Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 124 FirstFirst 123451353103 ... LastLast
Results 31 to 45 of 1846

Thread: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    بہت بہت مبارک نئے مقابلے کے لئے۔بہت خوشی ہو رہی ہے۔ مجھے ہمیشہ یہ مقابلہ بہت اچھا لگتا ھے۔ وش یو گڈ لک۔۔۔ بہت دن سے میں نے بھی کسی ون اردو مصنفین کا افسانہ نہیں پڑھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھا لگے گا۔۔۔۔۔۔

    آپیا آپ کے پاس تو ڈھیر سارے افسانے ہوں گے نا زرا اپنی افسانوں کی کتاب سے ایک افسانہ مجھے دےدیں
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    لے لو چندا۔۔۔ سارے ہی ادھورے پڑے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک رکھ کے باقی مکمل کر کے مجھےبھی دے دینا;d۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    بہت بہت مبارک نئے مقابلے کے لئے۔بہت خوشی ہو رہی ہے۔ مجھے ہمیشہ یہ مقابلہ بہت اچھا لگتا ھے۔ وش یو گڈ لک۔۔۔ بہت دن سے میں نے بھی کسی ون اردو مصنفین کا افسانہ نہیں پڑھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھا لگے گا۔۔۔۔۔۔
    رفعت تم نے کمال کیا ہے سارے افسانوں کی کیٹیگری بتا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس میں دو تین اور بھی شامل کر سکتی تھی تھیں

    جی دار بولڈ بغیر لگی لپٹے رکھے ٹھاہ کر کے دل پر لگنے والا جو افسانہ ہو گا وہ میم سس کا ہو گا۔

    جس کو تین بار پہلے ویسے ہی پڑھ کر سمجھنے کے لئے دو تین بار فلسفے کی کتابیں اور کئی سارے لیکچر سن کر دوبارہ پڑھ کے سمجھ آ ئے گا اور جس نے فرسٹ آنا ہو گا۔ وہ علامتی افسانہ سمارا سس کا ہو گا۔

    جس کی ہیروئن بہت بہادر جیالی شوخ اور ادھر ادھر اپنی بہادری کے جھنڈے گاڑتی۔ مردوں کے معاشرے میں انکو رونے پر مجبور کرنے والی اور ایسے ہی ہلکے پھلکے اسٹائل میں دنیا کو فتح کرنے والی ہیروئن وش سس کی ہی ہو سکتی ہے۔


    ٹو دی پوائنٹ بڑی بڑی باتیں چھوٹے چھوٹے لفظوں میں کرنے والی، دوسری زبان میں دریا کو کوزے میں بند کرنے والا افسانہ رافعہ سس کے علاوہ کس کا ہو سکتا ہے بھلا؟


    اور جو بہت ہی لائٹ سا افسانہ ہو گا۔۔۔۔عام سا سادہ سا گھریلو ماحول اور ہنسی مذاق کے ساتھ گہری گہری باتیں جو سننے والے کو ناگوار بھی نہیں لگے اور مقصد بھی پورا ہو جائے وہ کائنات سس کے علاوہ کسی کا نہیں ہو سکتا۔


    آہممممممممممم آہم
    اور رونے دھونے والی دنیا کی بے ثباتی اور مظلوم ترین کردار والی عورت تو آنکھیں بند کر کے بچہ بھی بتا سکتا ہے کس کے افسانے کی ہیروئن ہوگی ہے~;d۔


    جس افسانے میں کوئی ملکی سیاسی نا انصافی اور معاشرتی پیچیدہ ترین مسئلے کو پہلے بہت پیار سے حل کرنے کی ناکام کوشش کے بعد اینٹ کھڑکا کر کے حل نکالا جائے۔ وہ بھی ایسے کہ سب کے منہ آخر میں کھلے کے کھلے رہ جائیں سب ڈر کے مارے نیک بننے پر مجبور ہو جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ افسانہ بلا شبہ آمنہ جی کا ہے۔


    لو جی سارے پوائنٹس اب مجھے دو،،،،،،،،کتنی آسانی کی میں؟
    سب کو راز بتا دیا ۔ ایک منٹ میں سب بوجھ لیں گے کونسا افسانہ کس کا ہے~۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    لے لو چندا۔۔۔ سارے ہی ادھورے پڑے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک رکھ کے باقی مکمل کر کے مجھےبھی دے دینا;d۔

    ارے توپہلے ایک مکمل کرکے پھر دوسرا شروع کرنا چاہیے تھا نا
    (اب میں کس سے مانگوں)۔
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    ہائے ربا فوزان والا کیوں پیسٹ نہیں ہوا میری پوسٹ میں


    جس افسانے میں کوئی ملکی سیاسی نا انصافی اور معاشرتی پیچیدہ ترین مسئلے کو پہلے بہت پیار سے حل کرنے کی ناکام کوشش کے بعد اینٹ کھڑکا کر کے حل نکالا جائے۔ وہ بھی ایسے کہ سب کے منہ آخر میں کھلے کے کھلے رہ جائیں سب ڈر کے مارے نیک بننے پر مجبور ہو جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ افسانہ بلا شبہ آمنہ جی کا ہے۔


    لو جی سارے پوائنٹس اب مجھے دو،،،،،،،،کتنی آسانی کی میں؟
    سب کو راز بتا دیا ۔ ایک منٹ میں سب بوجھ لیں گے کونسا افسانہ کس کا ہے~۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  6. #36
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    میں اس طرح کا لکھون گی جو مجھے آج تک نھی بھولے جیسے ایک کھانی میں ھیروئن او لیولز کے امتحآن میں سندھ بورڈ میں ٹآپ کرتی ھے
    پھر ایک ناول میں ھیرو کو سڈنی کے شھر آسٹریلیا میں رھنے کا شوق ھوتا ھے ٴ
    ایک افسانے میں ھیرو آکسفورڈ میں پڑھنے کے لئے کیلیفورنیا آتا ھے
    ایک افسانے میں کے ایف سی مین ویٹر بل لے کہ آتا ھے
    یار ایسی کھانیاں کبھی نھی بھولتیں

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    بہت عمدہ،
    مزید عمدہ ہوجاتا اگر تاریخ انعقاد بتا دی جاتی۔
    امید ہے کہ اچھے افسانے، مزید اچھا ادب پڑھنے کو ملے گا۔

    جی بتا دی ہے دس مئی تک ٹھیک رہے گا ناں؟~

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Aitbar View Post
    خیر سے یہ تھریڈ پڑھ لیا رفعت اور لبنی۔۔۔۔
    میں پورے افسانے پڑھوں گی لیکن ۔۔۔۔۔ اگر مختصر ہوے تو۔۔۔۔
    اور تبصرے بھی کر دوں گی لیکن تب ۔۔۔۔۔ ُگر کوی برا نہ مانےٗ

    بس ایک افسانے کا بھی سوال کے بابا~ کوشش تو کرکے دیکھو۔۔

    اور ماشاءاللہ سے ہمارے سارے ٘مصنفین سمجھدار ہے کوئی برا نہیں مانے گا خصوصاً نئے لکھنے والے جیسے ثمرین ۔۔حنا۔ نازیہ اور تم بھِی تو

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Faaizaa View Post
    میں اس طرح کا لکھون گی جو مجھے آج تک نھی بھولے جیسے ایک کھانی میں ھیروئن او لیولز کے امتحآن میں سندھ بورڈ میں ٹآپ کرتی ھے
    پھر ایک ناول میں ھیرو کو سڈنی کے شھر آسٹریلیا میں رھنے کا شوق ھوتا ھے ٴ
    ایک افسانے میں ھیرو آکسفورڈ میں پڑھنے کے لئے کیلیفورنیا آتا ھے
    ایک افسانے میں کے ایف سی مین ویٹر بل لے کہ آتا ھے
    یار ایسی کھانیاں کبھی نھی بھولتیں
    ہی ہی ہی بہت خوب ;d;d

    اس سے اندازہ ہوتا ہے تمہارے مطالعے کی دوران باریک بینی سے جائزہ لینے کا۔ جب اتنے اچھے سے اتنے اہم پہلو پر بھی غور کر سکتی ہو تو افسانہ لکھنا ہو بائیں ہاتھ کی انگلی کا کام ہوگا تمہارے لئے~

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    چلیں جی اب سب کلئیر ہو گیا

    اب شروع ہو جائیں سب

    میں تو سمجھ رہی تھی کافی افسانے پی ایم میں میرے منتظر ہوں گے

    پر نا جی

    سست ترین لوگ


    اب چست ہو جائیں اور دھڑا دھڑ افسانے بھیجیں

  11. #41
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    میں تو سب سے آخر میں بھیجوں گی۔۔ نخرے والی سمائلی (در پردہ افسانہ نہ لکھے جانے پہ چھپنے والی سمائلی)

    جو اللّٰہ کا حکم



  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    میں تو سب سے آخر میں بھیجوں گی۔۔ نخرے والی سمائلی (در پردہ افسانہ نہ لکھے جانے پہ چھپنے والی سمائلی)
    ایک سب سے پہلے پھر ایک سب سے آخر میں

    یہی کہا نا ؟

  13. #43
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    میں تو سب سے آخر میں بھیجوں گی۔۔ نخرے والی سمائلی (در پردہ افسانہ نہ لکھے جانے پہ چھپنے والی سمائلی)
    ;d
    اور میری سمائیلی۔۔۔۔

    صنفِ افسانہ پرلگاتار کئی ماہ غور و فکر کرنے والی سمائیلی۔

  14. #44
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    جی بتا دی ہے دس مئی تک ٹھیک رہے گا ناں؟~

    دراصل میں انعقاد کے معنی دیکھنے لگ گئی تھی۔

    پوچھا یہ تھا کہ شروع کب سے ہے۔ یا تھریڈ کا مطلب ہے کہ شروع ہوگیا ہے۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ;d
    اور میری سمائیلی۔۔۔۔

    صنفِ افسانہ پرلگاتار کئی ماہ غور و فکر کرنے والی سمائیلی۔
    اسی سماءیلی کو ہیرئین بنا کر لکھ ڈالو ایک عدد گرم گرم افسانہ

Page 3 of 124 FirstFirst 123451353103 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •