Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 5 of 5

Thread: Tribute To Nazia Hassan

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Tribute To Nazia Hassan

    السلام علیکم
    اس تھریڈ میں ہم پاکستان اور بین الاقوامی مشہور سنگر نازیہ حسن کے گانے شئیر کریں گے۔۔۔
    نازیہ حسن کو برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 میں کراچی پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم لندن میں حاصل کی۔ 1980 میں پندرہ سال کی عمر میں وہ اس وقت شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئیں جب انہوں نے بھارتی فلم قربانی کا گیت آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آۓ تو بات بن جاۓ گایا۔ اس گانے کی شہرت کے بعد نازیہ حسن نے گیتوں کے کئی البم اپنے بھائی زوہیب حسن کے جاری کیے۔انہوں نے 1995 میں شادی کی اور سنہ 2000 میں سرطان سے وفات پاگئیں۔

    گیتوں کے البم



    • آپ جیسا کوئی (1980)
    • ڈسکو دیوانے (1981)
    • بوم بوم (1982)
    • ینگ ترنگ (1986)
    • ہاٹ لائن (1987)
    • کیمرا کیمرا (1992)

    (بشکریہ وکیپیڈیا)




  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Tribute To Nazia Hassan

    دل کی لگی کچھ اور بھی دل کو دیوانہ کرے

    http://www.youtube.com/watch?v=hDaMa...eature=related



  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Tribute To Nazia Hassan

    آنکھیں ملانے والے دل کو چرانے والے ہم کو بھلانا نہیں
    من کو ستانے والے جیون میں آنے والے جیون سے جانا نہیں

    http://www.youtube.com/watch?v=rE5Q9...eature=related




  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Tribute To Nazia Hassan

    ڈسکو دیوانے

    http://www.youtube.com/watch?v=mWzTZE-B1fM&feature=fvwrel





  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Tribute To Nazia Hassan

    بوم بوم جب بھی ملتے ہیں ہم اور تم
    آنکھوں آنکھوں میں ہوتے ہیں گم
    دم بولے بوم بوم

    http://www.youtube.com/watch?v=PsmV-...eature=related



Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •