1 to 9 of 9

Thread: افسانوی مقابلہ پول نمبر ایک

  1. #1

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ پول نمبر ایک

    رفعت اگر ہو سکے تو ناولز کے لنکس دے دیں۔ میرے جیسے جو پڑھ کر بھول چکے ہوں تو ریویو کر لیں اور جنھوں نے ابھی تک نہیں پڑھے وہ بھی پولنگ کے بہانے پڑھ ہی لیں گے بلکہ انہیں پڑھنا چاہیے۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ پول نمبر ایک

    پہلی پوسٹ میں ایک ایکسٹرا افسانہ کا لنک دے دیا ہے آپ نے
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,240
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ پول نمبر ایک

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    پہلی پوسٹ میں ایک ایکسٹرا افسانہ کا لنک دے دیا ہے آپ نے

    قصور وار کون" اس پول میں شامل نہیں ہے"
    New Year resolution : Take Chances, Study Hard, Seek Happiness, Regret Nothing, Challenge Yourself, Take Pictures, Make memories, Live in the moment, SMILE

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ پول نمبر ایک

    السلام علیکم

    کوئی بتاسکتا ہے مجھے ایک مسئلہ ہو رہا ہے ۔بات یہ ہے۔ جب میں نے چار کو منتخب کرنا چاہی تو نہیں ہورہے ہیں ایک سے دوسرے پر نشان لگاتے ہی پہلے والا غائب ہوجارہا ہے ویسے ہی تیسرے پر کلک کرنے پر دوسرے والاچھومنتر ہوجاتا ہے ذرا بتایے کہ کیسے ہم چار آپشن ایک ساتھ منتخب کرسکتے ہیں؟ یا ہم صرف ایک ہی پر کلک کر سکتے ہیں۔ بھولے ہوئے افسانے میں نے پھردوبارہ سرسری طور سے دیکھے ہیں ووٹ کے لئےاور ابھی پہلے پر میرے تین انتخاب مس ہوچکے ہیں ۔ میں اور مس کرنا نہیں چاہتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


  6. #6
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ پول نمبر ایک

    Aik poll men aik hi afsana select kia ja sakta he na api ji. Aik vote he her poll men.

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ پول نمبر ایک

    ہاں مگر میں نے کہیں چار آپشن کی بات پڑھی یاد رکھا ہوا تھا۔پھر یہ تو بہت عجیب بات ہے مجھے ایک سے زیادہ اچھے لگتے ہیں تو میں اپنے پسندیدہ دوسرے افسانہ سے دست بردار کیسے ہوجاو؟ شکریہ فارس میاں آگاہ کرنے کے لئے



  8. #8
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ پول نمبر ایک

    کوثر بہن اس کے لیے چار علیحدہ علیحدہ پول بنائے گئے ہیں۔
    آپ مقابلہ بازی کے بورڈ میں افسانوی مقابلے پر جائیں تو وہاں سب پول نظر آئیں گے۔ آپ ہر اک پول میں ایک ایک پر اپنا ووٹ دے سکتی ہیں۔۔۔
    ہو گئے نا چار ۔۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانوی مقابلہ پول نمبر ایک

    تو اس طرح چار کی بات کی گئی تھی افف مجھ کند ذہین نے ہر ایک میں چار سمجھ لیا ۔ شکریہ کائنات جی وضاحت کے لئے ،جزاک اللہ خیر


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •