Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 124 1231151101 ... LastLast
Results 1 to 15 of 1846

Thread: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ


    پیارے دوستوں اور اچھے ساتھیوں ، امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔۔۔ تو جناب ہم لیکر آ رہے ہیں آپ کا سب سے پسندیدہ مقابلہ۔ ۔ہاں جی افسانوی مقابلہ۔ اس مقابلے کا مقصد ہے آپ کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتیوں کو سب کے سامنے لانا اور فورم میں موجود دوسرے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

    اس کے علاوہ اس بار میری اور میری ساتھی میزبان رفعت کی یہ بھی کوشش ہوگی ان میمبران سے بھی لکھوایا جائے جو گزشتہ سالوں سے اپنے مزے دار تبصروں اور چٹکلوں سے ہمارے مقابلے کو چار چاند لگانے آتے ہیں ان کے افسانوں سے اس مقابلے میں سولہ چاند لگوالیں۔۔۔ اس بار ہمارا مین ٹارگٹ ایسے ہی میمبران ہیں اور آپ سب کا تعاون ہی ہماری اس کوشش کو کامیاب کراونے میں معاون ثابت ہوگا۔۔

    اس مقابلے میں موضوع کی کوئی قید نہیں آپ سب کسی بھی ٹاپک پر افسانہ لکھ سکتے ہیں۔۔ چاہے وہ طنز مزاح پر مبنی ہو یا قارئین کو آٹھ آٹھ آنسو رلانے کا باعث بنے ۔۔بس خیال یہ رکھیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    1۔ افسانہ آپ کا اپنا ہو۔

    2۔ افسانہ کسی بھی معروف یا غیر معروف مصنف کے افسانے کی نقل نہ ہو۔

    3۔ افسانہ کسی بھی دوسری سائیٹ سے کاپی شدہ نہ ہو، اگر کہیں اور آپ کے نام سے موجود ہو تو حوالہ دے دیجئے۔

    4۔ ماخوذ شُدہ افسانے کے آخر میں ماخوذ شُدہ لکھ دیں۔

    5۔ نامعلوم مصنفوں کے افسانے پڑھنے کے لیے پوسٹ تو کیے جائیں گے لیکن مقابلے میں شامل نہ ہوں گے۔



    ان اصولوں کی خلاف ورزی کی صورت میں آپ تمام مقابلوں میں شرکت کے لیے نا اہل قرار پائیں گے۔


    افسانہ ہمیں بھیجنے سے پہلے اسے خود اچھی طرح پڑھ کر املاء وغیرہ کی غلطیوں کو دور کر لیں۔ ایسی غلطیاں قاری اور ججز پہ غلط اثر چھوڑتی ہیں۔اور ان کے نمبر بھی کٹ سکتے ہیں۔

    کوشش کریں کہ افسانہ مناسب سائز کا ہو۔


    افسانہ آپ کو ہمیں یعنی مجھے اور رفعت کو پی ایم کرنا ہوگا۔۔۔




    تو دیر کس بات کی ہے جلدی کیجیئے اٹھایئے قلم اور اپنی تخیلات کو لفظوں کے پیراہن میں ڈھالیئے اور ہمیں بھجیئے ۔۔یقین جانیئے بس ایک شروعات کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اور آپ کو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ آپ کے اندر کتنا ٹیلینٹ چھپا ہے جس کو آپ نے اتنے عرصے سے دبائے رکھا ہے۔۔

    اور کسی قسم کا بھی سوال آپ کو پوچھنا ہے تو پوچھ سکتے ہیں جو بعد میں اس پوسٹ میں ایڈٹ کردونگی۔۔

    آپ سب کے تعاون کی منتظر ۔ ہم میزبان یعنی میں اور رفعت۔۔۔

    شکریہ۔۔

    افسانہ بھیجنے کی آخری تاریخ 10 مئِی ہے۔۔۔ تو جلدی کیجیئے ۔۔~۔

    پہلا انعام 20 ہزار سلور پوائنٹس
    دوسرا انعام 16 ہزار سلوار پوائنٹس
    تیسرا انعام14 ہزار سلوار پوائنٹس
    چوتھا انعام 10 ہزار سلوار پوائنٹس
    پانچواں انعام 7 ہزار سلوار پوائنٹس

    اور شرکت کرنے والے ہر افسانے پر 5 ہزار سلوار پوائنٹس


    تفصیلی تبصروں پر 2 ہزار سلور پوائنٹس

    درست تکوں پر ہزار پوائنٹس فی صحیح تکہ۔۔۔



    ناعمہ جی کا افسانہ
    ۔۔

    فریب۔۔۔098

    لغزش پا۔ ۔ ۔099

    دانے۔ ۔ ۔ 100

    خالہ رضیہ۔ ۔ ۔۔ 101

    ارم کا جہیز۔ ۔ ۔ ۔102

    بے نام رشتے۔ ۔ ۔ 103


    نیلا کرتا۔ ۔ ۔ 104

    گِدھوں کی بستی میں۔ ۔ ۔ 105

    زندگی نے پہنی ہے مسکان۔ ۔ ۔ 106

    تبرک۔ ۔ ۔ 107

    دوسرا کنارہ۔ ۔ ۔ 108

    سنہرے اصول۔ ۔ ۔ 109

    گلابو روتی ہے۔ ۔ ۔ ۔110

    میرے درد کو جو زبان ملے۔ ۔ ۔ ۔111


    عشق آتش۔ ۔ ۔ 114

    میرے رنگ ساز نے۔ ۔ ۔115

    پیار کا پاگل پن۔ ۔ ۔116

    محبت راہبر ہے۔ ۔ ۔ 117

    اپنے اپنے مقام پر۔ ۔ ۔118

    گئی رتوں کا ملال۔ ۔ ۔119

    محبت جیت جاتی ہے۔ پریم کتھا پارٹ ٹو۔ ۔ 120


    جاہل لوگ۔ ۔ ۔ 121

    سوز دروں۔ ۔ ۔122

    شکرگزاری۔ ۔ ۔123

    سفر ہم سفر۔ ۔ ۔124


    پاس ورڈ۔ ۔ ۔ 125

    حرمت۔ ۔ ۔ 126

    قسم۔ ۔ ۔ 127

    قصور وار کون۔ ۔ ۔ ۔128

    تاج محل۔ ۔ 129

    راضی برضا۔ ۔ ۔130

    ہیپی مدرز ڈے۔ ۔ ۔ 131





    تبصرے اور تکے۔

    رزلٹ

    Quote Originally Posted by جنید اختر View Post
    السلام علیکم

    ماشاءاللہ بہت اچھا مقابلہ ہے۔۔۔ ایک فلیش بُک تیار کرنے کی کوشش کی ہیں اب پتہ نہیں میری کوشش کتنی کامیاب ہوئی ہے یہ تو آپ سب کی رائے جان کر معلوم پڑے گا۔۔

    فلیش بُک کا لنک
    جنید



  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    ناعمہ جی کے افسانے پر تبصرے۔۔

    طالعہ کا تبصرہ
    وش کا تبصرہ
    گلیکسی کا تبصرہ

    niuslyguy

    حنا


    فریب ۔


    عمران بھائی
    کوثر جی کا تبصرہ۔۔۔ تکا ؟۔
    آمنہ جی کا تبصرہ۔۔۔۔نئے لکھاری ۔۔۔
    ساحرہ کا تبصرہ ۔۔ معصوم نئے پنچھی ؟
    طالعہ کا تبصرہ۔۔۔ مانو۔
    حنا کا تبصرہ۔۔۔۔۔۔ تکا۔۔۔ ؟
    لبنی پتا ہے کس نے لکھا ہے تو نو تکا
    وش کا تبصرہ
    ۔۔۔۔ ان کو گمان ہوا میرا یعنی لبنی کا افسانہ ہے۔۔ جو کے بالکل غلط ہے ۔۔ہی ہی ہی
    گلیکسی کا تبصرہ۔۔ سادہ آسان فہم لگا ۔۔ اور میرا ہی نام لیا۔۔۔ اب تو مجھے بھی لگ رہا ہے کیا پتا میں نے ہی لکھا ہوا؟۔
    ناعمہ کا تبصرہ۔۔ ان کو خوب پسند آیا۔۔تکا نہیں لگایا
    کائنات۔۔۔ سبق آموز کہانی لگی۔۔ نو تکا
    فارس
    عمران بھائی
    مونا۔۔ اچھا پیغام لگا۔۔۔
    niuslyguy سیدھے سادھے الفاظ تکا لبنی یا رفعت
    حنا
    نازیہ
    سمیرا
    ایس ناز





    لغرش پا۔


    طالعہ کا تبصرہ۔۔۔ ان کو پتا چل گیا ہے؟ لیکن نام نہیں بتایا۔۔
    حنا کا تبصرہ۔۔؟ افسانہ پڑھا پڑھا سا لگا۔۔
    کوثر جی۔۔۔۔ تکا رزلٹ کے بعد لگائیں گی۔۔۔
    لبنی۔۔۔ نو تکا ۔۔۔۔۔
    وش کا تبصرہ
    ۔۔ڈرتے ڈرتے پوچھا کہ آمنہ جی کا نام لے لوں۔۔۔۔
    گلیکسی کا تبصرہ۔۔۔ ڈرتے ڈرتے تبصرہ کر رہی ہیں ،۔ تھوڑا بولڈ لگا ان کو آہم آہممممم۔ اور ہچکچاتے ہوئے کبھی مونا کبھی آمنہ تو فائنلی آمنہ کا نام لیا۔۔
    ناعمہ کا تبصرہ۔۔ ان کو اچھا لگایا لیکن تکا نہیں لگا کر اچھا نہیں کیا۔۔
    دانیہ کا تبصرہ۔۔۔پبلش کرنے کا مشورہ ۔۔۔نو تکا
    ایم کے مانو کا تبصرہ۔۔۔مصنف کو پہچاننے میں دشواری۔۔ نوتکا۔
    فارس کا تبصرہ۔۔۔ ال تو جلال تو کر رہے تھے۔۔ نو تکا
    آمنہ جی۔۔۔تاریک گلیوں کی کہانی۔۔ہائے امی جی۔۔خیر نو تکا۔
    niuslyguy سنجیدہ افسانہ ۔۔تکہ آمنہ جی
    کائنات۔۔۔ منجھے رائیٹر کی تحریر ۔۔نو تکا
    عمران بھائی۔ ۔۔۔۔ ڈائلاگ عمدہ لگے۔۔نو تکا۔۔
    مونا۔۔ اچھی کاوش ۔۔۔ اس کو اپنا افسانہ کہہ رہی ہیں۔۔ ایویں۔۔۔ کتنے افسانے لو گی مونا؟
    حنا
    نازیہ
    مدیحہ
    جگنو
    ایس ناز
    سمیرا



    دانے۔

    ساحرہ کا تبصرہ۔۔۔۔تکا ۔۔پروفیشنل رائیٹر۔۔۔۔ نام نہیں بتایا۔۔
    کوثرجی کا تبصرہ۔۔۔ احسان سحر کی یاد آئی ان کو۔۔
    سمارا کا تبصرہ۔۔۔ ان کو افسانہ اپنا اپنا سا لگا لکھنے والے کا نام نہیں بتایا۔۔
    اعتبار کا تبصرہ۔۔۔منظر نگاری اچھی لگی ۔۔لیکن تکا نہیں لگایا۔۔۔
    وش کا تبصرہ۔۔ماہر کھلاڑی کا مارا ہوا شارٹ۔۔۔ بنت احمد کا نام لیا۔۔
    گلیکسی کا تبصرہ۔۔۔ ان کی چھوٹی عقل کو افسانہ سمجھ نہیں آیا۔۔۔ تکا نہیں لگایا۔۔
    ناعمہ کا تبصرہ۔۔ مصنف سے سوال کیا الٹا۔۔ ۔ ۔۔۔ اور پھر سے نو تکا ۔۔۔۔۔۔ہیں؟
    لبنی۔۔۔ ۔۔ اسپیچ لیس افسانہ
    دانیہ کا تبصرہ۔۔۔جامع تحریر۔۔تکا بنت احمد
    ایم کے مانو کا تبصرہ۔۔اچھا افسانہ۔
    آمنہ جی۔۔۔گہرا تجزیہ لگا مصنف کا۔۔۔ نو تکا
    niuslyguy
    ۔ پہلی لائن نے ہی گرفت میں لے لیا نو تکا
    کائنات۔۔۔ افسانہ ہلکا پھلکا اور بہترین لگا۔۔۔ نو تکا
    فارس۔۔۔ کچھ خامیاں نکالی اپنے خوردبین کی مدد سے ۔۔۔ تکا نہیں لگایا۔۔
    عمران بھائی
    ۔۔ انداز تحریر عمدہ لگا۔۔لیکن ان کو مختصر لگا بہت۔۔
    مونا۔۔ بہترین مختصر نویسی۔۔
    حنا
    طالعہ
    نازیہ
    مدیحہ
    جگنو
    ایس ناز




    خالہ رضیہ

    وش کا تبصرہ۔۔۔کہانی پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔۔ ہی ہی ہی مصنف کے نام کا اندازہ نہیں لگا سکیں۔
    گلیکسی کا تبصرہ۔۔۔ان کو بہت اچھا لگا مدد مانگ رہی ہیں تاکہ تکہ لگانے میں مدد ملے۔
    ناعمہ کا تبصرہ۔۔ خالہ کا کیریکٹر اچھا لگایا۔۔۔ اور اگین نو تکا۔۔۔ناعمہہہہہہہہ یہ ہو رہا ہے یہ؟
    کوثر جی کا تبصرہ۔۔۔۔ان کو اچھا لگا۔۔۔ اور رافعہ جی لگیں اس کی مصنف۔۔
    لبنیٰ
    دانیہ کا تبصرہ۔۔۔کہانی کا گمان ہوا۔
    ایم کے مانو کا تبصرہ۔سیڈ اینڈنگ ۔۔نو تکا
    ساحرہ۔۔۔ خاکہ نما افسانہ۔۔۔تکا ۔۔مونا سمارا
    آمنہ جی۔۔۔۔ کہانی کے بیان پر زیادہ زور۔۔۔ نو تکا۔۔۔ سیڈ اسمائیلی۔۔
    niuslyguy۔۔ کہانی نے رنجیدہ کر دیا۔۔۔ اس وجہ سے تکا لگایا دانیہ ۔۔۔ ہی ہی ہی
    کائنات۔۔ بے حسی کو واضح کرتا افسانہ۔۔ نو تکا
    فارس ۔ ۔ ۔ عمدہ لیکن افسانوی عنصر کم لگا ۔۔نو تکا۔
    عمران بھائی
    ۔۔۔ افسانوی رنگ کی شدت میں کمی محسوس ہوئی۔۔۔ نو تکا
    مونا۔۔ تلخ حقیقت کو بیان کرتی ہوئی کہانی۔۔
    حنا
    طالعہ
    نازیہ
    جگنو
    ایس ناز




    ارم کا جہیز۔۔

    آمنہ جی۔ ارم کا پتا پوچھ رہی ہیں۔۔۔
    حنا کا تبصرہ
    ۔۔مزے کی کہانی لگی۔۔۔ تکا ۔۔وش
    گیلیکسی کا تبصرہ۔۔۔ کہانی اچھی لگی۔۔تکا بعد میں لگائیں گی۔
    کوثر جی۔۔ پڑھ کر دل کو تسلی ہوئی تکا نہیں لگایا۔۔
    لبنی
    دانیہ کا تبصرہ۔۔۔ بچی کو شاباش ۔۔آمنہ یا طالعہ
    ایم کے مانو کا تبصرہ۔۔۔ پڑھ کر مزہ آیا ۔۔نو تکا
    وش کا تبصرہ۔۔ اچھا آئیڈیا ۔۔نو تکا
    ساحرہ۔۔۔۔اپنا افسانہ لگا،،،دانہ نوما آمنہ کے نام لئے۔۔
    niuslyguy۔۔۔۔ پڑھ کر اچھا لگا۔۔تکا آمنہ جی اور طالعہ
    کائنات بولڈ رائیٹر کی تحریر نو تکا۔
    فارس۔۔ لائیٹ افسانہ۔۔ نو تکا
    عمران بھائی
    ۔۔ پاکستانی گھرانوں کے حساب سے کافی آگے۔۔ نو تکا۔۔
    مونا۔۔ ریفریشنگ کہانی لگی۔
    حنا
    طالعہ
    نازیہ
    مدیحہ
    جگنو
    ایس ناز



    بے نام سے رشتے۔۔


    گیلیکسی۔۔۔ ان کو اچھا لگا۔۔تکے لگانے میں دوبارہ مدد مانگی جا رہی ہے۔
    ناعمہ۔ ان کو بھی اچھا لگا حسب عادت نو تکا۔
    کوثر جی۔۔اپنے بچپن میں چلی گئیں پڑھ کر۔۔ تکا مونا۔۔۔
    ایم کے مانو کا تبصرہ۔۔۔آپ بیتی لگی۔۔ نو تکا
    وش کا تبصرہ۔۔دو پٹہ کیوں دھو رہی تھی یہ سوال کیا۔۔۔ نو تکا
    دانیہ کا تبصرہ خاکہ نگاری کے زمرے میں آئے گا ۔۔تکہ رفعت
    ساحرہ۔۔۔ ۔۔۔پھر سے ایک اور افسانہ ان کو خاکہ لگ رہا ہے۔۔ نوتکا۔۔
    آمنہ جی ۔۔۔۔ خاکہ نگاری کی بہترین مثال ۔۔آئے ہائے آمنہ ی تکے نہیں لگاتی۔۔
    کائنات۔۔ مسٹری اور سسپنس والا افسانہ ۔۔ نو تکا
    فارس۔۔۔رواں تحریر ۔۔خاکہ لگا۔۔نو تکا۔۔۔
    عمران بھائی۔۔ پختہ انداز تحریر۔
    مونا۔۔۔اچھی کاوش
    حنا
    نازیہ
    جگنو
    ایس ناز



    نیلا کرتا۔۔

    کوثر جی۔۔۔ان کے دل کو متاثر کیا۔۔تکا ۔۔رضوان۔۔
    رفعت ۔۔۔ان کو اچھا لگا۔
    گیلکسی کا تبصرہ۔۔۔ انہوں نے پاس کر دیا افسانے کو۔ نو تکا
    حنا ان کا اپنا بھائی یاد آیا۔۔نو تکا۔
    ناعمہ۔۔ انہوں نے خوب داد دی لیکن تکا پھر سے نہیں لگایا۔۔ حد ہے بھئی۔
    ایم کے مانو کا تبصرہ۔۔۔ بہت رونا آیا ۔۔ لیکن رو کر بھی تکا نہیں لگایا۔
    وش کا تبصرہ۔۔۔ان کے تبصروں کو بریک لگ گئی ۔۔ نو تکا
    دانیہ کا تبصرہ۔۔۔ٹچنگ تحریر ۔۔رائیٹر سمارا۔
    ساحرہ۔۔۔ منجھا ہوا کھلاڑی۔۔ سجدہ ۔ رمیصہ اور مہرین فاطمہ۔۔
    آمنہ۔۔۔ ہیروئین سوچتی ہے وہ امیر ہوتی۔۔۔ نو تکا۔
    کائنات۔۔ قاری کو جھٹکا دینے والی تحریر۔۔ اور تکا نہ لگا کر پھر سے ہمیں جھٹکا دیا۔۔
    فارس۔۔ ۔ ۔ ماں بچے کی رشتے کو عمدگی سے بیان کیا گیا۔۔ نو تکا
    عمران بھائی۔۔ غضب کی تحریر ہیٹس آف کر رہے ہیں۔۔ لیکن تکا پھر بھِی نہ لگایا۔
    مونا۔۔۔دل اداس کر دیا ان کا۔۔ اس تحریر نے۔۔۔
    طالعہ
    نازیہ
    جگنو
    ایس ناز

    گدھوں کی بستی
    مدیحہ
    گیلکسی۔۔۔ ٹچنگ افسانہ۔۔ نو تکا
    سمارا۔۔ کوئی تبصرہ نہی بس تکا۔۔۔ مونا۔
    کوثر جی۔۔ بر وقت تحریر ۔۔نو تکا
    ناعمہ ۔۔۔اینڈ بہت اچھا لگا۔۔۔ اور تکا ؟ جی جی حسب عادت نہیں لگایا۔۔

    ایم کے مانو کا تبصرہ۔۔ طبیعت عجیب سے ہوئی تبھی تکا نہیں لگایا۔
    وش کا تبصرہ۔۔اینڈ پڑھ کر افسردہ ہوگئئیں تبھی تکا بھی نہ لگا ۔
    دانیہ کا تبصرہ۔۔ یونیک نام ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ شک مونا پر
    ساحرہ۔۔۔افسانہ نگار کا دماغ تیزی سے چلتا ہے۔۔۔ تکے فارس اور بنت احمد
    آمنہ جی۔۔۔ ٹائٹل سے مزہ نہیں آیا ہی ہی ہی ارے زیر لگایا تو تھا ۔۔ ۔۔۔ نو تکا
    کائنات۔۔ چونکا دینے والا افسانہ۔
    فارس۔۔۔ راءیٹر کی گرفت کمزور لگی ۔۔ نو تکا۔
    عمران بھائی۔۔۔۔ لفاظی خوب لگی۔۔ نو تکا۔۔
    مونا۔۔۔ حساس دل کی تحریر۔۔ ان کو اپنا افسانہ لگا۔۔آہممم آہمممم
    نازیہ
    جگنو
    ایس ناز





    زندگی نے پہنی ہے مُسکان



    ایم کے مانو۔۔ٹیپکل ہاضمی یعنی ڈائجسٹی تحریر ۔۔۔تکا ہضم کر گئیں۔
    ناعمہ کا تبصرہ۔۔۔شاباش دے رہی ہیں ۔۔ مونا کے نام یہ افسانہ
    رفعت کا تبصرہ
    گلیکسی کا تبصرہ۔۔ ان کو پڑھ کر اچھا لگا باقی تبصرہ نہیں وضاحتی بیان تھا۔۔ مونا کا نام لیا ڈرتے ڈرتے۔
    وش کا تبصرہ۔۔عام کہانی کو خاص بنایا گیا۔۔اہم اہم آگ لگانے والی اسمائیلی۔۔ نو تکا۔
    دانیہ کا تبصرہ۔۔ پڑھ کر نیا پن محسوس ہوا۔۔ مونا کا نام لیا۔
    ساحرہ۔۔۔۔ بہت اچھا لگا ۔۔۔تکا میم اور سمارا۔
    آمنہ جی۔۔۔ جاندار جملے بہترین لکھائی۔۔تکا مونا ۔۔یاھوووووو آخر کار تکہ لگا ہی لیا۔۔

    فارس۔۔۔ کہہ رہے ہیں یہ افسانہ سمارا یا میم کا نہیں ہونا چاہیئے۔۔۔
    عمران بھائی۔۔۔موضوع اسٹرونگ لگا۔۔۔
    کوثر جی۔۔ عنوان پسند آیا شاید تبھی تکا نہیں لگایا۔
    مونا۔۔ہلکا پھلکا افسانہ ۔۔صبیح سے متفق ہوئی ۔۔ ہی ہی ہی
    کائنات۔۔۔افسانے میں قاری کے لئے کوئی پیغام نہ ملا ان کو۔۔
    نازیہ
    جگنو




    تبرک

    گلیکسی کا تبصرہ۔۔مزے کا ہٹ کر لگا۔۔ باقی پھر سے التجاء رائیٹر کے نام بتانے کی۔۔تکا فارس۔
    ایم کے مانو کا تبصرہ۔۔ ان کو مزے کا اور فارس کا دونوں کا لگا۔۔ مزے کا کون ہے؟
    وش کا تبصرہ۔ بے ساختہ ہنسی آئ اور ہنستے ہنستے تکا لگانا بھول گئیں۔
    ساحرہ۔۔۔افسانچے پر ہنسی آئی۔۔تکا ۔۔فارس۔
    آمنہ ۔۔ آنکھوں دیکھا حال۔۔۔نو تکا۔
    کائنات۔۔۔۔ چلبلے رائیٹر کی تحریر
    فارس
    عمران بھائی
    ۔۔ ہلکی پھلکی تحریر ۔۔ خوش ہوکر پہلا تکا لگایا۔۔ من بھائِی؟ پر من بھائی ہیں کون؟
    کوثر جی۔۔ اچھا لگا ان کو۔۔ افوہ کہہ کر احسان کا نام لیا۔
    مونا۔۔ دل خوش ہوا۔۔
    نازیہ
    جگنو


    دوسرا کنارا


    مونا
    ۔۔۔۔۔۔موضوع اچھا لگا۔۔
    طالعہ
    ۔۔۔ نئے لکھاری کی تحریر۔۔
    کائنات
    ۔ عنوان پسند آیا ۔۔ تکا نہیں لگایا۔۔۔
    گیلیکسی
    ۔۔۔۔ ہیپی اینڈنگ دیکھ کر خوش ہوئیں۔۔ تکا کوثر جی۔۔
    مانو
    برے شوہر کے ساتھ رہنے پر ناراضگی۔۔ نو تکا۔
    وش
    ۔۔ مثبت پیغام لگا۔ تکا کوثر جی۔
    کوثر جی
    ۔۔۔مرکزی کردار عورت۔۔۔ جو مجبور نہیں۔۔ تکا رفعت۔
    ناعمہ
    فارس
    ہما جاوید
    عمران بھائی

    نازیہ

    آمنہ جی
    جگنو





    سنہرے اصول۔

    مونا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔مزے دار تحریر لگی ان کو۔۔۔
    طالعہ
    ۔ سنہرے اصول کو افسانوی ٹچ دینے کی کوشش۔
    کائنات
    ۔۔۔۔عنوان چونکا دینے والا لگا۔
    گیلیکسی
    ۔۔۔۔ سیدھا سادا افسانہ لکھا۔۔ تکا میں یعنی لبنٰی۔۔
    مانو
    ۔ ۔ ۔ ۔ریفریشنگ اسٹوری۔۔
    وش۔۔۔
    شادی شدہ مردوں کو پڑھنے کی تلقین۔۔ ہی ہی ہی۔۔ تکا لبنٰی
    عمران بھائی
    ۔۔ موضوع دلچسپ لگا۔
    کوثر جی
    ۔مزہ آیا پڑھ کر۔۔ تکا ۔۔لبنی ۔۔۔
    ناعمہ
    نازیہ
    مدیحہ
    آمنہ جی
    جگنو

    گلابو روتی ہے۔

    ثمرین
    کائنات۔
    ناعمہ
    عمران بھائی
    ساحرہ
    مانو
    کوثر جی
    وش
    مونا
    نازیہ
    مدیحہ
    آمنہ جی
    جگنو


    میرے درد کو جو زبان ملے۔

    فارس
    ناعمہ
    مانو
    ثمرین
    کوثر جی
    عمران بھائی
    کائنات
    اسامہ
    ساحرہ
    وش
    ہما جاوید
    مونا
    نازیہ
    آمنہ جی
    حنا
    جگنو


    "محبت جیت جاتی ہے۔ (پریم کتھا)۔"


    ناعمہ
    مانو
    عمران بھائی
    ثمرین
    کوثر جی
    مونا
    ثمرین
    نازیہ
    آمنہ جی
    حنا
    وش
    کائنات
    جگنو



    کشتہ قالین


    ناعمہ
    مانو
    ثمرین
    نازیہ
    کوثر جی
    طالعہ
    فارس
    آمنہ جی
    حنا
    وش
    کائنات
    عمران بھائی
    جگنو

    عشق آتش

    سمارا
    ثمرین
    فارس
    کوثر جی
    طالعہ
    فارس

    رفعت
    لبنٰی
    ساحرہ
    آمنہ جی
    حنا
    ناعمہ
    وش
    کائنات
    عمران بھائی
    مانو
    جگنو

    میرے رنگ ساز نے


    فارس
    کوثر جی
    آمنہ جی
    حنا
    ناعمہ
    ناعمہ کا تبصرہ نمبر ٹو یا وضاحت
    فارس کا تبصرہ نمبر ٹو یا وضاحت
    وش
    کائنات
    جگنو
    مانو
    سمیرا
    عمران بھائی

    پیار کا پاگل پن۔


    ثمرین
    ناعمہ
    کوثر جی
    وش
    مانو
    طالعہ
    عمران بھائی
    جگنو



    محبت راہبر ہے۔


    نازیہ
    وش
    ناعمہ
    حنا
    ثمرین
    کوثر جی
    عمران بھائی
    جگنو
    مانو
    فارس

    اپنے اپنے مقام پر

    وش
    ناعمہ
    ثمرین
    آمنہ جی
    طالعہ
    کوثر جی
    عمران بھائی
    مانو
    فارس


    گئی رتوں کا ملال۔

    اسامہ
    وش
    ناعمہ
    کوثر جی
    ثمرین
    مانو
    عمران بھائی
    آمنہ جی
    فارس


    محبت جیت جاتی ہے ۔۔پارٹ ٹو


    حنا
    مانو
    عمران بھائی
    ثمرین
    وش

    جاہل لوگ۔۔


    وش
    ناعمہ
    نازیہ
    ثمرین
    عمران بھائی
    کوثر جی
    آمنہ جی
    فارس






    شکر گزاری

    نازیہ
    عمران بھائی
    مانو
    حنا
    کوثر جی
    وش
    ناعمہ
    فارس


    سوز دروں


    عمران بھائی
    مانو
    حنا
    کوثر جی
    وش
    ناعمہ
    آمنی جی
    فارس

    سفر ہم سفر


    کوثر جی
    مانو
    عمران بھائی
    ناعمہ
    آمنہ جی
    فارس

    پاس ورڈ


    حنا
    کوثر جی
    آمنہ جی انگریزی تبصرہ
    آمنہ جی اردو میں
    دانیہ
    مانو
    عمران بھائی
    ناعمہ
    فارس
    نازیہ

    حرمت


    مانو
    ناعمہ
    عمران بھائی




    قسم


    مانو
    ناعمہ
    کوثر جی
    عمران بھائی
    فارس



    قصور وار کون۔


    نادم بھائی

    ناعمہ
    کوثر جی
    مانو
    عمران بھائی
    فارس




    تاج محل


    دانیہ
    کوثر جی
    مانو
    ناعمہ
    عمران بھائی



    راضی برضا۔

    مانو
    عمران بھائی



    ہیپی مدرز ڈے۔

    مانو

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ



    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    افسانہ نویسی لے چھٹے مقابلے پر پہلے نمبر ہر جو افسانے آیا ہے وہ ہےےےےےےےےے۔۔

    تاج محل۔ ۔ ۔ 129 از فارس

    ٹوٹل مارکس. . . .19.2





    دوسرے نمبر جو افسانہ ہے۔۔۔ وہ ہےےےےے

    عشق آتش۔ ۔ ۔ 114 از سمارا

    ٹوٹل مارکس. . . ..17



    تیسرے نمبر پر جو افسانہ ہے وہ ہےےےےےے۔


    نیلا کرتا۔ ۔ ۔ 104 از سجدہ سحر


    ٹوٹل مارکس. . . 16.1





    اور چوتھے نمبر پر جو افسانہ ہے وہ ہےےےے

    میرے درد کو جو زبان ملے۔ ۔ ۔ ۔111از شائستہ ضیاء


    ٹوٹل مارکس. . . .15.6

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    اپنے اپنے مقام پر۔ ۔ ۔ 118
    از آمنہ

    ٹوٹل مارکس۔ ۔ ۔ 14.9




    زندگی نے پہنی ہے مسکان۔ ۔ ۔ 106

    از مونا

    ٹوٹل مارکس.....14.8



    دانے۔ ۔ ۔ 100

    از فارس۔


    ٹوٹل مارکس۔ ۔ ۔ 14.7


    ہیپی مدرز ڈے۔ ۔ ۔ 131


    از وش


    ٹوٹل مارکس. . . . 14.2



    یہ سارے افسانے بہت معمولی فرق سے آگے پیچھے ہوئے سچی من کیا تھا سب کے نمبر ایک ہی کرکے سب کو پانچواں قرار دے دوں ۔۔۔;d





    تبرک۔ ۔ ۔ 107
    از فارس

    ٹوٹل مارکس. . . 13.8



    سنہرے اصول۔ ۔ ۔ 109


    از لبنٰی علی

    ٹوٹل مارکس. . . .13.2



    میرے رنگ ساز نے۔ ۔ ۔115


    از وش


    ٹوٹل مارکس. . . 12.5



    قسم۔ ۔ ۔ 127


    از دانیہ



    ٹوٹل مارکس. . . 12.4




    جاہل لوگ۔ ۔ ۔ 121

    از مانو


    ٹوٹل مارکس. . . 12.2



    لغزش پا۔ ۔ ۔099

    از آمنہ جی


    ٹوٹل مارکس. . .12.1



    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    سوز دروں۔ ۔ ۔122

    از بشرٰی تسنیم

    ٹوٹل مارکس. . .12


    ارم کا جہیز۔ ۔ ۔ ۔102


    از آمنہ احمد

    ٹوٹل مارکس. . . 12


    شکرگزاری۔ ۔ ۔123


    از ثمرین عرف گیلیکسی

    ٹوٹل مارکس. . . 11.9


    گئی رتوں کا ملال۔ ۔ ۔119

    از دانیہ

    ٹوٹل مارکس. . .11.8



    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    گلابو روتی ہے۔ ۔ ۔ ۔110

    از جگنو

    َٹوٹل مارکس. . . 10.5


    محبت راہبر ہے۔ ۔ ۔ 117

    از رفعت

    ٹوٹل مارکس. . 10.3



    محبت جیت جاتی ہے۔ (پریم کتھا)۔ ۔ ۔ 112

    از ناعمہ آصف

    ٹوٹل مارکس . . 9.9


    راضی برضا۔ ۔ ۔130

    از دلپسند

    ٹوٹل مارکس. . .9.6



    گِدھوں کی بستی میں۔ ۔ ۔ 105

    از وش

    ٹوٹل مارکس. . . 9.4


    حرمت۔ ۔ ۔ 126

    از کوثر بیگ

    ٹوٹل مارکس. . . 9.4



    پیار کا پاگل پن۔ ۔ ۔116


    از شیری میاں

    ٹوٹل مارکس. . . 9.2





    سفر ہم سفر۔ ۔ ۔124

    ایس ناز

    ٹوٹل مارکس. . .8.7


    محبت جیت جاتی ہے۔ پریم کتھا پارٹ ٹو۔ ۔ 120


    از ناعمہ

    ٹوٹل مارکس. . .8.7





    بے نام رشتے۔ ۔ ۔ 103

    از کائنات

    ٹوٹل مارکس. . . 8.6


    دوسرا کنارہ۔ ۔ ۔ 108

    از کوثر بیگ

    ٹوٹل مارکس. . . 8.6



    فریب۔۔۔098

    از رفعت

    ٹوٹل مارکس. . . 8.4



    خالہ رضیہ۔ ۔ ۔۔ 101


    از سمارا

    ٹوٹل مارکس. . . 7.9



    قصور وار کون۔ ۔ ۔ ۔128


    از عبداللہ


    ٹوٹل مارکس. . . 7.6

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    مُبارکاں جی مُبارکاں۔۔
    ایک شاندار مقابلے کی امید ہے اس بار بھی۔۔
    امید کس سے؟ رفعت اور لُبنیٰ سے۔۔۔؟

    نہ جی آپ سب سے۔۔ ون اردو ممبران سے۔۔ امید ہے آپ سب یہاں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور کچھ حسین یادیں اپنے میموری اور ون اردو کی تاریخ میں چھوڑ جائیں گے۔۔۔


    اگر آپ لکھنے سے شغف بھی رکھتے تو کم از کم تحاریر پڑھ کر کمنٹس ضرور کریں، کہ ہر لکھنے والے کو بخوبی اندازہ ہو گا ہی کہ کمنٹس مصنفین کے لیے کیا اہمیت رکھتے ہیں۔۔۔



    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    وعلیکم السلام

    تمام ابتدائی کلمات۔۔

    اور میں تو چلی افسانہ سوچنے اور لکھنے۔۔۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    وعلیکم السلام۔۔
    ماشاءاللہ باقاعدہ اافتتاح ہو گیا مقابلے کا۔دعا ہے کہ یہ مقابلہ بھی کافی سے زیادہ ہٹ ہو اور ہمیں اس بار بھِی کوئی نئی حرا قریشی مہوش جاوید مونا سید سمارا شاہ اور نورالعین ساحرہ مل جائیں آمین ۔۔

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    مُبارکاں جی مُبارکاں۔۔
    ایک شاندار مقابلے کی امید ہے اس بار بھی۔۔
    امید کس سے؟ رفعت اور لُبنیٰ سے۔۔۔؟

    نہ جی آپ سب سے۔۔ ون اردو ممبران سے۔۔ امید ہے آپ سب یہاں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور کچھ حسین یادیں اپنے میموری اور ون اردو کی تاریخ میں چھوڑ جائیں گے۔۔۔


    اگر آپ لکھنے سے شغف بھی رکھتے تو کم از کم تحاریر پڑھ کر کمنٹس ضرور کریں، کہ ہر لکھنے والے کو بخوبی اندازہ ہو گا ہی کہ کمنٹس مصنفین کے لیے کیا اہمیت رکھتے ہیں۔۔۔



    ان شاءاللہ ۔۔۔ امید تو یہی ہے کہ خوب رونق ہو اور سب دل سے اس مقابلے میں شریک ہوں ورنہ میرا اور فعت نا ننھا منا سا دل ہی نہ ٹوٹ جائے۔ بھئی جو تبصرے کر سکتے ہیں تو تھوڑا بہت تو لکھ بھی سکتے ہیں ۔۔۔ میرا تو یہی خیال ہے کیوں وش۔۔

    لیکن آنے والوں سے اتنی گزارش تو ہے کم از کم تبصرے تو ضرور کریں ۔۔۔ ہمیں خبر بھِی نہیں ہوتی ہمارے چند الفاظ کسی کو کتنی خوشی دے جاتے ہیں۔۔۔ تو بس سب سے یہی گزارش ہے،۔۔۔ ذرا ایکٹیو ہوجائیں اور کچھ دن تک خوب پڑھائی لکھائی کریں ۔۔۔ کس کے لئے ہاں جی افسانا لکھنے کے لئے۔۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    وعلیکم السلام

    تمام ابتدائی کلمات۔۔

    اور میں تو چلی افسانہ سوچنے اور لکھنے۔۔۔

    تو ثابت یہ ہوا سمارا سب سے اچھی بچی ہے۔۔۔ جلدی جلدی سوچو اور پھر جلدی جلدی لکھ کر بھیجو ہمیں۔۔۔

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    وعلیکم السلام۔۔
    ماشاءاللہ باقاعدہ اافتتاح ہو گیا مقابلے کا۔دعا ہے کہ یہ مقابلہ بھی کافی سے زیادہ ہٹ ہو اور ہمیں اس بار بھِی کوئی نئی حرا قریشی مہوش جاوید مونا سید سمارا شاہ اور نورالعین ساحرہ مل جائیں آمین ۔۔
    ان شاءاللہ ۔۔۔۔

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    السلام علیکم
    ایک میزبان نے تقریر کر دی اب میری باری
    لبنی اچھی باتیں کرتی ہے اس لیے اس کی باری پہلے تھی

    تو لبنی تمہارے لیے

    تالیاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںں


    چلیں جی مقابلہ ہو گیا شروع
    سب لوگ تیار ہو جائیں ایک عدد افسانہ لکھنے کے لیے

    لیکن یہ بھی یاد رہے کہ جب ہم کچھ لکھتے ہیں اور اسے دنیا کے سامنے لاتے ہیں تو تعریف کے ساتھ ساتھ تنقید کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے

    تاکہ دل نہ ٹوٹے
    اور یہ اس لیے بتا دیا کہ ہمارے پاس فی الحال ایلفی نہیں ہے ۔۔



    افسانہ لکھنے کے لیے زیادہ محنت نہیں لگتی ۔۔جیسے کہ ایک ہیرو ایک ہیروئین ۔۔کچھ
    اسلامی لیکچر۔۔۔ہیرو کا اسلام سے باغی ہونا ۔۔ہیروئین کا اسے اپنی بڑی بڑی آنکھوں اور سفید شفاف خوبصورت نورانی چہرے کے ساتھ چلتے ہھرتے ہوئے اسلام سے متاثر کر دیتی ہے اور وہ اچھا اور سچا مسلمان ہو جاتا ہے ۔۔۔۔یہ ہو گیا عمیرہ احمد ٹائپ افسانہ



    پھر ایک ہیرو ایک ہیروئین ۔۔ایک عدد دادی ۔۔۔دادا نہیں ہونے چاہیں ۔۔۔ماں جو ذرا کپتی ٹایپ ہو ۔۔۔بہن بھائی جو بندروں سے حد درجہ متاثر ہوں ۔۔۔اور ہیروئین بھی بندر کی خالہ ہی بنی پھرتی ہو ہمیشہ اس کا لمبا آنچل اس کی چھلانگ کے بعد ہیرو کے قدموں میں ہی گرتا ہو ۔۔۔چند مزے دار سے سین ۔۔درختوں سے پھل توڑنا ۔۔۔ساس بہو کی نوک جھوک ۔۔تو یہ ہو گیا فائزہ افتخار ٹایپ افسانہ



    ایک ہیرو ،،ایک ہیروئین ۔۔ڈھیر ساری سہیلیاں ۔۔۔اور سب کے عجیب وغریب نام ۔۔جس سے افسانے کے کریکٹر مریخ کی مخلوق ہی لگیں ۔۔۔پھر ہیرو کے گھر شادی میں ہیروئین کا آنا ۔۔اور بار بار ہیرو کو سامنے دیکھ کر ہارٹ اٹیک کا شکار ہوتے ہوتے رہ جانا ۔۔پھر ایک دم سیدھے چلتے چلتے ہیرو کے پاس آکر ایویں گر جانا لیکن ہیرو کا اسے بچا لینا ۔ایک دوسرے کی آنکھوں میں کھو جانا ۔اچانک ہوش آنا۔۔پھر ہیرو کی بے وفائی پر نروس بریک ڈاون ہو جانا ۔۔اور آخر میں عجیب و غریب سہیلیوں جا تو تڑاک کے ذریعے ہیرو کی سچی محبت کا یقین دلانا اور ہیپی اینڈنگ ہو جانا ۔۔۔یاد رہے اس افسانے میں امی ابو بہن بھائی نہ بھی ہوں تو چلے گا بس سہیلیاں اور ایک خوبصورت ہیرو ضرور ہو ۔۔۔۔۔یہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔عشنا کوثر سردار ٹایپ افسانہ


    پھر جی ایک ہیرو ایک ہیروئین ۔۔۔۔ہیرو کا ملک سے باہر کسی مشکل سے نام والے ملک میں جانا ۔۔۔اس افسانے میں زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بس ایک ڈاکومینٹری دیکھیں اور اس ملک کے حالات لکھنا شروع کر دیں ۔۔۔ایسے جیسے ہیرو ہیروئین تو ہیں ہی نہیں افسانے میں ۔۔بو اس ملک کی پوری ہسٹری سنانی ہے ۔۔۔بس ہیرو کو لور لور سڑکوں پر پھراتے پھراتے ہیروئین کا نظر آنا ۔۔۔۔اور حیرت سے سکتہ ہو جانا کہ وہ اس کی پرانی کلاس فیلو تھی ۔۔بس پھر ان کا آپس میں رومانس اور ہیپی اینڈنگ ۔۔۔۔یہ ہو گیا فرحت اشتیاق ٹائپ افسانہ




    لیں جی اتنی مثالیں دے دی ہیں کہ اب تو افسانہ لکھنا اتنا آسان ہو جاان چاہیے جیسے پانی کا گلاس پینا


    اب بس دھڑا دھڑ افسانے بھیجنا شروع ہو جائیں سب ۔۔۔۔

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    ان شاءاللہ ۔۔۔ امید تو یہی ہے کہ خوب رونق ہو اور سب دل سے اس مقابلے میں شریک ہوں ورنہ میرا اور فعت نا ننھا منا سا دل ہی نہ ٹوٹ جائے۔ بھئی جو تبصرے کر سکتے ہیں تو تھوڑا بہت تو لکھ بھی سکتے ہیں ۔۔۔ میرا تو یہی خیال ہے کیوں وش۔۔


    متفق۔۔

    ہر بار کسی نہ کسی کے لیے تو پہلی بار ہوتی ہی ہے نا۔۔
    ضرور لکھنا چاہیے تمام تبصرہ نگاروں کو بھی۔۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    واہ واہ کیا بات ہے رفعت ۔۔۔ اس سے تو واقعی نیئے لکھاریوں کو بہت مدد ملے گی۔۔

    کچھ مدد ناعمہ جی کی اس پوسٹ سے بھی مل جائے گی۔۔ یہ بالکل ایک الگ موضوع پر افسانہ ہوگا۔۔۔ اور ساتھ میں مانو کی اس پوسٹ کو دیکھ کر تو چاند چار ہی لگ جائین گے افسانے کو۔

    Quote Originally Posted by NaimaAsif View Post
    وعلیکم السلام۔

    شاندار افسانے کی ریسیپی۔

    مانو بلی، تمہارے لیے ایک خاص مشورہ وہ بھی فری میں۔


    تم یوں کرو رومانٹک ناول لکھو۔ ہیرو ہو زرداری اور ہیروئن بے نظیر مرحومہ بھٹو۔

    پھر اس میں اس کی شادی کرانا ، افسانہ
    مزاحیہ ہو جائے گا۔

    ہمسفر میں سے سین چُرا کر ایک دو رومانٹک سین ایڈ کر دینا۔ بے نظیر مرحومہ کا شرمانا ضروری ہے۔

    پھر بے نظیر کو مار دینا۔ ویسے یہ رفعت سس کا پسندیدہ کام ہے مگر اس بار تم کر لو وہ تو میزبانی کر رہی ہیں۔ اس کو مارنے سے افسانہ دکھی بن جائے گا پھر تفتیش ہو گی کہ کس نے مارا؟ کس نے مارا؟

    اس کی تفتیش کروانا افسانہ خودبخود ٹریجڈی سے ہوتا ہوا سیاسی بن جائے گا۔ اور جاسوسی کروانا زرداری کی جو کہ اب شر داری بن چکا ہے۔

    اینڈ میں لکھ دینا تفتیش جاری ہے۔ شاندار افسانہ تیار ہے۔
    Quote Originally Posted by MK Mano View Post
    سوری آف دا ٹاپک ہوگیا پر
    میں یہ دیکھ رہی آپ سببب بھی دیکھیں بڑا مزہ آئے گا۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=7zS07...eature=related



  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    واہ واہ رفعت۔۔۔
    چھا گئی یار آپ تو۔۔ زبردست۔۔
    کیا ٹائپس بیان کی ہیں افسانوں کی۔۔
    گریٹ
    ;d
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    وعلیکم السلام

    تمام ابتدائی کلمات۔۔

    اور میں تو چلی افسانہ سوچنے اور لکھنے۔۔۔

    لے یہ کیا بات ہوئی پہلے تعریف تو کرو
    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    وعلیکم السلام۔۔
    ماشاءاللہ باقاعدہ اافتتاح ہو گیا مقابلے کا۔دعا ہے کہ یہ مقابلہ بھی کافی سے زیادہ ہٹ ہو اور ہمیں اس بار بھِی کوئی نئی حرا قریشی مہوش جاوید مونا سید سمارا شاہ اور نورالعین ساحرہ مل جائیں آمین ۔۔

    آمین
    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    واہ واہ کیا بات ہے رفعت ۔۔۔ اس سے تو واقعی نیئے لکھاریوں کو بہت مدد ملے گی۔۔

    کچھ مدد ناعمہ جی کی اس پوسٹ سے بھی مل جائے گی۔۔ یہ بالکل ایک الگ موضوع پر افسانہ ہوگا۔۔۔ اور ساتھ میں مانو کی اس پوسٹ کو دیکھ کر تو چاند چار ہی لگ جائین گے افسانے کو۔

    ہاہاہاہاہہا ناعمہ جی بھی نا

    لیکن میں نے کیا قصور کیا جو مجھے بے نظیر کا قاتل بنا رہی ہیں ۔۔۔اندر کرائیں گی کیا۔۔۔۔۔مقتول بدلا جایے ۔۔۔۔






  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    واہ واہ رفعت۔۔۔
    چھا گئی یار آپ تو۔۔ زبردست۔۔
    کیا ٹائپس بیان کی ہیں افسانوں کی۔۔
    گریٹ
    ;d
    شکریہ شکریہ


    بس ایسے ہی رونق لگانی ہے

Page 1 of 124 1231151101 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •