Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 79

Thread: انورادھا پوڈوال ۔۔۔فلمی و غیر فلمی کولیکشن

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    نہ جانے کیوں میں بےقرار
    دل میں لئے دردِ انتظار
    بیٹھا ہوں اس راہ میں
    جو تیری منزل نہیں، جو میری منزل نہیں

    فلم: لال دوپٹہ ململ کا
    گلوکار: انورادھا۔ ادت نرائن
    موسیقی: آنند ملند
    شاعر: مجروح سلطان پوری

    http://www.youtube.com/watch?v=vwK8xkpqy-Q

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #32
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    سُونی سُونی اکھیوں میں جگنو چمک اٹھے
    جب سے ملا ہے تیرا پیار
    تم نے تو جیسے میرا رنگ ہی بدل دیا
    کہاں تھے ابھی تک یار

    فلم: لال دوپٹہ ململ کا
    گلوکار: انورادھا۔ سریش واڈیکر
    موسیقی: آنند ملند
    شاعر: مجروح سلطان پوری



    http://www.youtube.com/watch?v=hz_oy...feature=fvwrel

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,117
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    السلام علیکم
    افففففففففففففففففففففف
    آپکی پسند عمران بھائی اتنی مجھ سے ملتی ہے یا میری آپ سے ملتی ہے پتہ نہیں
    یہ ان دنون کے گیت ہیں جب ہماری عمر کچی تھی ;d;d ہاہاہاہاہاہا
    بہت کچھ یاد دلا دیا آپ نے
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    دسمبر کیوں اتنا اداس ہوتا ہے

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Location
    Birmingham
    Posts
    3,770
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    بـہـت زبـردسـت عـمـران بـھـائـی ـ

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    Quote Originally Posted by Sayien View Post
    السلام علیکم
    افففففففففففففففففففففف
    آپکی پسند عمران بھائی اتنی مجھ سے ملتی ہے یا میری آپ سے ملتی ہے پتہ نہیں
    یہ ان دنون کے گیت ہیں جب ہماری عمر کچی تھی ;d;d ہاہاہاہاہاہا
    بہت کچھ یاد دلا دیا آپ نے
    آپ کا بہت بہت شکریہ

    وعلیکم السلام

    پسندیدگی کا شکریہ سائیں بھائی۔۔
    بہت حسین اتفاق ہے جی۔۔



    Quote Originally Posted by Faisal Mirza View Post
    بـہـت زبـردسـت عـمـران بـھـائـی ـ

    بہت بہت شکریہ فیصل بھائی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  6. #36
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    اب دوا کی ضرورت نہیں مجھ کو دردِ جگر کے لئے
    اک نظر تیری میرے مسیحا، کافی ہے عمر بھر کے لئے

    فلم: لال دوپٹہ ململ کا
    گلوکار: انورادھا۔ محمد عزیز
    موسیقی: آنند ملند
    شاعر: مجروح سلطان پوری

    http://www.youtube.com/watch?v=6AYfo...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    میں گل ہوں، کلی ہوں، صبا ہوں
    نہیں صنم تو اور ہی کچھ ہے۔ میرے صنم تو اور ہی کچھ ہے

    فلم: لال دوپٹہ ململ کا
    گلوکار: انورادھا۔ محمد عزیز
    موسیقی: آنند ملند
    شاعر: مجروح سلطان پوری

    http://www.youtube.com/watch?v=VkndZ...feature=relmfu

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    رقیبوں سے، حبیبوں سے، تمام عالم سے ملیئے گا
    کبھی فرصت ملے ان سے تو آک دن ہم سے ملیئے گا

    فلم: لال دوپٹہ ململ کا
    گلوکار: انورادھا۔ سریش واڈیکر
    موسیقی: آنند ملند
    شاعر: مجروح سلطان پوری

    http://www.youtube.com/watch?v=yLnAbTCyuN4

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #39
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    ہوئی آنکھ نم اور یہ دل مسکرایا تو ساتھی کوئی بھولا یاد آیا
    محبت کا جب بھی کہیں ذکر آیا تو ساتھی کوئی بھولا یاد آیا

    فلم: ساتھی
    گلوکارہ: انورادھا۔


    http://www.youtube.com/watch?v=mUlli...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    آج ہم تم او صنم مل کے یہ وعدہ کریں
    میں تیرے دل میں رہوں، تو میرے دل میں رہے

    فلم: ساتھی
    گلوکار: انورادھا۔ جولی مکھرجی


    http://www.youtube.com/watch?v=ffz4M...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #41
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    آج پھر تم پہ پیار آیا ہے
    بےحد اور بےحساب آیا ہے

    فلم: دیاوان
    گلوکار: انورادھا۔ پنکھج ادھاس

    http://www.youtube.com/watch?v=rjPur...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    ہم جس سے لپٹ کر رو لیتے آنچل ہی نہیں ملا ایسا
    قسمت جو ہماری لکھ دیتا کاجل ہی نہیں ملا ایسا
    کوئی کرتا سچا پیار ہمیں اک پل ہی نہیں ملا ایسا
    جو دل کا درد سمجھ لیتا، گھائل ہی نہیں ملا ایسا

    فلم: نیا خون
    گلوکار: انورادھا۔ سریش واڈیکر



    http://www.youtube.com/watch?v=uEQcx1tFNus

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #43
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    میری طرح تو کسی بےوفا سے پیار کرئے
    تجھے وہ دل سے بھلا دے، تو انتظار کرئے

    فلم: پھر آئی برسات
    گلوکارہ: انوارادھا

    http://www.youtube.com/watch?v=G9MoOcqwPpY

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    سونا سونا لمحہ لمحہ، میری راہیں تنہا تنہا
    آ کر مجھے تم تھام لو، منزل تیری دیکھے رستہ
    مڑ کے ذرا اب دیکھ لو، ایسا ملن پھر ہو نہ ہو
    سب کچھ میرا تم ہی تو ہو

    بےپناہ پیار ہے آ جا
    تیرا انتظار ہے آجا

    فلم: کرشنا کاٹج
    گلوکارہ: انوارادھا


    http://www.youtube.com/watch?v=NxmUpjU4TyI

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #45
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: انورادھا پوڈوال ۔۔۔ ایک دلنشیں آواز

    جئیں تو جئیں کیسے۔ بن آپ کے
    لگتا نہیں دل کہیں، بن آپ کے

    فلم: ساجن
    گلوکار: انوارادھا۔ ایس پی بالا۔ کمار سانو

    http://www.youtube.com/watch?v=w5Bgv...eature=related

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 3 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •