Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 124 FirstFirst 12341252102 ... LastLast
Results 16 to 30 of 1846

Thread: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

  1. #16
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    وعلیکم السلام

    واہ واہ۔۔ کیا ٹاپک ہے اور کیسا یونیک مقابلہ ہو رہا ہے یہاں۔۔ ہمیشہ کی طرح منفرد۔۔ نائس لبنیٰ جی اور رفعت جی!

    اس میں افسانہ نگار بوجھنے کا سلسلہ بھی تو ہو گا نا۔۔۔ اس پہ بھی تو کچھ پوائنٹی شوائنٹی رکھیں نا۔۔۔

    اور میں اس دفعہ بھی اپنا ریکارڈ نہیں توڑنے والی ہوں۔۔ ایسا افسانہ جو پڑھنے کے بعد آپ کے سر کے دس فٹ اوپر سے گزر جائے اسے بلا ججھک میرے نام لگا دیجئے گا۔۔ میں بالکل مائنڈ نہیں کروں گی اور ہو سکتا ہے اسی بہانے آپ پوائنٹی انعام بھی جیت جائیں۔۔

    جو اللّٰہ کا حکم

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    واو رفعت تم کتنی گہرائِ میں ڈوب کر افسانے پڑھتی ہو۔۔۔میں توسرسری سا ہی پڑھتی ہوں اور یہ موئِ عشنا تو دو صفحوں سے زیادہ پڑھی نہیں۔۔۔۔۔صرف مون کے تبصرے پڑھنے جاتی ہوں عشناکے افسانے والے تھریڈ میں
    ;d;d

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    میں بھی بقائمی ہوش و حواس اعلان کرتی ہوں کہ جتنے افسانے چاہے میرے نام لگادیجئے بندی کو کوئِ اعتراض نہیں ہو گا ۔۔۔۔بلکہ اگر پوزیشن ہولڈر افسانے خاکسار کے نام کے ساتھ لگائَں گے تو بندی آخر میں پوائنٹی شکریہ بھی ادا کر کے آُپ کو مشکور ہونے کاموقع دے گی

    ;d;d
    زیر دستخطی

    دانیہ بنت فلاں فلاں

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post

    ہمممم اب کچھ بات بنی ہے نا

    تعریف نہ ہو تو لگتا ہی نہیں کہ نیا تھریڈ شروع ہوا ہے

    اس بار آسان سا لکھ کر سب کو ہارٹ اٹیک دو نا

    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    واو رفعت تم کتنی گہرائِ میں ڈوب کر افسانے پڑھتی ہو۔۔۔میں توسرسری سا ہی پڑھتی ہوں اور یہ موئِ عشنا تو دو صفحوں سے زیادہ پڑھی نہیں۔۔۔۔۔صرف مون کے تبصرے پڑھنے جاتی ہوں عشناکے افسانے والے تھریڈ میں
    ;d;d
    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    میں بھی بقائمی ہوش و حواس اعلان کرتی ہوں کہ جتنے افسانے چاہے میرے نام لگادیجئے بندی کو کوئِ اعتراض نہیں ہو گا ۔۔۔۔بلکہ اگر پوزیشن ہولڈر افسانے خاکسار کے نام کے ساتھ لگائَں گے تو بندی آخر میں پوائنٹی شکریہ بھی ادا کر کے آُپ کو مشکور ہونے کاموقع دے گی

    ;d;d
    زیر دستخطی

    دانیہ بنت فلاں فلاں

    ہی ہی ایک ہی پڑھا تھا اس عشنا کا وہ بھی پورا نہیں ۔۔۔۔۔اسی کا دکھ ابھی تک بول رہا ہے ۔۔۔۔واہ جی ابھی چاول پکے نہیں کھانے والے پہلے آگئے ۔۔۔
    افسانہ تو آںے دو جو تمہارے نام لگانا ہے ۔۔۔۔فکر نہ کرو چندا سارے تمہارے ۔۔۔ایڈوانس پوائنٹس دے دو مجھے

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    نائس مقابلہ رفعت اور لبنٰی۔ میں بھی پوری کوشش کروں گی کہیں سے افسانہ ادھار لے کر دوں۔

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    وعلیکم السلام

    واہ واہ۔۔ کیا ٹاپک ہے اور کیسا یونیک مقابلہ ہو رہا ہے یہاں۔۔ ہمیشہ کی طرح منفرد۔۔ نائس لبنیٰ جی اور رفعت جی!

    اس میں افسانہ نگار بوجھنے کا سلسلہ بھی تو ہو گا نا۔۔۔ اس پہ بھی تو کچھ پوائنٹی شوائنٹی رکھیں نا۔۔۔

    اور میں اس دفعہ بھی اپنا ریکارڈ نہیں توڑنے والی ہوں۔۔ ایسا افسانہ جو پڑھنے کے بعد آپ کے سر کے دس فٹ اوپر سے گزر جائے اسے بلا ججھک میرے نام لگا دیجئے گا۔۔ میں بالکل مائنڈ نہیں کروں گی اور ہو سکتا ہے اسی بہانے آپ پوائنٹی انعام بھی جیت جائیں۔۔
    سمارا جی ایک افسانہ مجھے بھی لکھ کر دیں جو سب لوگوں کے سر اور کان کے دائیں بائیں سے ہو کر نکل جائے۔

  7. #22
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    مقابلے کی آخری تاریخ کیا ہے۔

    نازیہ جی فکر نہ کریں ایسا افسانہ لکھ کے دوں گی کہ کسی کو سمجھ نہیں آئے گا۔۔

    جو اللّٰہ کا حکم

  8. #23
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    بہت عمدہ،
    مزید عمدہ ہوجاتا اگر تاریخ انعقاد بتا دی جاتی۔
    امید ہے کہ اچھے افسانے، مزید اچھا ادب پڑھنے کو ملے گا۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  9. #24
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    بہت عمدہ،
    مزید عمدہ ہوجاتا اگر تاریخ انعقاد بتا دی جاتی۔
    امید ہے کہ اچھے افسانے، مزید اچھا ادب پڑھنے کو ملے گا۔

    جی جی ایسی ہی امید ہم بھی رکھے بیٹھے ہیں کہ آپ کی جانب سے کوئی نیا، کھڑکتا ہوا ادبی افسانہ ہمیں بھی پڑھنے کو ملے گا۔
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  10. #25
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    نیک گمان کے لیے شکریہ،
    اب توقعات پہ پورا اترنے کے لیے دعا مانگنے والی اسمائلی۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    واہ واہ افسانوی مقابلہ کیا بات ہے اُمید ہے پچھلے مقابلے سے زیادہ رونق ہو گی اس دفعہ
    اور کیا ابتدائی تقریریں ہیں واہ واہ

    کسی کے پاس ایکسٹرا افسانہ ہو تو مجھے ارسال کردیجئے گا
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    واہ واہ افسانوی مقابلہ کیا بات ہے اُمید ہے پچھلے مقابلے سے زیادہ رونق ہو گی اس دفعہ
    اور کیا ابتدائی تقریریں ہیں واہ واہ

    کسی کے پاس ایکسٹرا افسانہ ہو تو مجھے ارسال کردیجئے گا
    میں نے دو لکھے ہیں ایک کا ہیرو زرداری ہے دوسرے کی ہیروئیں فردوس عاشق اعوان۔۔بھجواوں کیا؟;d

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    میرے نام سے بھی سب لوگ ایک ایک افسانہ بھیج دینا~مجھے بڑا شوق ہے ایک ابھرتی ہوئ کامیاب مصنفہ بننے کا،جس کے نام کے چرچے یہاں وہاں ہو رہے ہوں تالیوں کی گونج،اور تم سب آٹوگراف لے رہی ہو تعریفیں ہی تعریفیں اے آر وائ، جیو، ہم ٹی وی والے آگے پیچھے دوڑ رہے ہوں میم پلیز ایک ڈرامہ لکھ دیں ہمارے چینل کے لیے،اور میں نخوت سے سر جھٹک کر آگے بڑھ جاوں یہ کہہ کر ابھی ٹائم نہیں ہے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اور صبح بچے پوچھ رہے ہونگے کہ امی آپ تو بستر پر سوئیں تھیں زمین پر کیسے

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    خیر سے یہ تھریڈ پڑھ لیا رفعت اور لبنی۔۔۔۔
    میں پورے افسانے پڑھوں گی لیکن ۔۔۔۔۔ اگر مختصر ہوے تو۔۔۔۔
    اور تبصرے بھی کر دوں گی لیکن تب ۔۔۔۔۔ ُگر کوی برا نہ مانےٗ

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by دانیہ View Post
    میں نے دو لکھے ہیں ایک کا ہیرو زرداری ہے دوسرے کی ہیروئیں فردوس عاشق اعوان۔۔بھجواوں کیا؟;d

    اوں ہوں مزاحیہ افسانہ نہیں چاہیے کچھ سیریس رونے دھونے والا بھیجیں
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

Page 2 of 124 FirstFirst 12341252102 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •